Blast from the Past: Nawaz Sharif deliberately weakened the Economy!!!

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

Ok noonies Here is truth from World bank country director

- the 5% growth rate was largely consumption NOT based investment based which contributes to boom and bust cycles ..

- keeping the rupee artificially high hurt exports

watch and weep..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Aur sab say beri ghalti ye ki kay 800 billion dollars ka corruption na karta, balkay 800 trillion dollars ka corruption karta, aur pher mulk say bhag jata.
کونسی کرپشن اور کس عدالت میں آٹھ سو بلین ڈالر کی کرپشن کا مقدمہ چل رہا ہے ؟ پچھلی حکومت کے پانچ سال میں نواز پر ایک پیسے کی کرپشن کا کوئی مقدمہ نہیں ایک جو واحد مقدمہ ہے کہ مریم نواز کی وزیر اعظم والی گاڑی میں کیوں بیٹھی ؟ پچھلے مقدمے بھی دیکھ لو کہاں آٹھ سو ملین ہیں ؟ ہوائی باتیں اپنے لیڈر کی طرح روز دس ارب کرپشن بچاؤں گا جو نون لیگ کرپشن کرتی تھی - کہاں ہیں وہ دو سال کے چالیس ارب ڈالر ؟ یہی کہتا تھا قرض کی ضرورت ہی نہیں جب میری حکومت کرپشن روک دے گی
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
چولیں مارنی خوب آتی ہیں۔ اپنے آپ سے باتیں بنا رہے ہو۔

ابھی تھر کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے مختلف کمپنیوں نے۔ 6 روپے فی یونٹ بولی دی ہے جو مزید گفت و شنید کے بعد 5 یا ساڑھے 4 تک بھی ا سکتا یے۔۔۔ جبکہ گنجوں ایک چینی کمپنی کیساتھ وہی معاہدہ ساڑھے پندرہ روپے میں کیا تھا۔

اسیطرح حال ہی میں مختلف کمپنیوں کیساتھ ہوا سے چلنے والی ٹربائن کے معاہدے 6 روپے یا اس سے کم میں ہوئے جبکہ گنجوں نے وہی معاہدے 22 روپے میں کیے تھے۔۔

اسی طرح گنجوں 22 روپے فی یونٹ کے حساب سے نیوکلیئر کے معاہدے کیے تھے جبکہ موجودہ حکومت 6 یا 7 روپے میں کر رہی ہے۔۔

کون کونسے کانچے سناؤ؟ ہو منصوبہ مہنگا لگایا یے۔

او چول پاکستان کو بجلی کے کارخانوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ پاکستان کیساتھ ویسے ہی 21000 میگاواٹ کی کیپسٹی موجود تھی اور پاکستان کی کل ضرورت 20000 سے زیادہ نہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی مہنگے منصوبے لگائے۔۔۔

اسلیے تو جاتے جاتے 1200 ارب روپوں کا سرکلر قرضے چھوڑ گیا تھا گنجا۔۔۔ اور ملک بڑی ترقی کر رہا تھا۔

کس چیز کا علم ہے نہیں اور پہنچ جاتے ہو دماغ کھانے۔

میرے پاس الحمدللہ اتنی معلومات ہوتی جتنی کسی وزیر کے پاس بھی نہیں ہوتی۔ کافی ریسرچ کے بعد بات کرتا ہوں۔

عمران قابل عزت کے اور ساری عمر پاکستان کو عزت دلائی ہے ۔ گنجوں نے سوائے کرپشن اور رسوائی کے ملک کو کیا عزت دی ہے ۔ عالمی اخبارات انہیں بحری قزاق لکھتے ہیں۔ وہ برطانیہ کا ایک صحافی نے چھوٹے پہ ایک آرٹیکل لکھا تھا کہ وہ یتیموں کے پیسے کھا گیا۔

Yaaaar kiaaaa baaaaat haaaai... Aaaaap ne to theeeek mitttti paleeeet ki haaaai Awan S ki... Ab wo bunda hi dheeeet ho to aaaaap kia ker sektey hooo.....

Don't worry, khotey khaney waley aaaaisey hi hotey hein..
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو کہا ہے اگر چین نے پوچھا کہ ایگریمنٹ مہنگے ہیں تو ریوائز کر لو ، کیوں نہیں کئے ؟

Question yeah haaaii ke mahangey agreement kuooon keay PML-N ne.....

Woh agreement on behalf of pakistan keay thay ganjey ne... Ab pakistan ki majboori haaai ke un ko pura kerey... Ab in agreements mein kehin China dosti ya Qatar dosti aaa jaaati haaaaiiii... Ya International laws aaa jaaatey hein....

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بات بھول گیا تھا - خان صاحب کی ٹیم نے جو اب نئے ایگریمنٹ کئے ہیں آئی پی پی کے ساتھ وہ بہت بہتر ہیں اور یہاں پیسے کی کافی بچت کی گئی ہے جو لائق تحسین ہے - یہ ایگریمنٹ پیپلز پارٹی نے کئے تھے اور اور خوب پیسہ کمایا تھا لیکن آئی پی پی کی طرف سے جنوں نے مال بنایا وہ اب خان صاحب کی حکومت کا حصہ ہیں - یہ مہنگے منصوبے نون لیگ پر ڈالنے سے پرھیز کریں اور بہتر ہے خان صاحب ان لوگوں کو جنہوں نے مال کمایا اپنی ٹیم سے نکال دیں -
When did you come to know that PPP did corruption in IPPs agreements? Keep in mind your leadership doesn't think PPP is corrupt.
 
Last edited:

araein

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو کہا ہے اگر چین نے پوچھا کہ ایگریمنٹ مہنگے ہیں تو ریوائز کر لو ، کیوں نہیں کئے ؟ میڈیا پر آ کر اسد عمر کہتا انہوں نے اتنے کے ایگریمنٹ کئے اب چین کم کرنے کو تیار نہیں ہے - کیوں کہا سب غلط فہمیاں دور ہو گئیں -کونسی ریسرچ کی ہوتی ہے کسی بات کا ثبوت نہیں ہوتا ہے جبکے میں بات ثبوت کے ساتھ کرتا ہوں - یہ لیں ثبوت جہاں چین کہتا ہے کونسے مہنگے منصوبے اور اسد عمر اور شاہ محمود کے حکومت میں انکے بھد بیان -
آپ فرنس آئل سے بیس ہزار کی جگہ پچاس ہزار میگا واٹ بجلی بنا لو اسلئے یہ کہنا کہ بجلی کی ضرورت نہیں تھی بچوں والی بات ہے - آپ فرنس آئل سے بجلی بناتے جاؤ سرکلر ڈیبٹ بڑھتا جائے گا کیونکے اتنی مہنگی بجلی کی ادائیگی آپ نہیں کر سکتے جب ڈیبٹ بہت بڑھتا ہے تو کمپنیاں بجلی بنانا بند کر دیتی ہیں کہ پہلے پچھلے پیسے دو تب آگے بجلی دیں گے - یہ وجہ تھی اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی ورنہ بجلی تو کسی دن حکومت کہتی تھی آج اس وجہ سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی تو نہیں ہوتی تھی - سی پیک نے فرنس آئل کی جگہ کوئلے ، ہوا ، گیس وغیرہ سے بجلی بنائی سی پیک کے علاوہ تربیلا فور چودہ سو اور نیلم جہلم ہزار میگا واٹ پچھلی حکومت نے بنائے جو سب سے سستی بجلی ہوتی ہے - دس ہزار میگا واٹ بجلی جو نئی بنی ساری پہلے سے بہت سستی ہے ائستہ ائستہ فرنس آئل کی بجلی چند سالوں بھد زیرو ہو جائے گی آج بھی اس کا حصہ جو کبھی ستر فیصد تھا کم ہو کر چالیس فیصد سے نیچے جا چکا ہے -
Same question from you: PML-N ne PPP ke IPPs ke agreement revise kuooooon nahin keay..
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
PTI also took the reign of KP under dire circumstances!!!

Haroon Rasheed admonished IK against forming government in KP for this reason.

Now he is repeating the miracle of raising the Economy for the Ashes at the Federal Level!!!
Paid troll don't know what he is talking about
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Question yeah haaaii ke mahangey agreement kuooon keay PML-N ne.....

Woh agreement on behalf of pakistan keay thay ganjey ne... Ab pakistan ki majboori haaai ke un ko pura kerey... Ab in agreements mein kehin China dosti ya Qatar dosti aaa jaaati haaaaiiii... Ya International laws aaa jaaatey hein....
جن سے ایگریمنٹ ہوئے وہ کہتےہیں ریوائز کر لو بتاؤ کہاں غلطی ہے اور تحریک انصاف کہتی ہے نہیں نہیں کوئی ضرورت نہیں سب ایگریمنٹ درست ہیں - یار کچھ عقل کو ہاتھ مارو اگر ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Same question from you: PML-N ne PPP ke IPPs ke agreement revise kuooooon nahin keay..
اب جواب غور سے سننا - پیپلز پارٹی کے دور میں ہونے والے منصوبے نون دور ریوائز اس لئے نہیں ہو سکتے تھے کیونکے ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں تھا سوائے اس کے کہ ہم ان آئی پی پی سے بجلی خریدیں ان کی منوپلی تھی -یہ سارے منصوبے فرنس آئل کے تھے جو سب سے مہنگی بجلی ہے - پچھلی حکومت میں دس ہزار سے زیادہ میگا واٹ کے جو منصوبے بنے وہ سب کوئلہ ، پانی ، ہوا وغیرہ کے ہیں - ایک وقت میں جب یہ کمپنیاں ملک کی ستر بجلی بناتی تھیں ان کی بدمعاشی تھی آج وہ بہت کم ہے کیونکے اب ہمارے پاس کوئلے ، ہوا ، شمسی ، گیس ، نیوکلر وغیرہ - ائستہ ائستہ ان کمپنیوں کی بجلی زیرو ہونے جا رہی ہے اگلے چند سالوں میں - کل حکومت ان سے بجلی لینے پر مجبور تھی آج یہ بجلی بیچنا چاہتے ہیں اور حکومت کے پاس متبادل بھی ہے - آج سب سے سستی بجلی پانی والی کا ٹوٹل میں حصہ انتیس فیصد ہے جس کی بڑی وجہ پچھلی حکومت کے تربیلا فور چودہ سو اور نیلم جہلم ہزار میگا واٹ ہیں دوسرے پانی والے منصوبے چھوٹے ہیں - اگر پچھلی حکومت یہ سی پیک سے یہ متبادل منصوبے نہ بناتی تو ہم آج بھی ان کمپنیوں کی بدمعاشی کے لئے مجبور ہوتے - یہ لیں ثبوت دیکھ لیں اپنی تحقیق بھی کر لیں - آج تھرمل صرف چودہ فیصد ہے آج یہ کمپنیاں بجلی لئے پھر رہی ہے اور خریدار نہیں اسلئے اب کم قیمت پر بھی بیچنے کو تیار ہیں -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
چین کیساتھ بہت سے معاہدے ریواو بھی ہوئے ہیں لیکن وہ جو سی پیک کا حصہ تھے وہ نہیں جو پرائیویٹ کپپنیوں کیساتھ کیے تھے۔۔۔۔۔۔۔ انکے کینسل کرنے کا وہی حال ہونا تھا۔۔۔۔۔۔۔ جو ریکویڈک کا ہوا۔

تیرا ثبوت کوئی صحیفہ آسمانی نہیں ہوتا کوئی اخباری تراشا ہوتا ہے جو 'برائے نام' ذرائع کیساتھ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ چینی اپنی باتیں کسی یوں کھلے عام نہیں بتائے۔۔۔

میں نے تو کہا ہے اگر چین نے پوچھا کہ ایگریمنٹ مہنگے ہیں تو ریوائز کر لو ، کیوں نہیں کئے ؟ میڈیا پر آ کر اسد عمر کہتا انہوں نے اتنے کے ایگریمنٹ کئے اب چین کم کرنے کو تیار نہیں ہے - کیوں کہا سب غلط فہمیاں دور ہو گئیں -کونسی ریسرچ کی ہوتی ہے کسی بات کا ثبوت نہیں ہوتا ہے جبکے میں بات ثبوت کے ساتھ کرتا ہوں - یہ لیں ثبوت جہاں چین کہتا ہے کونسے مہنگے منصوبے اور اسد عمر اور شاہ محمود کے حکومت میں انکے بھد بیان -
آپ فرنس آئل سے بیس ہزار کی جگہ پچاس ہزار میگا واٹ بجلی بنا لو اسلئے یہ کہنا کہ بجلی کی ضرورت نہیں تھی بچوں والی بات ہے - آپ فرنس آئل سے بجلی بناتے جاؤ سرکلر ڈیبٹ بڑھتا جائے گا کیونکے اتنی مہنگی بجلی کی ادائیگی آپ نہیں کر سکتے جب ڈیبٹ بہت بڑھتا ہے تو کمپنیاں بجلی بنانا بند کر دیتی ہیں کہ پہلے پچھلے پیسے دو تب آگے بجلی دیں گے - یہ وجہ تھی اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی ورنہ بجلی تو کسی دن حکومت کہتی تھی آج اس وجہ سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی تو نہیں ہوتی تھی - سی پیک نے فرنس آئل کی جگہ کوئلے ، ہوا ، گیس وغیرہ سے بجلی بنائی سی پیک کے علاوہ تربیلا فور چودہ سو اور نیلم جہلم ہزار میگا واٹ پچھلی حکومت نے بنائے جو سب سے سستی بجلی ہوتی ہے - دس ہزار میگا واٹ بجلی جو نئی بنی ساری پہلے سے بہت سستی ہے ائستہ ائستہ فرنس آئل کی بجلی چند سالوں بھد زیرو ہو جائے گی آج بھی اس کا حصہ جو کبھی ستر فیصد تھا کم ہو کر چالیس فیصد سے نیچے جا چکا ہے -

دس ہزار کا جو دعوی ہے وہ تمام تیل، گیس اور کوئلے کے پراجیکٹ ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں ایک 100 میگاواٹ قائداعظم سولر پراجیکٹ بھی تھا جو 22 روپے سے زیادہ فی یونٹ پہ لگایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہیں گنجوں کے سستے پراجیکٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کسی ایک پراجیکٹ کا نام بتاو جو 10 روپے سے سستا دیا ہو؟

باقی پانی کے منصوبے تو شروع بھی نہیں کیے تھے صرف کہا تھا کہ شروع کرینگے۔۔۔۔ بھاشا ڈیم کا منصوبہ 2037 تک چھوڑ دیا تھا۔ اب یہ نہ کہنا کہ زمین خرید کے دی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داسو ڈیم کا برائے نام سنگ بیناد رکھا اور پھر غائب۔۔۔۔۔

اور ساہیوال پاور کے لیے کوئلہ باہر سے منگوایا جائیگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کا خوف کرو یرہ۔ ملک کے پاس ویسے ہی ڈالرز کی کمی اوپر سے مزید عیاشی کہ کوئلہ کراچی آئیگا اور پھر اسے کراچی سے ٹرین کے ذریعے ساہیوال لایا جائیگا۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کوئی امیر ترین ملک بھی نہ کرے جو ان عیاشوں نے کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ضرورت کیا تھی؟ اپنے تھر کوئلے کے پروجیکٹ کیوں آگے کیوں نہیں بڑھائے؟ ویسے کراچی میں بھی ایک کوئلے کا پراجیکٹ لگانا شروع کیا تھا ناجانے وہ کیوں بند کرنا پڑا؟

اور تیل، گیس اور کوئلے کے پراجیکٹ کا لگانے کس نے کہا تھا؟ اگر بجائے نئے پراجیکٹ لگانے منصوبے لگانے کے پرانے پراجیکٹس کو ہی پورا ایندھن دے دیتے تو کام ہو سکتا۔۔۔۔۔ 77 تیل پیدا کرنے کے پراجیکٹس ہیں جن سے 39 ہزار میگاواٹ بجلی بنتی ہے جبکہ پاکستانی روزانہ ضرورت 20 ہزار میگاواٹ سے زیادہ نہیں تو پھر یہ 19 ہزار میگاواٹ کی کیپسٹی ادائیگیاں کیوں دی گئیں؟
اور لوڈ شیڈنگ تب بھی ہوتی تھی اور آج بھی۔

اگر تمھارے پاس معلومات ہے نا تو مجھے کسی سے پوچھ کے اس آخری سوال کا جواب تلاش کر کے دو۔ اور اس سوال کا جواب بھی تلاش کرکے دو کہ گنجوں نے کوئی منصوبہ 10 روپے سے نیچے لگایا ہو تو بتا دو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ وہ بندہ ہے کہ جو 2013 کے بعد کہتا رہتا کہ اگر 2018 تک نواز شریف نے پرفارم نہ کیا تو وہ نواز شریف کو سپورٹ نہیں کریگا۔۔۔۔۔ لیکن اب نواز شریف کی پرفارمنس پانامہ لیکس میں عیاں ہو چکی ہے اور روزانہ انکے کے 'پرفارمنس' کا کوئی نا کوئی سکینڈل نکلتا رہتا ہے لیکن اس ڈھیٹ کا کا چٹا ہی ہے۔۔۔۔۔۔ ہوائی باتوں کے اور کچھ نہیں پتا اسے۔۔

Yaaaar kiaaaa baaaaat haaaai... Aaaaap ne to theeeek mitttti paleeeet ki haaaai Awan S ki... Ab wo bunda hi dheeeet ho to aaaaap kia ker sektey hooo.....

Don't worry, khotey khaney waley aaaaisey hi hotey hein..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا چولیں ماری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے گنجوں کے اور پرانے منصوبوں میں سوائے ایندھن کے فرق کے کوئی اور فرق تو بتاو شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے منصوبے بھی کیپسٹی پےمنٹ کیساتھ تھیں نئی بھی ۔۔۔۔ پرانے بھی مہنگے تھے اور نئے بھی مہنگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی ڈالروں میں تھے اور نئے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی درآمدی اور مہنگی ایندھن پہ تھے اور نئے بھی۔۔ فرق کیا ہے؟

لیکن سوال وہی ہے کہ جب پاکستان کیساتھ 21 ہزار میگاواٹ کی کیپسٹی موجود تھی اور اسکی ضرورت 20 ہزار میگاواٹ سے زیادہ نہیں تو پھر 39 ہزار تک لیجانے کی کیا تک تھی؟ نئے منصوبوں کو بھی ایندھن اور کرائے دو اور پرانوں کو بھی۔۔۔۔۔۔۔ فرق بتاو نا۔۔۔

اور تربیلہ 4 کا پراجیکٹ واپڈا کا پراجیکٹ ہے جو 2013 سے بہت پہلے کا پراجیکٹ ہے۔۔۔۔۔ ورلڈ بنک نے اسکے لیے فنڈنگ کی منظوری مارچ 2012 کو دی تھی اسلیے اسمیں گنجوں کا کوئی حصہ نہیں ہے۔۔۔۔

اور نیلم جیلم بھی گنجوں کا منصوبہ نہیں بلکہ 2002 کا منصوبہ ہے جو 2008 میں مکمل ہونا تھا جو ہوتے ہوتے 2018 کو مکمل ہوا۔۔ اسکی فنڈنگ اور باقی سب کچھ گنجوں سے بہت پہلے سے ہوچکا تھا۔

اور داسو ڈیم بھی 2001 کا منصوبہ ہے۔۔۔۔۔ اور اسکی فزیبیلٹی 2009 میں مکمل ہوئی تھی۔۔۔۔۔
گنجوں نے سوائے میٹروز، موٹرویز اور مہنگے بجلی کے پراجیکٹس کے کوئی اور چیز شروع نہیں کیں۔

اب جواب غور سے سننا - پیپلز پارٹی کے دور میں ہونے والے منصوبے نون دور ریوائز اس لئے نہیں ہو سکتے تھے کیونکے ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں تھا سوائے اس کے کہ ہم ان آئی پی پی سے بجلی خریدیں ان کی منوپلی تھی -یہ سارے منصوبے فرنس آئل کے تھے جو سب سے مہنگی بجلی ہے - پچھلی حکومت میں دس ہزار سے زیادہ میگا واٹ کے جو منصوبے بنے وہ سب کوئلہ ، پانی ، ہوا وغیرہ کے ہیں - ایک وقت میں جب یہ کمپنیاں ملک کی ستر بجلی بناتی تھیں ان کی بدمعاشی تھی آج وہ بہت کم ہے کیونکے اب ہمارے پاس کوئلے ، ہوا ، شمسی ، گیس ، نیوکلر وغیرہ - ائستہ ائستہ ان کمپنیوں کی بجلی زیرو ہونے جا رہی ہے اگلے چند سالوں میں - کل حکومت ان سے بجلی لینے پر مجبور تھی آج یہ بجلی بیچنا چاہتے ہیں اور حکومت کے پاس متبادل بھی ہے - آج سب سے سستی بجلی پانی والی کا ٹوٹل میں حصہ انتیس فیصد ہے جس کی بڑی وجہ پچھلی حکومت کے تربیلا فور چودہ سو اور نیلم جہلم ہزار میگا واٹ ہیں دوسرے پانی والے منصوبے چھوٹے ہیں - اگر پچھلی حکومت یہ سی پیک سے یہ متبادل منصوبے نہ بناتی تو ہم آج بھی ان کمپنیوں کی بدمعاشی کے لئے مجبور ہوتے - یہ لیں ثبوت دیکھ لیں اپنی تحقیق بھی کر لیں - آج تھرمل صرف چودہ فیصد ہے آج یہ کمپنیاں بجلی لئے پھر رہی ہے اور خریدار نہیں اسلئے اب کم قیمت پر بھی بیچنے کو تیار ہیں -
 
Last edited:

araein

Chief Minister (5k+ posts)
اب جواب غور سے سننا - پیپلز پارٹی کے دور میں ہونے والے منصوبے نون دور ریوائز اس لئے نہیں ہو سکتے تھے کیونکے ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں تھا سوائے اس کے کہ ہم ان آئی پی پی سے بجلی خریدیں ان کی منوپلی تھی -یہ سارے منصوبے فرنس آئل کے تھے جو سب سے مہنگی بجلی ہے - پچھلی حکومت میں دس ہزار سے زیادہ میگا واٹ کے جو منصوبے بنے وہ سب کوئلہ ، پانی ، ہوا وغیرہ کے ہیں - ایک وقت میں جب یہ کمپنیاں ملک کی ستر بجلی بناتی تھیں ان کی بدمعاشی تھی آج وہ بہت کم ہے کیونکے اب ہمارے پاس کوئلے ، ہوا ، شمسی ، گیس ، نیوکلر وغیرہ - ائستہ ائستہ ان کمپنیوں کی بجلی زیرو ہونے جا رہی ہے اگلے چند سالوں میں - کل حکومت ان سے بجلی لینے پر مجبور تھی آج یہ بجلی بیچنا چاہتے ہیں اور حکومت کے پاس متبادل بھی ہے - آج سب سے سستی بجلی پانی والی کا ٹوٹل میں حصہ انتیس فیصد ہے جس کی بڑی وجہ پچھلی حکومت کے تربیلا فور چودہ سو اور نیلم جہلم ہزار میگا واٹ ہیں دوسرے پانی والے منصوبے چھوٹے ہیں - اگر پچھلی حکومت یہ سی پیک سے یہ متبادل منصوبے نہ بناتی تو ہم آج بھی ان کمپنیوں کی بدمعاشی کے لئے مجبور ہوتے - یہ لیں ثبوت دیکھ لیں اپنی تحقیق بھی کر لیں - آج تھرمل صرف چودہ فیصد ہے آج یہ کمپنیاں بجلی لئے پھر رہی ہے اور خریدار نہیں اسلئے اب کم قیمت پر بھی بیچنے کو تیار ہیں -

Mehangey is leay thay, kuooon ke PPP ne corruption ki thi... Same PML-N ne kiaaaa..
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
چین کیساتھ بہت سے معاہدے ریواو بھی ہوئے ہیں لیکن وہ جو سی پیک کا حصہ تھے وہ نہیں جو پرائیویٹ کپپنیوں کیساتھ کیے تھے۔۔۔۔۔۔۔ انکے کینسل کرنے کا وہی حال ہونا تھا۔۔۔۔۔۔۔ جو ریکویڈک کا ہوا۔

تیرا ثبوت کوئی صحیفہ آسمانی نہیں ہوتا کوئی اخباری تراشا ہوتا ہے جو 'برائے نام' ذرائع کیساتھ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ چینی اپنی باتیں کسی یوں کھلے عام نہیں بتائے۔۔۔
Kia baaaat haaaai, you are a very knowledgeable person... Waisey yeah mujhey nahin peta tha
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
کیا چولیں ماری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے گنجوں کے اور پرانے منصوبوں میں سوائے ایندھن کے فرق کے کوئی اور فرق تو بتاو شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے منصوبے بھی کیپسٹی پےمنٹ کیساتھ تھیں نئی بھی ۔۔۔۔ پرانے بھی مہنگے تھے اور نئے بھی مہنگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی ڈالروں میں تھے اور نئے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی درآمدی اور مہنگی ایندھن پہ تھے اور نئے بھی۔۔ فرق کیا ہے

لیکن سوال وہی ہے کہ جب پاکستان کیساتھ 21 ہزار میگاواٹ کی کیپسٹی موجود تھی اور اسکی ضرورت 20 ہزار میگاواٹ سے زیادہ نہیں تو پھر 39 ہزار تک لیجانے کی کیا تک تھی؟ نئے منصوبوں کو بھی ایندھن اور کرائے دو اور پرانوں کو بھی۔۔۔۔۔۔۔ فرق بتاو نا۔۔۔

اور تربیلہ 4 کا پراجیکٹ واپڈا کا پراجیکٹ ہے جو 2013 سے بہت پہلے کا پراجیکٹ ہے۔۔۔۔۔ ورلڈ بنک نے اسکی منظوری مارچ 2012 کو دی تھی اسلیے اسمیں گنجوں کوئی حصہ نہیں ہے۔۔۔۔
اور نیلم جیلم بھی گنجوں کا منصوبہ نہیں بلکہ 2002 کا منصوبہ ہے جو 2008 میں مکمل ہونا تھا جو ہوتے ہوتے 2018 کو مکمل ہوا۔۔ اسکی فنڈنگ اور باقی سب کچھ گنجوں سے بہت پہلے سے ہوچکا تھا۔
اور داسو ڈیم بھی 2001 کا منصوبہ ہے۔۔۔۔۔ اور اسکی فزیبیلٹی 2009 میں مکمل ہوئی تھی۔۔۔۔۔
گنجوں نے سوائے میٹروز اور موٹرویز کے کوئی اور چیز شروع نہیں کیں۔
????? Chuk ke rekho Sir ggggggg. ????
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Tehrik Insaf ne noon league ke agreement kion nahin revise kie?

Nice2MU ne beraaaa suthraaa jawab dia haaaaai is kaaa..

چین کیساتھ بہت سے معاہدے ریواو بھی ہوئے ہیں لیکن وہ جو سی پیک کا حصہ تھے وہ نہیں جو پرائیویٹ کپپنیوں کیساتھ کیے تھے۔۔۔۔۔۔۔ انکے کینسل کرنے کا وہی حال ہونا تھا۔۔۔۔۔۔۔ جو ریکویڈک کا ہوا۔

تیرا ثبوت کوئی صحیفہ آسمانی نہیں ہوتا کوئی اخباری تراشا ہوتا ہے جو 'برائے نام' ذرائع کیساتھ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ چینی اپنی باتیں کسی یوں کھلے عام نہیں بتائے۔۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
دلچسپی کی بات ہیں۔۔۔۔۔۔۔ میں ان خبروں کے پیچھے پھرتا ہوں جو پاکستان کی فائدے کی ہو۔۔۔ منفی خبریں زیادہ نہیں پڑھتا۔ اسلیے ایسے صحافیوں یا ریسرچرز کے یوٹیوب چینل سبسکرائب کرتا ہوں جو معلوم دیتے ہو اور اچھی خبریں دیتے ہو۔۔۔۔۔ منفی خبروں کے لیے طلعت حسین، کلاسرا ٹائپ نمونے اور پٹواری تو ویسے بھی ہیں۔۔۔۔ اسلیے ان پہ وقت ضائع نہیں کرتا۔

Kia baaaat haaaai, you are a very knowledgeable person... Waisey yeah mujhey nahin peta tha
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیا چولیں ماری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے گنجوں کے اور پرانے منصوبوں میں سوائے ایندھن کے فرق کے کوئی اور فرق تو بتاو شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے منصوبے بھی کیپسٹی پےمنٹ کیساتھ تھیں نئی بھی ۔۔۔۔ پرانے بھی مہنگے تھے اور نئے بھی مہنگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی ڈالروں میں تھے اور نئے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانے بھی درآمدی اور مہنگی ایندھن پہ تھے اور نئے بھی۔۔ فرق کیا ہے؟

لیکن سوال وہی ہے کہ جب پاکستان کیساتھ 21 ہزار میگاواٹ کی کیپسٹی موجود تھی اور اسکی ضرورت 20 ہزار میگاواٹ سے زیادہ نہیں تو پھر 39 ہزار تک لیجانے کی کیا تک تھی؟ نئے منصوبوں کو بھی ایندھن اور کرائے دو اور پرانوں کو بھی۔۔۔۔۔۔۔ فرق بتاو نا۔۔۔

اور تربیلہ 4 کا پراجیکٹ واپڈا کا پراجیکٹ ہے جو 2013 سے بہت پہلے کا پراجیکٹ ہے۔۔۔۔۔ ورلڈ بنک نے اسکے لیے فنڈنگ کی منظوری مارچ 2012 کو دی تھی اسلیے اسمیں گنجوں کا کوئی حصہ نہیں ہے۔۔۔۔

اور نیلم جیلم بھی گنجوں کا منصوبہ نہیں بلکہ 2002 کا منصوبہ ہے جو 2008 میں مکمل ہونا تھا جو ہوتے ہوتے 2018 کو مکمل ہوا۔۔ اسکی فنڈنگ اور باقی سب کچھ گنجوں سے بہت پہلے سے ہوچکا تھا۔

اور داسو ڈیم بھی 2001 کا منصوبہ ہے۔۔۔۔۔ اور اسکی فزیبیلٹی 2009 میں مکمل ہوئی تھی۔۔۔۔۔
گنجوں نے سوائے میٹروز، موٹرویز اور مہنگے بجلی کے پراجیکٹس کے کوئی اور چیز شروع نہیں کیں۔
یار آپکو سمجھانے سے بہتر ہے آدمی اپنا سر دیوار پر مار لے - او بھائی میرے ایندھن ہی اصل چیز ہوتی ہے ورنہ فرنس آئل سے آپ آج پچاس ہزار میگا واٹ کے منصوبے کھڑے کر لو مگر وہ طریقہ اتنا مہنگا ہے آپ ایک مہینہ اسے افورڈ نہیں کر سکتے - آپ کی عقل شریف میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ اصل چیز ہی ایندھن ہے جس سے بجلی بنتی ہے ورنہ فرنس آئل کا بجلی گھر چند دنوں میں کھڑا ہو جاتا ہے اور سستی بجلی والے بھاشا ڈیم کو بنانے میں دس سال لگ جاتے ہیں - اب پھر کہو بجلی تو پوری تھی تو سستی بجلی کے منصوبے بنانے کی کیا ضرورت تھی ؟ صرف ایندھن کا ہی تو فرق ہے - میں باز آیا آپ سے بحث سے آپ درست اور میں غلط