کلثوم نواز نے اگر اپنے شوہرکیلئے کچھ کیا تواس میں کیا بڑی بات ہے سب بیویاں کرتی ہیں ۔ با[FONT=&]ت تو تب تھی کہ شوہر کو کرپشن سے روکتی پاکستان کو لوٹنے سے روکتی ، پاکستان کے ادارے برباد کرنے سے روکتی
یہ میڈیا کے مداری ابھی بھی قوم کو گمراہ کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔ [/FONT]