Bhutto UN speech - The Lion of Pakistan! UNFORGETTABLE!!!

Hazik

MPA (400+ posts)
Be realistic Zulfiqar Ali Bhutto was indeed a great leader of his time, he was sincere with the country and he done lot of huge things for the sake of country, we are still benefiting from them........
 

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
I HATE THE PPP, EVERYONE WHO CAME AFTER HIM & USED THE NAME "BHUTTO" FOR THEIR OWN BENEFITS & SELFISH DESIRES. SHAME ON THEM!!
I LOVE & ADMIRE SHAHEED ZULFIQAR ALI BHUTTO, PPP BELONGED TO HIM AND DIED WITH HIM!
A TRUE LEADER, A TRUE PATRIOT!!

Quote------TheYouth

Let me remind all the haters of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto:
He took over Pakistan at the most trying time and brought Pakistan to its feet once again!
He was the one who gave Pakistan a constitution!
He was the one who brought back 91,000 POW!!!
It was during his tenure that Pakistan was at its peak!!!!!
He started the great relations with China and other countries!!!
He was the one who started arrangements for the nuclear programme, Pakistan WOULD NOT BE A NUCLEAR POWER today had it not been for his vision!!!
You don't need to be a conspiracy theorist to figure out how East Pakistan fell, the man clearly states and indicates the deceiving UN Security Council.
Everyone knows damn well what really happened, you have to use common sense and simple logic!
The dude was one of the Great Lions of Pakistan, so was Quaid-e-Azam & Liaqat. So, respect the man for what he gave to Pakistan & respect his intelligence. PPP was born with him & died with him. There was no PPP after the judicial murder of Shaheed ZAB!!
May ALLAH reward him for the things he did for his country (AMEEN)
A True Patriot, A True Leader!

Unquote--------------TheYouth

I reproduced the both writings of the thread starter above - Anyone can judge the hypocrisy between them. Looked to be chronic jiyala and denying in first post.
 
Last edited:

alihbkable

MPA (400+ posts)
ZA Bhutto,.........
he is a great traiitor, second only to Altaf in the Pakistani politics........
in this very sam speech, this son of the traitor Shahnawaz Bhutto, gave away Bengal just to become the sole power of the divided Pakistan......apni zaat ki khaatir mere mulk se ghaddari krne wala shax kabhi mera leader nhi ho skta.......I hate him........yes, vo 1 acha madaari tha jo kabhi bhe kahin bhe majmaa lga skta tha lkn agar mujh se kaha jaye k he was a statesman, to mje nafrat hai her uss shax se jo bBhutto ko leader kahe............hate him from the depths of my hear.......only next to Mushi ghaddar
 

alihbkable

MPA (400+ posts)
Be realistic Zulfiqar Ali Bhutto was indeed a great leader of his time, he was sincere with the country and he done lot of huge things for the sake of country, we are still benefiting from them........

madaari tha, nothing more than that
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
بھٹو صاحب کی شخصی فہم و فراست' فن تقریر اور دانشمندی پر شاید کسی کو شبہ نا ہو لیکن بحیثیت مجموعی انکے کردار سے پاکستان کو کوئی خاص فائدہ نہیں پہنچا -- نواب آف کالاباغ کے حوالے سے قدرت اللہ شہاب نے لکھا کہ ١٩٦٥ کی جنگ بھٹو اور جنرل اختر ملک کی مشترکہ سازش تھی دونوں ایوب خان پر زور دیتے رہے کہ کشمیر میں جنگ چھیڑ دو ہندوستان بین الاقوامی سرحد پر حملے کی جرات نہیں کرے گا اور ان کو در حقیقت پتا تھا کہ ہندوستان جواب میں لاہور پر حملہ کرے گا اور پلان یہ تھا کہ جب لاہور ہندوستان کے قبضے میں جاۓ گا تو ایوب کا پاپولیرٹی گراف یکدم نیچے آے گا اقتدار پر اسکی گرفت کمزور پڑے گی جس سے دونوں فائدہ اٹھائیں گے لیکن ہندوستان لاہور پر قبضہ نہیں کر سکا اور بڑی مشکل سے ہماری فوج نے اپنے ملک کو سمبھالا --- ایوب کو جب بھٹو کی اس سازش کا پتا چلا تو تاشقند میں اس سے الجھ پڑا اور آپ لوگ جانتے ہیں کہ تاشقند کے فورا بعد بھٹو نے وزارت خارجہ سے استعفیٰ دے دیا اور ایوب مخالف سیاست شروع کر دی

سانحہ مشرقی پاکستان میں جہان بہت ساری دیگر وجوہات پنہاں ہیں وہیں یہ بھی قابل غور بات ہے کہ بھٹو صاحب اگر چاہتے تو مجیب کے مینڈیٹ کو تسلیم کر کے اسے روک سکتے تھے "ادھر ہم ادھر تم" کے نعرے اور یہ بیانات کہ "مغربی پاکستان سے جو بھی شخص ڈھاکہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جاۓ گا اسکی ٹانگیں توڑ دی جایئں گی" اس بات کے غماض ہیں کہ بھٹو صاحب کی ملک سے محبّت ' انکی اقتدار سے محبّت سے کم تھی

ساری دنیا میں جس وقت اشتراکیت کے زوال کے آثار نمایاں تھے اس وقت بھٹو صاحب نے پاکستان کے منافع بخش اداروں اور صنعتوں کو قومیا کر بربادی کی وہ بنیاد رکھی کہ اسکے اثرات سے آج تک ہماری معیشت نہیں نکل سکی -- اسی کی کوکھ سے بدعنوانی کرپشن اور اقربا پروری جیسی دوسری برائیوں نے جنم لیا

سندھ کے اندر سندھی نشنلزم کے فروغ میں بھی بھٹو صاحب کا کردار نمایاں ہے انہی کے دور میں سندھی مہاجر تعصب اور جھگڑا اپنے عروج پر پہنچا وفاق کی سطح پر سندھی زباں کی سرپرستی کرکے بھٹو صاحب نے اپنے کردار کو متنازعہ بنایا ' کوٹہ سسٹم کو فروغ دیا -- ایم کیو ایم جیسی لسانی تنظیمیں اسی تعصب اور نا انصافی کی پیداوار ہیں بھٹو صاحب کی "سندھی نشنلزم" نے نا دانستہ طور پر مہاجر نشنلزم کی فصل کی آبیاری کی تانکہ ضیاء الحق نے اس میں کھاد ڈال کر فصل کو کاٹا اور اپنے مفاد کے لیے استعمال کیا

مخالفین کے لیے بھٹو صاحب "زیرو ٹالرنس" رکھتے تھے بلوچستان میں سردار خیر بخش مری اور مینگل سے جھگڑ کر اپنی انا کی تسکین کے لیے فوجی آپریشن کروایا جس کے نتیجے میں ہزاروں بلوچ نوجوان لقمہ اجل بنے مولانا مفتی محمود ' شاہ احمد نورانی کے ساتھ بدتمیزی کی گئی بدنام زمانہ "حیدر آباد ٹریبونل" سے اپنے سیاسی مخالفین کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا ' حیات شیرپاؤ ' چودھری ظہور الہی اور نواب قصوری وغیرہ کا قتل کیا گیا

میں یہ نہیں کہتا کہ بھٹو صاحب غدّار تھے یا انھیں پاکستان سے محبّت نہیں تھی لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ اقتدار کی لالچ اور پھر اسکے دوام کے لیے انکے اقدامات ملک کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوے
 
Last edited: