Bravery of Maryam Nawaz

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
339254_8396399_updates.jpg

مریم نواز کا کسی دن اپنی بہادری کی آپ بیتی سنانے کا اعلان۔۔ مریم نواز نے ٹویٹ کرکرتے ہوئے کہا کہ

ایک موقع پر جب انہوں نے زور سے دھکا دیا اور میں آگے بڑھی میاں صاحب کے سامنے کھڑی ہوئی اور خبردار کیا اور چلاتے ہوے 'خبردار اگر کسی نہ ہی میاں صاحب کو ھاتھ لگایا' پھر پیچھے ہٹ گئے۔ ایک دن آپ اپنی آپ بیتی سناؤں گی



https://twitter.com/x/status/1132364910795612161 https://twitter.com/x/status/1132363828577099776
نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان نے مریم نواز پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی جب مریم نواز اور نوازشریف کلثوم نواز کو چھوڑ کر پاکستان آئے تھے۔ مریم نواز کا ٹویٹ اسی تناظر میں تھا کہ ائیرپورٹ پر انکے ساتھ کیا ہوا

https://twitter.com/x/status/1132337611614367744
ایک ن لیگی سپورٹر نے ڈاکٹرعدنان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ "اگر بہادری کی شکل ہوتی تو مریم نواز ہوتی" - جس پر مریم نواز نے اپنی بہادری کی آپ بیتی سنانے کا اعلان کیا

https://twitter.com/x/status/1132338570184843265
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Is quam ki na jany kitni hi betio ki police ne chatrool ki hai app ky Walid aur Chacha ki government mein per Maryam Sahiba app atny se hi chila uthen

Model town mein tu app ne maon betion ko sidhi bolian maren , unky bachy ajj bhi roo rahi hain

Kabhi unki kahani bhi sunna aur sunana Quam ko
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Aur ye Dr Adnan inki medical reports banata he , jo khud ek patwaari he.

Kisi din uss raat ka kissa bhee bayan ker dena jab safdar jawan tha aur tum nadaan aur phir dono bhaag gaye
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Bhaag kay shaadi karna, shadi kay 4 maah baad hi bacha paida karna, poori qoum kay saamney jhoot bolna, court mein jaaali dastawaiz jama karwana, Baap ko khud jail chhor kay aana, Marti hui maan ko chhor kay election campaign chalana, ye sub bahaduri hi to hay, Allah aisi bahadur oulaad kisi ko na de
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
339254_8396399_updates.jpg

مریم نواز کا کسی دن اپنی بہادری کی آپ بیتی سنانے کا اعلان۔۔ مریم نواز نے ٹویٹ کرکرتے ہوئے کہا کہ

ایک موقع پر جب انہوں نے زور سے دھکا دیا اور میں آگے بڑھی میاں صاحب کے سامنے کھڑی ہوئی اور خبردار کیا اور چلاتے ہوے 'خبردار اگر کسی نہ ہی میاں صاحب کو ھاتھ لگایا' پھر پیچھے ہٹ گئے۔ ایک دن آپ اپنی آپ بیتی سناؤں گی



https://twitter.com/x/status/1132364910795612161 https://twitter.com/x/status/1132363828577099776
نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان نے مریم نواز پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی جب مریم نواز اور نوازشریف کلثوم نواز کو چھوڑ کر پاکستان آئے تھے۔ مریم نواز کا ٹویٹ اسی تناظر میں تھا کہ ائیرپورٹ پر انکے ساتھ کیا ہوا

https://twitter.com/x/status/1132337611614367744
ایک ن لیگی سپورٹر نے ڈاکٹرعدنان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ "اگر بہادری کی شکل ہوتی تو مریم نواز ہوتی" - جس پر مریم نواز نے اپنی بہادری کی آپ بیتی سنانے کا اعلان کیا

https://twitter.com/x/status/1132338570184843265
یہ تو ہو گئی شیر کی بچی اور وہ دو گلٹیرین کتوڑے کدھر ہیں ؟ جس کے لئے اتنی لوٹ مار کی
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
دو دھکے کھا کر یہ بہادر بن گئی۔۔جبکہ قوم کی بیٹیاں سڑکوں پر رل گئیں۔۔ حاملہ خواتین کو منہ پر گولیاں برسادی گئیں۔۔وہ کسی کھاتے میں نہیں۔۔لعنت اس حرام خور شریف ٹبر پر۔۔۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
دو دھکے کھا کر یہ بہادر بن گئی۔۔جبکہ قوم کی بیٹیاں سڑکوں پر رل گئیں۔۔ حاملہ خواتین کو منہ پر گولیاں برسادی گئیں۔۔وہ کسی کھاتے میں نہیں۔۔لعنت اس حرام خور شریف ٹبر پر۔۔۔
لیکن درباری رانا ثناءاللہ کا تو کہنا ہے، کہ پٹواریوں کی باجی نے ایک
پھوجی سنتری سے بہت عرصے تک دکھے کھائے تھے، اور
ذیادہ ہلنے جُلنے سے پیٹ میں گیس بھر گئی تھی ۔ ۔