Bilawal Zardari arrives Raiwind 'Jati Umra' to meet Maryam Nawaz

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جب کرپشن کوئین ٹویٹی بیگم دیکھتی ہے کہ خان کو زیادہ پزیرائی مل رہی ہے جل بھون جاتی ہے اور میں میڈیا سے آوٹ ہو رہی ہوں بد ہضمی کا شکار ہو جاتی ہے پھر ہاضمیں کی درستگی کے لیے کوئی نہ کوئی سیاسی اسٹنڈ یعنی شوبدا بازی کرتی ہے لیکن یہ صرف وقتی پیسہ لگا کچھ گھنٹے میڈیا کی توجہ لے لیتی ہے صرف ان دونوں کی یہ ہی اسٹنڈ بازی یعنی شوبدا بازیاں ہیں اور کچھ نہیں ابے جیلوں میں ہیں انہیں بچانیں کے لیے ان کا لوٹا مال بچانیں کے لیے ہاتھ پیر مارنا ہے اور کچھ نہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اُدھر پاکستان انڈیا کا مقابلہ ہو رہا ہے

ادھر حرام زادہ زادیوں کو اپنی پڑی ہوئی ہے

لعنت جمہوری دلالوں پر



ذرا اپنی چڑیا سے پتا نکالو کہ خُوشبو کون لایا اور تیل کون لایا

اِس وَن آن وَن "مے ٹِنگ" کے لیے؟؟؟
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
64272791_445802649582600_57663148584337408_n.jpg
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
یہ ہے کل اوقات جمہوریت کی- پاکستان نامی سرسبز چراگاہ میں دو نوزائیدہ چرواہے اس بات پرمتفق ہو رہے ہیں کہ اپنے اپنے ریوڑ سے دودھ، گوشت، اور کھال کیسے اتارنی ہے-ڈنگروں کا ریوڑ اس بات سے بےخبر کہ یہ نئے چرواہے اپنی چھریاں تیز کر رہے ہیں، قلقاریاں مار اور سبزے میں پھدک رہا ہوگا
 
Last edited: