Bye Bye VIP protocol | PM Khan reaches Government House Murree

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تجھے اگر شرم نہ ہو تو جو جی چاہے کرتا پھر
. . . . . .
آپ ستائیس فروری میں اس کے حقدار بنے اور آپ کے بعد خان بھی اسی قول کا حقدار بنا
شاہ جی - آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی ، تھریڈ دیکھنے کے بعد میرے زہن میں بھی یہی آیا تھا
 
shami11

Minister (2k+ posts)
ستائیس فروری
??

تجھے اگر شرم نہ ہو تو جو جی چاہے کرتا پھر
. . . . . .
آپ ستائیس فروری میں اس کے حقدار بنے اور آپ کے بعد خان بھی اسی قول کا حقدار بنا

Saboo

Chief Minister (5k+ posts)

عین نویں دسویں کو مری سیر و تفریح ؟
🙁🙁🙁🙁

عمران خان شیعہ نہیں ہوگا تبھی جلوس ماتم کے چکر میں نہیں
پڑتا ہوگا؟ ویسے اس نے کپڑے تو کالے پہن رکھے ہیں؟ اب اس میں کیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ تو ایسے فرما رہے ہیں جیسے امام حسین کی شہادت [پر غمزدہ ہونا صرف شیعہ لوگوں کا کام ہے
I will take it as a compliment!

نہیں ایسی بات نہیں ہے
امام حسین کی شہادت پر غمزدہ ہوکر بھی
مری سیر کو جانا ایک عام سی بات ہے اور جلوس میں
سارا دن اپنا خون بہانا ایک اور بات.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion