Bilawal Zardari announces to challenge PS-11 by-election result

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

images


پی ایس 11 میں شکست پر بلاول زرداری چیخ پڑے اور دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔۔ بلاول کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کراکے اپنی انتخابی نشست واپس لیں گے۔

بلاول نے الزام لگیا اکہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا گیا، پولنگ کا عمل جان بوجھ کر سست کردیا گیا اور پولنگ کے دوران ہماری خواتین ووٹرز کو ہراساں کیا گیا جب کہ خواتین کو جی ڈی اے کو ووٹ دینے کے لیے دھمکیاں دی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے ہماری اپیل کا نوٹس نہیں لیا، الیکشن کمیشن کو بتایا مگر اس کی خاموشی میں بدنیتی کا ارادہ واضح تھا، ہم دھاندلی کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے۔

بلاول نے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا الزام لگادیا اور کہا کہ حقیقت کو چھپایا نہیں جاسکتا، ہم اس سلیکشن کو بے نقاب کریں گے ہم دوبارہ الیکشن میں اپنی نشست واپس لیں گے، ہم نے سیاسی انجینئرنگ کے باوجود مخالف اتحاد کے ووٹوں کی برتری کم کردی۔


https://twitter.com/x/status/1184915014496464896 https://twitter.com/x/status/1184915067739033602 https://twitter.com/x/status/1184915070884691969 https://twitter.com/x/status/1184915079931842560 https://twitter.com/x/status/1184915082595188742
 
Last edited by a moderator:

rahail

Senator (1k+ posts)
ALHAMDULILAH, I thank Allah Al Mighty for this day. I hope this traitor party gets finished once and for all. His grandfather was a traitor, his mother was a traitor and he is a traitor himself. I hate PPP with a passion. In simpler words, I don't hate PML N more than PPP. Although PML N is a bunch of traitors too but on a lesser extent.

 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
bilo khusre.. to nay sirf london mein apni gand mar wayi hai.. iske ilawa teri kia kabliyat hai.. tera nam nihad baap decoit zardari nay bhutto zinda ha ke fake slogan par sindh ko loota.. thats all
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
یہ ایک امیدوار کی شکست کو رو رہا ہے یہاں 2018 کا پورے کا پورا الیکشن فکس تھا
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)


عوام جب ڈنڈا دیتا ہے تو چیخیں نکلتا ہے
جب زیادہ ڈنڈا دیتا ہے تو زیادہ چیخیں نکلتا ہے
لیکن جب بانس دیتا ہے تو بہت زیادہ چیخیں نکلتا ہے اور آنسو بھی
is khusre ko hati ka laan bi doh To bi ye layga.. ye sirf drama kar raha ha.. iski lagam kisi aur ke haat mein ha.. ye baby kusra ha. isko laan chupnay ke siwa koyi kam nhi
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
images


پی ایس 11 میں شکست پر بلاول زرداری چیخ پڑے اور دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔۔ بلاول کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کراکے اپنی انتخابی نشست واپس لیں گے۔

بلاول نے الزام لگیا اکہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا گیا، پولنگ کا عمل جان بوجھ کر سست کردیا گیا اور پولنگ کے دوران ہماری خواتین ووٹرز کو ہراساں کیا گیا جب کہ خواتین کو جی ڈی اے کو ووٹ دینے کے لیے دھمکیاں دی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے ہماری اپیل کا نوٹس نہیں لیا، الیکشن کمیشن کو بتایا مگر اس کی خاموشی میں بدنیتی کا ارادہ واضح تھا، ہم دھاندلی کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے۔

بلاول نے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا الزام لگادیا اور کہا کہ حقیقت کو چھپایا نہیں جاسکتا، ہم اس سلیکشن کو بے نقاب کریں گے ہم دوبارہ الیکشن میں اپنی نشست واپس لیں گے، ہم نے سیاسی انجینئرنگ کے باوجود مخالف اتحاد کے ووٹوں کی برتری کم کردی۔


https://twitter.com/x/status/1184915014496464896 https://twitter.com/x/status/1184915067739033602 https://twitter.com/x/status/1184915070884691969 https://twitter.com/x/status/1184915079931842560 https://twitter.com/x/status/1184915082595188742
ابھی انکی سندھ پر حکومت ہے ، اگر نہ ہوتی تو انکے ساتھ وہ کتوں والی ہونی تھی کہ کہیں منہ دینے کے قابل نہ رہتے
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Im not sure if i should be glad at this, but watching Bilawal fall from what I once considered a hopeful addition to PPP, down to below Zardari level, is more than enough to confirm that bhutto ab zinda nahin hai
The day this idiot adopted Bhutto’s name...he died the same day...
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This was expected from this khusri.When peepeepee wins ,the elections are free and fair otherwise all elections are rigged.
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک امیدوار کی شکست کو رو رہا ہے یہاں 2018 کا پورے کا پورا الیکشن فکس تھا
ایک الیکشن فکس ہونے سے نواز شریف اور زرداری کھڈے لگ گئے۔اگر ایک الیکشن اور فکس ہو جائے تو ان کی اگلی نسلوں کی سیاست بھی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
is khusre ko hati ka laan bi doh To bi ye layga.. ye sirf drama kar raha ha.. iski lagam kisi aur ke haat mein ha.. ye baby kusra ha. isko laan chupnay ke siwa koyi kam nhi



یہ وہی ہے ناں جو اپنے پھپھڑے پھاڑ پھاڑ کر بہت چیختی چنگھاڑتی تھی

مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں

اگلوں نے گھر میں ہی جنازہ نکال دیا اسکی نام نہاد سیاست کا
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)



یہ وہی ہے ناں جو اپنے پھپھڑے پھاڑ پھاڑ کر بہت چیختی چنگھاڑتی تھی

مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں

اگلوں نے گھر میں ہی جنازہ نکال دیا اسکی نام نہاد سیاست کا
jab naya ECP chief aye ga To per is khusray ki sindh se complete borya bistar gol samjo.. ye mojoda patwariii ECP ki waja se sindh mein moja kar rahay hein. inshaALLAH IK ke hatoo inki barbadi honi ha.. MAFIA is in panic now
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
jab naya ECP chief aye ga To per is khusray ki sindh se complete borya bistar gol samjo.. ye mojoda patwariii ECP ki waja se sindh mein moja kar rahay hein. inshaALLAH IK ke hatoo inki barbadi honi ha.. MAFIA is in panic now
عمران خان کي حکومت خود مافيا بن چکي ہے وہي لوگ بيٹھے ہيں جو ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہيں ذرا حکومت رخصت ہونے ديں يہي شيخ رشيد کسي نئے آقا کي خوشامد کررہا ہوگا
 

ranaji

President (40k+ posts)
بلو بولی کہ نہ بولی،،، بولی بولی ،، کیا بولی ؟ ، جب لوطی مولوی فضلو آتا ہے تو بلو کو مزہ آتا ہے اور جب زیادہ لوطی آتا ہے تو بلو کو زیادہ مزہ آتا ہے
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Im not sure if i should be glad at this, but watching Bilawal fall from what I once considered a hopeful addition to PPP, down to below Zardari level, is more than enough to confirm that bhutto ab zinda nahin hai
Bro u know me..i am old worker of PTI..bt ek bat mujey smjh ni aa rahi..shyd ap meri help kr sakain..k ye seat GE 2018 mai GDA jeet aur ppp haari....n same abhi hua..tou PTI + GDA jeet pr itna khush q ho rahi aur PPP haar pr ro q rahi?

agr GDA+PTI koi aisi seat abhi jeettay jo GE 2018 mai PPP ne jeeti hoti...maza tb ana tha...bt ab q itni excitement k bhutto marr gya etc? is seat pr GE mai bhi bhutto Alhumdullilah marr gya tha..i am jst confused..
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک امیدوار کی شکست کو رو رہا ہے یہاں 2018 کا پورے کا پورا الیکشن فکس تھا
فکس کرنے والے بھی تو پاکستانی عوام تھے ۔ انکا پختہ ارادہ اگلا الیکشن اس سے بھی ذیادہ مارجن سے فکس کرنے کا ہے ۔۔ آپ بس دیکھتے رہیے ۔۔۔۔
، ا مگر ابھی تک پاکستانی عوام کا غصہ ٹھندا نہیں ہوا ، ممکن ہے ان دھرنا ڈرامہ اور انکے چڈی یاروں یعنی نونی، زرداروں ، اسفند یوں ، اچکزئیوں اور پشتینیوں وغیرہ کے بھان متی کے کنبے کی گردنوں کا مطالبہ کر دے ۔۔ ایک الطافی باہیر بچیں گے وہ انہیں علیحدہ نبٹ لیں گے
۔۔۔۔،​