Total Cases
4183
Coronavirus in Pakistan
PUNJAB 2,132 BALUCHISTAN 202 Deaths 58
SINDH 932 ISLAMABAD 83
KP 500 AJK/GB 239 Recovered 467

Bharat mata de najaij putra di tasali

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
انڈینز یورپ امریکہ جاکر گوروں کی لیٹرینیں صاف کرکے اپنی خون پسینے کی کمای انڈیا بھیجتے ہیں اور مودی سرکار انہیں میزائلوں اور مون مشنز پر پھونکنے کے بعد اپنے آپ کو سپر پاور کے مرتبے پر فائز کر کے سوتی ہے
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
میجر گوراو آریا اور جنرل بخشی جیسے لوگ جو پراپیگنڈہ کر رہے ہیں ان کا جواب کسی بھی سطح پر کوئی بھی نہیں دے رہا ایک ڈاکٹر معید پیرزادہ ہے جو بہت بار بہت سی بھلی باتیں کرتا ہے پر ایک بندہ پورے انڈیا کے دن رات کے جھوٹ کا کیسے مقابلہ کرے گا۔

لعنت پاکستانی میڈیا پر اور لعنت پاکستانی دانشور پر جو بھنگ پی کر سوئے ہوئے ہیں اور جنہیں مریم اور بلاول کے آگے کچھ بھی نظر نہیں آتا

 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں