Breaking: Ishaq Dar Accepts Imran Niazi's Investigation & Challenges Govt

Citizen X

President (40k+ posts)
Who wants to waste 16 minutes of their life listening to the verbal diarrhea being spouted from that piehole. Itna hi mard e mujahid hai Pakistan wapis aa jao na. choohay ke tarah 2 saal se London ki kissi bil mil chupay huway ho.

7 samundar paar bhait ke bhounk ne se kuch nahi hone wala
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
I think UK govt denied to support him , his passport is already cancelled, so he decided to come back.
 

Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
Professional and habitual white collar criminals always talk like this. If he is so straight why he ran away from Pakistan on PM airplane in the first place ? Think people are stupid and still living in 80’s and 90’s


This guy did under protection of a civil cloth company of Triple One Brigade ordered by Chief of Pak Army on a Army Aviation Learjet ?


D5f-qkFWsAIh7DA.jpg
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد/ لندن:

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے پاک برطانیہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، اور اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے حوالے سے پاک برطانیہ حکام نے اتفاق کرلیا ہے اور مفاہمتی یاداشت پر پر دونوں ممالک کی جانب سے دستخط بھی کرلئے گئے ہیں۔

دونوں ممالک میں ہونے والے ایم او یو کی دستاویز ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئی ہے جس کے مطابق مفاہمت کی یاداشت صرف اسحاق ڈار کی حوالگی کے لئے ہے اور یادداشت پر دستخط برطانوی عہدیدار گرائم بگر اور پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کیے، مفاہمت کی یادداشت تحویل مجرمین کے معاہدہ کی عدم موجودگی میں قانونی بنیاد فراہم کرے گی۔

مفاہمتی یاداشت میں تحریر ہے کہ اسحاق ڈار کو کیسز کی پیروی کے لیے پاکستان کے حوالے کیا جائے گا اور ان کی حوالگی کے دوران اٹھنے والے تمام اخراجات حکومت پاکستان ادا کرے گی، اور حراست یا گرفتاری کے بعد کوئی ملک دوسرے کے خلاف مالی مطالبہ نہیں کر سکتا، اور دونوں حکومتیں مفاہمت کی یادداشت پر متفق ہیں۔



 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اکھیاں اُڈیک دیاں ، دل وجاں مار دا
آ جا پردیسیا واسطہ ای پیار دا


اتنا ہی بہادر ہے تو پھر اگلی فلائٹ پکڑ کر تشریف لے آۓ پاکستان . آتا کیوں نہیں ؟؟؟

ماروی کی منتیں کیوں کر رہا ہے کہ مجھے بچا لو . مجھے بچا لو​
 

Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)


اکھیاں اُڈیک دیاں ، دل وجاں مار دا
آ جا پردیسیا واسطہ ای پیار دا


اتنا ہی بہادر ہے تو پھر اگلی فلائٹ پکڑ کر تشریف لے آۓ پاکستان . آتا کیوں نہیں ؟؟؟

ماروی کی منتیں کیوں کر رہا ہے کہ مجھے بچا لو . مجھے بچا لو​

why Marvi yarr ?

kioo kia Niazi Bushra kay sath sath

Marvi say bhi mu kala kar raha hay ? ?
 

Assasin's

Senator (1k+ posts)
Lol what a Pity. .. once declared himself as best finance minister of Asia now forced to giving economy lectures on YouTube channel with hardly 2k subscribers because pemra has had enough of his BS...
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
اسحاق ڈار کمزور اور بزدل آدمی ہے۔ بغیر ضمانت کے کبھی پاکستان قدم نہیں رکھے گا۔ باقی معیشت تباہ کرنے میں اس کا پورا پورا حصہ پے۔