Believe me, is no land dispute - Rameeza Nizami (The Nation, Nawai-i-Waqt)

mbm_2023

Senator (1k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا
BiBi thori si bhi sharam nhi tum main 7 thay ya 278..................
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ..وہ اپنا کام کریں میں اپنا کام کر رہی ہوں ....عام طور پر اختلافی معاملات پر میں بولتی نہیں ہوں ..لیکن جب بات حد سے بڑھ جائے تو ..یہاں بچے تھے ..پھول سے ...نہیں چپ رہا گیا ...اور میرا خیال ہے میں نے انہیں پہلی دفعہ ہی کوٹ کیا تھا کہ ہر معاملہ سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا

نادان جی! آپ کتنی بھی کوشش کرلیں گِدھ کو مردار کھانے سے نہیں روک سکتیں، کیونکہ بدبودار، حرام مردار کھانا گِدھ کی فطرت ہے، اگر آپ سو سال کی محنت سے کسی گِدھ کو اس بات پر قائل بھی کرلیں کہ وہ آئندہ سے مردار نہیں کھائے گا تو پتا ہے اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟ وہ گِدھ مر جائے گا۔ اس لئے آپ اپنا کام کریں اور گِدھوں کو مردار کھانے دیں ورنہ وہ مرجائیں گے، گِدھ کا انسانیت سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا، گِدھ کا اس بات سے بھی کوئی لینا دینا نہیں ہوتا کہ اس کے سامنے سؤر مرا پڑا ہے یا انسان، اس کا کام تو بس مردار کو نوچ نوچ کھانا ہوتا ہے، سو کھانے دیں،۔
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا

La na t hai tumhri is namak halali per asia koi kam.tumhry kisy bahan bhai k sath ho tu tumhye takleef ka pta chly...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی! آپ کتنی بھی کوشش کرلیں گِدھ کو مردار کھانے سے نہیں روک سکتیں، کیونکہ بدبودار، حرام مردار کھانا گِدھ کی فطرت ہے، اگر آپ سو سال کی محنت سے کسی گِدھ کو اس بات پر قائل بھی کرلیں کہ وہ آئندہ سے مردار نہیں کھائے گا تو پتا ہے اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟ وہ گِدھ مر جائے گا۔ اس لئے آپ اپنا کام کریں اور گِدھوں کو مردار کھانے دیں ورنہ وہ مرجائیں گے، گِدھ کا انسانیت سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا، گِدھ کا اس بات سے بھی کوئی لینا دینا نہیں ہوتا کہ اس کے سامنے سؤر مرا پڑا ہے یا انسان، اس کا کام تو بس مردار کو نوچ نوچ کھانا ہوتا ہے، سو کھانے دیں،۔

میرا خواب ہے پاکستان کو امریکہ جیسا دیکھنا ..بلکہ اس سے بھی آگے اس دنیا کو جنت جیسا دیکھنا ..ہاتھ سے نہیں روک سکتی تو برا تو سمجھ سکتی ہوں ،کہہ سکتی ہوون
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
How those so called seven families will be ruined? They will get life time achievment of having pictures with shobaz sharif some bogus cheques & media limelight...wow. God forbidden if something like that happen to only one puppil of ur family then we will ask are they only one family matter? They should be trail in military court & hanged right infront of raiwind palace to give a good lesson to morons like you.
آپ کو سنگدلی لگتی ہے
اور لگنی بھی چاہئے۔۔ کیونکہ بچوں کا معاملہ ہے
میں صبح سے اس معاملے پر کچھ نہیں بولی کہ کچھ بھی بولوں گی تو دفاع کرنے کا الزام لگے گا

صرف تب بولی ہوں جب کم از کم یہ یقین ہے کہ اس معاملے کو غلط ہینڈل کیا گیا ہے
سات بچے ہیں جو زیادتی کا نشانہ بنے۔۔
اس میں دو سو بہتر مزید کیس شامل کر کے معاملہ تو بڑا کر دیا گیا۔۔ریٹنگ بھی لے لی۔۔ حکومت کی ایسی تیسی پھیرنی کی کوشش بھی کر لی
بہت اچھی بات ہے۔۔
لیکن اس کا نقصان ان سات بچوں کو پہنچے گا۔۔ جن کا کیس خراب ہو جائے گا

آر پی او سارا دن کہتے رہے کہ باقی مدعی کہاں ہیں۔۔ لیکن سارا زور اس پر کہ ایم این اے، ایم پی اے کو پھانسی لگاو
اور ہمارے مخالف شیرازی گروپ کے فلاں فلاں بندے کو گرفتار کرو
بھئی ضرور پھانسی لگاو۔۔ انہوں نے کچھ غلط کیا ہے تو کیوں نہیں
لیکن اس معاملے میں جھوٹ شامل کر کے آپ تو اشتہار لے لو گے۔۔۔ وہ سات خاندان رل جائیں گے

Nice2MU

President (40k+ posts)

جو مجرم ہیں وہ گرفتار ہیں
اور حکم کریں کیا کرنا چاہئے ۔۔ جیسے آپ کہیں

Hun.... Mujrim tu Raymond Davis be tha aur wo Giriftar ba huwa tha aur pher saari Dunya nay dekha kay Kaisay Rana Sana nay Dalaalu ka role ada kia tha aur Judge ku Adaalat laija kay ussay Reha karaya gaya tha...

Giriftar tu Malik Ishaq ba kayee baar huwa tha aur Reha b kayee baar hugaya tha...

And I can give you hundreds of such arrests in Punjab and we know how Pubjab Police operates in releasing them by pressurising the Victims for agreement and Forgiveness.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

She is just trying to break the record of @Perfect Stranger in 'Izzat Afzai'.....and that's it.

سوری ...یہ بات آپ کی عذر بد تر از گناہ کے زمرے میں آتی ہے ..بچہ ایک تھا یا ہزار ..ظلم ہوا ہے ..جس کی کسی صورت میں تائید نہیں کی جا سکتی ..ادھر ایک تھریڈ لگی ہے کہ زمینوں کا جھگڑا تھا ..جو نا قابل فہم ہے ..
آپ صبح سے نہیں بولیں ..اچھا کیا تھا ..اور کہیں بہتر ہوتا ابھی بھی نہ بولتیں ..کہ بعض معاملات گنجائش ہی نہیں چھوڑتے دفاع کے لئے ..
آپ نے تو اسی ملک میں ہی رہنا ہے ..کیا آپ کی خواہش نہیں ہو گی کہ آپ ایک ایسے ملک میں رہیں جس پر آپ فخر کر سکیں ...جہاں انصاف سب کو ملتا ہو ..الله نے آپ کو لکھنے کا ہنر دیا ہے اسے استعمال کریں لیکن صحیح سمت میں ..تاکہ آپ کا دل اور ضمیر مطمئن ہو کہ آپ نے جو ہو سکا اپنے ملک کو بہتر بنانے کے لئے کیا ..قلم میں بڑی طاقت ہوتی ہے ..کچھ ایسا کر جائیں کہ الله کے سامنے سر خرو ہوں .کہ آپ نے اس کی دی نعمت کو شکرانہ صحیح طریقے سے ادا کیا
 
Last edited:

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
ہر وہ ذہنی مریض عمرانی چوزہ اپنا ہاتھ کھڑا کرے جسکی یہ دلی تمنا ہے کہ کاش وہ ٢٠٠ بچوں والی خبر ٹھیک ہو تاکہ پنجاب حکومت کو بدنام کیا جائے اور عمران خان وزیر اعظم بن جائے
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی! آپ کتنی بھی کوشش کرلیں گِدھ کو مردار کھانے سے نہیں روک سکتیں، کیونکہ بدبودار، حرام مردار کھانا گِدھ کی فطرت ہے، اگر آپ سو سال کی محنت سے کسی گِدھ کو اس بات پر قائل بھی کرلیں کہ وہ آئندہ سے مردار نہیں کھائے گا تو پتا ہے اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟ وہ گِدھ مر جائے گا۔ اس لئے آپ اپنا کام کریں اور گِدھوں کو مردار کھانے دیں ورنہ وہ مرجائیں گے، گِدھ کا انسانیت سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا، گِدھ کا اس بات سے بھی کوئی لینا دینا نہیں ہوتا کہ اس کے سامنے سؤر مرا پڑا ہے یا انسان، اس کا کام تو بس مردار کو نوچ نوچ کھانا ہوتا ہے، سو کھانے دیں،۔
شکریہ
آپ کی پوسٹس میں شوق سے پڑھتی ہوں

آپ میری ایک پوسٹ بتا دیں جس میں میں نے کسی کا بھی دفاع کیا ہے
جرم ایک بچے کے ساتھ ہوا یا ایک ہزار کے ساتھ۔۔جرم ہوا ہے تو ہوا ہے اور سزا ملنی چاہئے

میں نے صرف اس طرف توجہ دلانے کی کوشش کی تھی کہ دو سو اٹھتر کا نمبر غلط ہے
اور اس کیس میں سنسنی پیدا کرنے کے لئے اسے اس طرح پیش کیا گیا ہے

بہرحال۔۔ جو آپ نے لکھا۔۔۔شکریہ لکھنے کا
اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو خوشحالی اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے
جزاک اللہ
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میرا خواب ہے پاکستان کو امریکہ جیسا دیکھنا ..بلکہ اس سے بھی آگے اس دنیا کو جنت جیسا دیکھنا ..ہاتھ سے نہیں روک سکتی تو برا تو سمجھ سکتی ہوں ،کہہ سکتی ہوون

آپ ضرور کہیں، اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیں، اب دیکھ لیں، آپ کی ایک دو پوسٹس سے انسان اور گِدھ میں کتنا فرق واضح ہوگیا۔
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
واقعہ ہوا تھا، لیکن ایک تو یہ واقعہ آج کا نہیں
دوسرا، جو چھ لوگ ملوث تھے وہ پہلے سے گرفتار ہیں

سات بچوں کو دو سو اٹھتر کہا جا رہا ہے
سات وڈیوز کو سینکڑوں بتایا دی نیشن نے

واقعے سے کسی کو انکار نہیں
اسے آوٹ آف پروپورشن پیش کیا گیا
وقت نیوز کی ریٹنگ بڑھ گئی، سارا دن موم بتی برگیڈ ٹی وی پر رہی
-----------
دو سو اٹھہتر بچوں اور ان کے خاندانوں کی تلاش میں مساجد میں اعلان تک کروائے گئے آج
کوئی سامنے نہیں آیا
اپنی اس بیہودہ طرفداری پر،،،،،،،،،،،،میری طرف سے اپنے منہ پر ایک مکا مار لیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
شکریہ
آپ کی پوسٹس میں شوق سے پڑھتی ہوں

آپ میری ایک پوسٹ بتا دیں جس میں میں نے کسی کا بھی دفاع کیا ہے
جرم ایک بچے کے ساتھ ہوا یا ایک ہزار کے ساتھ۔۔جرم ہوا ہے تو ہوا ہے اور سزا ملنی چاہئے

میں نے صرف اس طرف توجہ دلانے کی کوشش کی تھی کہ دو سو اٹھتر کا نمبر غلط ہے
اور اس کیس میں سنسنی پیدا کرنے کے لئے اسے اس طرح پیش کیا گیا ہے

بہرحال۔۔ جو آپ نے لکھا۔۔۔شکریہ لکھنے کا
اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو خوشحالی اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے
جزاک اللہ

مسئلہ پتا کیا ہے، جب سے اس فورم پر یہ اشو آیا ہے، میں نے نہیں دیکھا کہ آپ نے کم از کم اس واقعے کی مذمت کی ہو، آپ نے خود فرمایا کہ آپ سارا دن خاموش رہیں، اور آخر آپ نے تب زبان کھولی جب حکومت کے دفاع کےلئے کچھ ہاتھ میں آگیا۔کیا ضروری ہے کہ ہرمعاملے کو سیاسی نظر سے دیکھا جائے، کچھ واقعات سیاست سے بالاتر ہوتے ہیں۔

آپ اس فورم پر اپنی ایک پوسٹ نکال کر دکھا دیں، جس میں ن لیگ حکومت کے کسی کام پر تنقید کی گئی ہو،کبھی کبھی آپ کی پوسٹس پڑھ کر ایسا لگتا ہے جیسے آپ انسان نہیں روبوٹ ہیں،جذبات سے عاری، جیسے کہ آج کے انسانیت سوز واقعے پر آپ نے زبان کھولی بھی تو کیا کہنے کے لئے کہ ریپ 200 بچوں کا نہیں بلکہ سات بچوں کا ہوا، سچ بتائیے ، ایک انسان کی نظر سے دیکھتے ہوئے، کیا یہاں اعداد کوئی معنے رکھتے ہیں؟
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
ایک بات کی بابت خبر دار رہنا چاہیے ، یہ گھناونی خبر ہمارے میڈیا کے لیے ہاٹ کیک کی طرح ہے اور ہمارا میڈیا اس دوشیزہ کی طرح ہے جس پر وقت سے پہلے شباب طاری ہوجاے تو اس سلسلے میں میڈیا کی روایتی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور فلمی قسم کے ٹالک شوز کا خطرہ ہے - واقعہ کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوۓ جو جو بھی خبر سنیں اسے شتر بے مہار کی طرح سوشل میڈیا پر چلانے سے پہلے تصدیق کر لیں
 
کک باکسر

ایک دو حرف لعنت بھی بھیج دیں ذمہ داروں پر.
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
مسئلہ پتا کیا ہے، جب سے اس فورم پر یہ اشو آیا ہے، میں نے نہیں دیکھا کہ آپ نے کم از کم اس واقعے کی مذمت کی ہو، آپ نے خود فرمایا کہ آپ سارا دن خاموش رہیں، اور آخر آپ نے تب زبان کھولی جب حکومت کے دفاع کےلئے کچھ ہاتھ میں آگیا۔کیا ضروری ہے کہ ہرمعاملے کو سیاسی نظر سے دیکھا جائے، کچھ واقعات سیاست سے بالاتر ہوتے ہیں۔

آپ اس فورم پر اپنی ایک پوسٹ نکال کر دکھا دیں، جس میں ن لیگ حکومت کے کسی کام پر تنقید کی گئی ہو،کبھی کبھی آپ کی پوسٹس پڑھ کر ایسا لگتا ہے جیسے آپ انسان نہیں روبوٹ ہیں،جذبات سے عاری، جیسے کہ آج کے انسانیت سوز واقعے پر آپ نے زبان کھولی بھی تو کیا کہنے کے لئے کہ ریپ 200 بچوں کا نہیں بلکہ سات بچوں کا ہوا، سچ بتائیے ، ایک انسان کی نظر سے دیکھتے ہوئے، کیا یہاں اعداد کوئی معنے رکھتے ہیں؟

امید ہے چابک کو تیل لگا دیا ہوگا سامی بھائی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہر وہ ذہنی مریض عمرانی چوزہ اپنا ہاتھ کھڑا کرے جسکی یہ دلی تمنا ہے کہ کاش وہ ٢٠٠ بچوں والی خبر ٹھیک ہو تاکہ پنجاب حکومت کو بدنام کیا جائے اور عمران خان وزیر اعظم بن جائے

الله نہ کرے ..الله کرے یہ خبر جھوٹی ہو ...دل تو یہ ہی چاہتا ہے ...کہ میں بھی ریت میں سر دے لوں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ پتا کیا ہے، جب سے اس فورم پر یہ اشو آیا ہے، میں نے نہیں دیکھا کہ آپ نے کم از کم اس واقعے کی مذمت کی ہو، آپ نے خود فرمایا کہ آپ سارا دن خاموش رہیں، اور آخر آپ نے تب زبان کھولی جب حکومت کے دفاع کےلئے کچھ ہاتھ میں آگیا۔کیا ضروری ہے کہ ہرمعاملے کو سیاسی نظر سے دیکھا جائے، کچھ واقعات سیاست سے بالاتر ہوتے ہیں۔

آپ اس فورم پر اپنی ایک پوسٹ نکال کر دکھا دیں، جس میں ن لیگ حکومت کے کسی کام پر تنقید کی گئی ہو،کبھی کبھی آپ کی پوسٹس پڑھ کر ایسا لگتا ہے جیسے آپ انسان نہیں روبوٹ ہیں،جذبات سے عاری، جیسے کہ آج کے انسانیت سوز واقعے پر آپ نے زبان کھولی بھی تو کیا کہنے کے لئے کہ ریپ 200 بچوں کا نہیں بلکہ سات بچوں کا ہوا، سچ بتائیے ، ایک انسان کی نظر سے دیکھتے ہوئے، کیا یہاں اعداد کوئی معنے رکھتے ہیں؟

بھائی جان یہ بیچارا یا بیچاری صرف ایک ملازم ہے جس کو اس کام کی تنخوا یا مراعات ملتی ہیں. آپ اسے نوکری چھوڑنے کی درخواست تو کر سکتے ہیں لیکن نوکری کے ساتھ نا انصافی کی نہی
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
امید ہے چابک کو تیل لگا دیا ہوگا سامی بھائی

باکسر بھائی!، چابک پر تو کب کا تیل لگا کر ریڈی کیا ہوا ہے، بس گھوڑے کا انتظار ہے، پتا نہیں ایڈمن نے اسے کہاں غائب کردیا ہے۔

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
الله نہ کرے ..الله کرے یہ خبر جھوٹی ہو ...دل تو یہ ہی چاہتا ہے ...کہ میں بھی ریت میں سر دے لوں

یہ خبر جھوٹی نہی. ایسی چیزیں ہمھاری سوسایٹی میں بہوت عام ہیں - فرق صرف یہ ہے کے اسکو منظم اور بڑے پیمانے پے استحمال کیا گیا ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

باکسر بھائی!، چابک پر تو کب کا تیل لگا کر ریڈی کیا ہوا ہے، بس گھوڑے کا انتظار ہے، پتا نہیں ایڈمن نے اسے کہاں غائب کردیا ہے۔

یہ اپنے گھوڑا بھائی کہاں غائب ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟