Biometric system introduced to ensure transparency of Ehsaas program: Sania Nishtar

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ادارے کيسے بنتے ہيں ديکھ ليں کسي ادارے کا سربراہ مظبوط اور بااعتماد شخص کو بنائيں جو ميرٹ پر فيصلے کرے ادارہ بن جائے گا اور تباہ ايسے ہوتے ہيں کہ ان ميں کوئي اپنا ٹاؤٹ لگاديں جو آپ کي خوشامد اور اطاعت کرے اور آپ کي مرضي سے فيصلے کرے