جانب سے چائے کی تعریف پر ٹویٹ کی جو ٹوئٹر انتظامیہ نے ڈیلیٹ کردی یونکہ اس چائے کے تانے بانے بھارتی پائلٹ ابھی نندن سے جوڑے گئے۔
گزشتہ روز پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے بھارتی مظالم سہنے والے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ کيا تھا۔ اس دوران ان کی جانب سے چائے کو “فنٹاسٹک ” یعنی عمدہ قراردیا گیا۔
عامر خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ فنٹاسٹک چائے، کشمیری چائے۔اسی بات کو لے کرمیجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ” بہت شکریہ عامر خان، چائے عمدہ ہے “۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ میں ابھی نندن کا نام تواستعمال نہیں کیا گیا تھا لیکن “سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہوتا ہے” کے مصداق بھارتیوں کو بخوبی سمجھ آگیا کہ یہ “ٹی” عامر خان سے پہلے کسے “فنٹاسٹک” لگی تھی۔
خم خوردہ بھارتیوں کی جانب سے ٹویٹ کو رپورٹ کرنے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے اس کا مواد ہٹا دیا لیکن پوسٹ پر کیے جانے والے تبصروں سے بخوبی اندازہ ہو رہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا وار بہت کاری ثابت ہوا۔
انسٹا گرام اکاونٹ پر البتہ یہ پیغام موجود ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال 27 فروری کو فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے ان میں سے ایک طیارہ پاکستانی حدود میں گراجس کے زندہ بچ جانے والے پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔
اگلے ہی روز وزیراعظم عمران خان کے احکامات پر ابھی نندن کو رہا کردیا گیا جس نے بعد ازاں پاکستان کی جانب سے اپنے ساتھ رواں رکھے جانے والے سلوک پاکستان کی تعریف کی تھی۔
ابھی نندن نے خاص بات پاک فوج کی جانب سے پیش کی جانے والی چائے کی تعریف تھی جس پر بعد ازاں سوشل میڈیا پرڈھیروں میمز بنائی گئیں۔
Pakistan-born British boxer, Amir Khan trolled Indian fighter pilot Abhinandan Varthaman, who was captured by the Pakistani military after his MiG-21 fighter was shot down by Pakistan Air Force in February.
The spokesperson of the Pakistan Army, Major General Asif Ghafoor has uploaded a video on his Twitter account, in which the boxer appeared to mimic the pilot while having tea in Pakistan.
“Fantastic tea, Kashmiri tea,” DG ISPR, tweeted from his personal account.
The video gone viral with his comment “Fantastic Tea” as it launched thousands of memes on the internet.
Khan landed in Pakistan on Tuesday to visit the LoC to express solidarity with the people of Indian Occupied Kashmir. During his visit, the boxer met Major General Asif Ghafoor and other dignitaries.
Khan said that he could not just sit silently in England and will continue to raise the voice of Kashmiri people against the brutalities of Indian forces.
“People are being tortured and children are being killed,” he said. “I was watching all of this on my television in Britain, but I could not stay silent.”
https://arysports.tv/british-boxer-amir-khan-trolls-abhinandan