ایک خاص شخصیت کی دربار حضرت بابا فریدالدین پر اچانک بنا پروٹوکول حاضری فراٸض میں غفلت برتنے پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف طارق علی رانا اور مینجر اوقاف ذیشان نسیم او ایس ڈی بنا دیے گیے جبکہ دربار بابافرید پر دیگر ڈیوٹی پر مامور عملہ نگران اور نایب قاصدین تک بارہ ملازمین ضلع بدر کر دیے گیے جن کو لاہور سمیت دور دراز کے اضلاع میں ٹرانسفر کیا گیا ہے اور انکی جگہ پنجاب بھر کے دیگر اضلاع سے اوقاف ملازمین کو پاک پتن ٹرانسفر کیا گیا ہے جن کے آرڈر چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف لاہور گلزار حسین شاہ نے کیے ہیں ملتان سے ضیا المصطفی کو پاک پتن ٹرانسفر کر کے دربار حضرت بابا فرید کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا گیا اور لاہور سے بشیر احمد کو ٹرانسفر کر کے مینجر اوقاف پاک پتن تعینات کر دیا گیا ہے اس طرح سے 28 کے قریب اوقاف افسران اور ملازمین ٹرانسفر کی زد میں آ گیے ہیں ۔
Masud Javed
Chief Minister (5k+ posts)

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/juLlOIO.png