Can MQM and PTI be united?

Qalandari1

Banned
LOL even the ten party anti-PPP alliance and the worst rigging in the history of Pakistan could not defeat PPP in Sindh. You can join the bandwagon, our pleasure :lol:

BvnrKYTCMAAqgnq.jpg:large
 
Last edited:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ایم کیو ایم اور پی ٹی ای کے نظریات اور عملیات میں زمین آسمان کا فرق ہے ...الطاف منافقت اور خباثت سے بھری بوری ہے ...اور عمران ہر لمحہ وفا، قربانی اور بہادری کا نام ہے .
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
ppp cannot be reoved from sindh until pak govt confiscates all the land from the jagirdars, pirs, shahs, makhdooms, shehzadas and sardars. This is what nehru did in india back in 1948 and look where they are now. Pakistan is probably the only country where feudalism is still practiced
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں ہو سکتا ، ہونا چاہیئے بھی نہیں ، تحریک انصاف کو سیاسی اور ایم کیو ایم کو غیر سیاسی پولیس قبول نہیں
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@Zainsha

شکریہ بھیا۔ آپکی تجویز /خواہش صحیح سمت میں ہے۔ مگر اس میں کچھ مسائل ہیں۔

۔1۔ ایم کیو ایم اور عمران خان کراچی میں مل بھی جائیں، تب بھی سندھ میں پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
مسئلہ ہے کہ دونوں کا ووٹ بینک کراچی میں ہے اور یہ کراچی کی سیٹیں ہی ایک دوسرے میں بانٹے رہیں گے، جبکہ پیپلز پارٹی اندرون سندھ میں اکثریت حاصل کر کے ہمیشہ کی طرح اپنی حکومت بنائے گی۔

سندھ کے حالات اس وقت تک تبدیل نہیں ہو سکتے جبتک اندرون سندھ پیپلز پارٹی کو شکست نہیں ہوتی۔

یہ تو تقریبا ناممکن ہے کہ متحدہ اور عمران خان مل کر کبھی سندھ کی حکومت بنا سکیں۔ ہاں البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ اندرون سندھ پیپلز پارٹی کو کم سیٹیں ملیں اور دیگر قوم پرست سندھی جماعتیں پیپلز پارٹی کی کچھ سیٹیں لے جائیں۔

اس صورت میں سندھی قوم پرستوں کے ساتھ مل کر متحدہ/عمران خان حکومت بنا سکتے ہیں۔

ماضی میں ایسی حکومتیں بنی بھی ہیں۔

۔2۔ دوسرا مسئلہ بذاتِ خود متحدہ اور عمران خان کے ملنے کا ہے۔
یہ بہت مشکل ہے۔
متحدہ کا اتحاد مشرف لیگ سے ہو سکتا ہے، طاہر القادری سے ہو سکتا ہے، مگر عمران خان سے بہت مشکل ہے کیونکہ عمران خان ہر صورت متحدہ سے کراچی چھیننا چاہتا ہے۔

پی ٹی آئی اور عمران خان نے دشمنی جس حد تک بڑھا لی ہے، اسکے بعد مجھے مستقبل قریب میں ایسا کوئی ملاپ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

چنانچہ سندھ میں دونوں مستقبل میں بھی پیپلز پارٹی کے نیچے لگے رہیں گے۔

kaka4u

Minister (2k+ posts)
ایم کیو ایم اور پی ٹی ای کے نظریات اور عملیات میں زمین آسمان کا فرق ہے ...الطاف منافقت اور خباثت سے بھری بوری ہے ...اور عمران ہر لمحہ وفا، قربانی اور بہادری کا نام ہے .

bara bol mat bol yeh pakistani siasat hay wo ns nay be bola tha mqm say bat nahi ho ge or un say he bat kar k mazakrat kara rahay hay so it is possible but not impossible.
 
frootloops

Minister (2k+ posts)
Agar painduoon tasoob say bala tar ho kar socheen tu itehad ho sakta hy. MQM is real political party for poor people and they have not only setup example to send middle class people and made minister and Mayor while Imran Khan is hungry for iqtidar he has bunch of lottay. He did not give tickets to youth , he sold tickets in millions rupees. Once he get inqtidar he will have soar ka ball in his eyes then painduoo will search another dhoti wala.
 
Last edited:

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
At least this will be a golden chance to get out of PPP pressures in Sindh. I understand that MQM has won almost all National seats from Karachi, but do you think these seats are giving any benefit to Karachi?

Nooooooooooooo neeeeeeeeeeeevvvvvvvveeeeeeerrrrrrrrrrrrrrrrrrr
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
@Zainsha

شکریہ بھیا۔ آپکی تجویز /خواہش صحیح سمت میں ہے۔ مگر اس میں کچھ مسائل ہیں۔

۔1۔ ایم کیو ایم اور عمران خان کراچی میں مل بھی جائیں، تب بھی سندھ میں پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
مسئلہ ہے کہ دونوں کا ووٹ بینک کراچی میں ہے اور یہ کراچی کی سیٹیں ہی ایک دوسرے میں بانٹے رہیں گے، جبکہ پیپلز پارٹی اندرون سندھ میں اکثریت حاصل کر کے ہمیشہ کی طرح اپنی حکومت بنائے گی۔

سندھ کے حالات اس وقت تک تبدیل نہیں ہو سکتے جبتک اندرون سندھ پیپلز پارٹی کو شکست نہیں ہوتی۔

یہ تو تقریبا ناممکن ہے کہ متحدہ اور عمران خان مل کر کبھی سندھ کی حکومت بنا سکیں۔ ہاں البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ اندرون سندھ پیپلز پارٹی کو کم سیٹیں ملیں اور دیگر قوم پرست سندھی جماعتیں پیپلز پارٹی کی کچھ سیٹیں لے جائیں۔

اس صورت میں سندھی قوم پرستوں کے ساتھ مل کر متحدہ/عمران خان حکومت بنا سکتے ہیں۔

ماضی میں ایسی حکومتیں بنی بھی ہیں۔

۔2۔ دوسرا مسئلہ بذاتِ خود متحدہ اور عمران خان کے ملنے کا ہے۔
یہ بہت مشکل ہے۔
متحدہ کا اتحاد مشرف لیگ سے ہو سکتا ہے، طاہر القادری سے ہو سکتا ہے، مگر عمران خان سے بہت مشکل ہے کیونکہ عمران خان ہر صورت متحدہ سے کراچی چھیننا چاہتا ہے۔

پی ٹی آئی اور عمران خان نے دشمنی جس حد تک بڑھا لی ہے، اسکے بعد مجھے مستقبل قریب میں ایسا کوئی ملاپ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

چنانچہ سندھ میں دونوں مستقبل میں بھی پیپلز پارٹی کے نیچے لگے رہیں گے۔

Humain zarorat bhi nahi
 
anacondaa

MPA (400+ posts)
ایم کیو ایم اور پی ٹی ای کے نظریات اور عملیات میں زمین آسمان کا فرق ہے ...الطاف منافقت اور خباثت سے بھری بوری ہے ...اور عمران ہر لمحہ وفا، قربانی اور بہادری کا نام ہے .
هم لوگ الطاف پر تنقيد تو كرتے هيں ليكن هوسكتا هے الطاف نے يه راسته (منافقت اور خباثت) مجبورا چنا هو جب اليكشن دهاندلي زده هوں اور حق دار كو اسكا حق نه ملے تو مجبورا يا مرو يا مارو دو - ميرا خيال هے الطاف جو كر رها وهي راستے اب تحريك انصاف كو چننا هوگا - سادا حق ايتهے ركهـ
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Yes! Why not? Both are political parties of Pakistan. Members of both parties are Pakistani citizens.

They could join for common cause for the betterment of Pakistan.
 
Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
whether you live it or not mqm is catalyst for the processing and if PTI want to kick NS they need MQM.... mqm is helping TUQ on the back ground.... just learn something from American, British help BARASH-TUL-ASAD (Syria President) now from 2011-2013 they both countries killing their people and help them with cash and weapon and promoting the rebels in the past … now bcoz of ISIS they helping Assad…..my enemy, enemy is my friend… democracy is the best revenge
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
@Zainsha

شکریہ بھیا۔ آپکی تجویز /خواہش صحیح سمت میں ہے۔ مگر اس میں کچھ مسائل ہیں۔

۔1۔ ایم کیو ایم اور عمران خان کراچی میں مل بھی جائیں، تب بھی سندھ میں پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
مسئلہ ہے کہ دونوں کا ووٹ بینک کراچی میں ہے اور یہ کراچی کی سیٹیں ہی ایک دوسرے میں بانٹے رہیں گے، جبکہ پیپلز پارٹی اندرون سندھ میں اکثریت حاصل کر کے ہمیشہ کی طرح اپنی حکومت بنائے گی۔

سندھ کے حالات اس وقت تک تبدیل نہیں ہو سکتے جبتک اندرون سندھ پیپلز پارٹی کو شکست نہیں ہوتی۔

یہ تو تقریبا ناممکن ہے کہ متحدہ اور عمران خان مل کر کبھی سندھ کی حکومت بنا سکیں۔ ہاں البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ اندرون سندھ پیپلز پارٹی کو کم سیٹیں ملیں اور دیگر قوم پرست سندھی جماعتیں پیپلز پارٹی کی کچھ سیٹیں لے جائیں۔

اس صورت میں سندھی قوم پرستوں کے ساتھ مل کر متحدہ/عمران خان حکومت بنا سکتے ہیں۔

ماضی میں ایسی حکومتیں بنی بھی ہیں۔

۔2۔ دوسرا مسئلہ بذاتِ خود متحدہ اور عمران خان کے ملنے کا ہے۔
یہ بہت مشکل ہے۔
متحدہ کا اتحاد مشرف لیگ سے ہو سکتا ہے، طاہر القادری سے ہو سکتا ہے، مگر عمران خان سے بہت مشکل ہے کیونکہ عمران خان ہر صورت متحدہ سے کراچی چھیننا چاہتا ہے۔

پی ٹی آئی اور عمران خان نے دشمنی جس حد تک بڑھا لی ہے، اسکے بعد مجھے مستقبل قریب میں ایسا کوئی ملاپ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

چنانچہ سندھ میں دونوں مستقبل میں بھی پیپلز پارٹی کے نیچے لگے رہیں گے۔

I am not talking about sharing Karachi seats within Urban Sind. I am saying PTI represents Sindh in National Assembly and MQM represents Sindh in Provincial/Local. The point is not making the Govt. The point is to create a pressure group so that Karachi is not left out from the National equation. Even if PTI does not make government in the center but I am sure it will create hell of an opposition to whoever forms govt. These mullah diesel type entities will be wiped out. What I have seen in my lifetime is that Karachi's voice is nowhere there in the National politics. MQM is always thought of as an "ilaqaai" party and *they* are ok with giving 20 odd seats to MQM and keep them on the side.

If Nawaz and Zardari can form a govt together, as it was done in the start of PPP term, why not MQM and PTI? There is no friendship in politics, either allies or opponents.

For some reason, I like to believe that PTI plus MQM can become a deadly combination for the corrupt elite of Pakistan.

So @mehwish_ali
Provincial/Local MQM lay le or National Imran Khan ko de de.. inn 20 seats kay saath jo Imran Khan kar sakta hai National Assembly main woh MQM naheen kar sakti..
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
MQM can become an ally of any party that is in power.

Any party out of the power corridors is not a viable alliance partner for MQM.
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
You are absolutely correct, worst rigging in the history was the reason PPP couldn't be defeated :P
LOL even the ten party anti-PPP alliance and the worst rigging in the history of Pakistan could not defeat PPP in Sindh. You can join the bandwagon, our pleasure :lol:

BvnrKYTCMAAqgnq.jpg:large
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
At last you accepted that PTI has a vote bank in Karachi :D der aye drust..