Can Judiciary or Government allow Nawaz Sharif to go abroad for treatment || Siddique Jaan

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سات ہارٹ اٹیک، 2 بائی پاس، ہزاروں انجائینا اٹیک، شوگر، بلڈ پریشر، بواسیر وغیرہ کے ساتھ صرف 2 ہزار پلیٹ لیٹس پر زندہ رہنے والا یہ شاہکار معجزہ میڈیکل کے طلباء کی نصابی کتب میں شامل ہونا چاہئے اور ہڑتالی ڈاکٹروں کو بطور مضمون پڑھایا جانا چاہیئے
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
74314212_10215767428882620_4925197392422109184_n.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سات ہارٹ اٹیک، 2 بائی پاس، ہزاروں انجائینا اٹیک، شوگر، بلڈ پریشر، بواسیر وغیرہ کے ساتھ صرف 2 ہزار پلیٹ لیٹس پر زندہ رہنے والا یہ شاہکار معجزہ میڈیکل کے طلباء کی نصابی کتب میں شامل ہونا چاہئے اور ہڑتالی ڈاکٹروں کو بطور مضمون پڑھایا جانا چاہیئے
اس کے لئے مصر کے عجائب گھر سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے لوگ فرعون کی ممی کو بھول جائیں گے پاکستان سے زندہ عجوبہ پیش خدمت ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
no one will give money................though you will be forced to believe very soon......................just like 35 Puncture ....................?
اسکا مطلب ہے تم لوگوں کو پھر گنجے کی لاش ہی چاہئے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سات ہارٹ اٹیک، 2 بائی پاس، ہزاروں انجائینا اٹیک، شوگر، بلڈ پریشر، بواسیر وغیرہ کے ساتھ صرف 2 ہزار پلیٹ لیٹس پر زندہ رہنے والا یہ شاہکار معجزہ میڈیکل کے طلباء کی نصابی کتب میں شامل ہونا چاہئے اور ہڑتالی ڈاکٹروں کو بطور مضمون پڑھایا جانا چاہیئے




طلباء اس نمونے کو دیکھ کر پہلا سوال یہی کریں گے کہ یہ کوئی انسان ہے یا کوئی جانور ؟؟؟
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

طلباء اس نمونے کو دیکھ کر پہلا سوال یہی کریں گے کہ یہ کوئی انسان ہے یا کوئی جانور ؟؟؟

نوازشریف جس بیماری کا ڈرامہ آج کر رھا ھے وہ ڈرامہ ھم چوتھی کلاس میں کیا کرتے تھے مگر گھر والے پھر بھی سکول بیجتے تھے۔
?