Bitkrypton Scam Alert

thepakistan

MPA (400+ posts)
پچھلے دنوں بی 4 یو نے جو کیا سب کے سامنے ہے۔

Bitkrypton کے نام سے ایک نیا فراڈ سر گرم ہے۔ پاکستان عوام اپنا سب کچھ اس سائٹ پر لگا رہی ہے۔ اس کی ویب سائٹ کافی تھرڈ کلاس ڈیزائن کی ہے جس کی وجہ سے مجھے شک گزرا۔

ان کا کوئی دفتر نہیں ہے نا کوئی رجسٹریشن ہے۔ نیو یارک اسٹاک ایکسپینج سے میں نے پوچھا ان کی لسٹنگ کا مگر جواب نہیں آیا۔

یہ سارے کا سارا معاملہ بہت مشکوک ہے جس کی تفصیل میں نے اس ویڈیو میں ڈالی ہے۔

Pakcola

Senator (1k+ posts)

B4U NE Kya kiya bta skte ho aap