Blasphemy FIR registered against Imran Khan

zain10

Senator (1k+ posts)
‏چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اپنی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جنرل باجوہ کو بھجوا دی۔

انہوں نے اپنی انتھک کوششوں اور آدھی رات کو عدالتیں کھولنے کی بنیاد پر خصوصی عید پیکج کی درخواست کی۔

باجوہ نے فیصلہ کرنے کیلئے چیف آف کمانڈز کا اجلاس طلب کر لیا۔
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
الله سے رحمت مانگو یار ?- کیا اس میں عمران خان کا خون نہیں ہو سکتا
کون ہے اس کے پیچھے -- سب جاہل نکمے لوٹے ؟؟
یہ ملک ہے تو عمران خان ہے میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
agar naseeb mein hoga to hogaa.
yeh baat woh khud ker chuka hai
 

FSociety

Senator (1k+ posts)
Its time to uproot the mother of all evils in this heaven.
Khan ko koi hath lagaye WO hath dusre hath mai le k phirenge.
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
الله سے رحمت مانگو یار ?- کیا اس میں عمران خان کا خون نہیں ہو سکتا
کون ہے اس کے پیچھے -- سب جاہل نکمے لوٹے ؟؟
یہ ملک ہے تو عمران خان ہے میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
jab siyasat main mazhab card aa jata hay tao bohat khoon bahta hay. dova tao sub ki yeahi hay aysa na ho lakin history parh lo hamesha ayse hi agaz hota hay
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
Country is heading towards a Civil War.

Aag laga dee hai ghar keh chiragh nai.
آگ لگائی ہے بیوقوف عمران نیازی نے۔
وہ متکبر انسان کرسی کے لئے کسی لیول پر بھی جا سکتا ہے۔
دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گا یہ نالائق عمران نیازی چاہیے الٹے لٹکو یا پھر رونا دھونا کرو۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آگ لگائی ہے بیوقوف عمران نیازی نے۔
وہ متکبر انسان کرسی کے لئے کسی لیول پر بھی جا سکتا ہے۔
دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گا یہ نالائق عمران نیازی چاہیے الٹے لٹکو یا پھر رونا دھونا کرو۔
انقلاب کے بعد کچھ بچے گا تو اقتدار میں آجائے گا۔ البتہ شریف اور زرداری مافیا کہیں نظر نہیں آئے گا