عمران خان مخالف سوشل میڈیا صارف کی جمائمہ خان کی کچھ عرصہ پہلے ایک حادثے میں موت کا شکار ہونیوالی بھتیجی کی وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان کیساتھ تصویر کر لیکر کردارکشی کی کوشش۔۔ جمائما خان کا کرارا جواب
سوشل میڈیا صارف نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے پہلے گالی دی کہا کہ اسکا ابو پاکستانیوں کو اسلام سکھارہا ہے اور یہ بیوقوف قوم اس پر تالیاں بجارہی ہے۔
جس پر جمائما خان نے گالم گلوچ کرنیوالے اس سوشل میڈیا صارف کوجواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ میرے بیٹے کی کزن ہے جس کی کچھ ماہ پہلے ایک خوفناک حادثے میں موت ہوچکی ہے
جمائما خان نے اس ٹویٹ کو رپورٹ کرنے کی بھی اپیل کی جس کے بعد اس سوشل میڈیا صارف نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا
واضح رہے کہ سلیمان خان کیساتھ اس بچی کا نام آئرس انابیل گولڈسمتھ ہے جو جمائما خان کی بھتیجی اور بین گولڈ سمتھ کی بیٹی ہے۔ اسکی 15 سال کی عمر میں ایک کار حادثے میں موت ہوچکی ہے