Become A Blogger For Siasat.pk |سیاست پر بلاگر بنیں | Siasat.pk Blog Section

AntiGossip

Senator (1k+ posts)
Alright a change of moods, I am willing and able to promote Siasat.pk in all my media power including my YouTube ch. please approach me via email messaging system shukriya
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
:(:(...جی میں تو ہمیشہ کوالیٹی پوسٹس ہی کرتی ہوں لیکن ان پوسٹوں کو پہچانا نہیں جاتا نہ ہی بلاگ بنایا جاۓ گا عرض کیا ہے ..

141.gif

Nargis se murad apki Haji Nargis tu nahi ?:sneaky:
 

Annie

Moderator
Nargis se murad apki Haji Nargis tu nahi ?:sneaky:

ڈاکٹر صاحب یہ کہاں سے گڑھے مردے اکھاڑ لئیے
مجھے تو یاد بھی نہیں کس کانٹکسٹ میں میں نے پوسٹ کیا تھا


خیر میری ذکر کردہ نرگس اقبال کے شعر والی ہے
 

Humayun Babar

New Member
آپ کے بلاگز فیس بک اور ٹویٹر پر کچھ اس شکل میں پوسٹ ہوں گے

10957741_10152627213401766_5925950987030922734_n.jpg


10984285_10152627237436766_6091732267037566852_n.jpg



یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے- اس معاشرے میں بہت اچھے اچھے زہن اور لکھاری موجود ہیں- یہ ایک موقع ہے ان دوستوں کے لئے جو لکھنا چاہتے ہیں مگر مواقع نہیں ہیں-
 

aiamjad

Citizen
آپ کے بلاگز فیس بک اور ٹویٹر پر کچھ اس شکل میں پوسٹ ہوں گے

10957741_10152627213401766_5925950987030922734_n.jpg


10984285_10152627237436766_6091732267037566852_n.jpg



کس شکل میں اور بلاگ میں دئے گئے لنک اور ویڈیوز تو حذف نہیں کئے جائینگے؟
 

aiamjad

Citizen
تو کیا سیاست کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کرنا منع ہے؟ اور میرے تو رپلائی ہی اپروو نہیں ہوتے وہ کیوں؟
 

babydoll

Voter (50+ posts)
سر جی کل آپ کا تھریڈ کیوں کلوز کر ڈالا جب کہ اصل ڈائیلاگ تو آپ کے اور وطن دوست کے درمیان شروع ہوا تھا اور کافی انٹرسٹنگ اور اخلاق کے دائرے مین بات ہورہی تھی وہاں میں یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ موڈ کو دوسری پروکٹیو پوسٹس ڈیلیٹ کردینی چاہیئے تھی لیکن اس کے بجائے تھریڈ ہی بند کردیا۔ ۔
کیا یہاں بھی اظہار آزادی نہیں؟ میں نے توجوائین کیا تھا کہ بندہ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرے۔
 

babydoll

Voter (50+ posts)
کیا واقعی اور موضاعات پر نہں لکھا جاسکتا؟ یہ تو انتہائی غلط بات پو پھر تو۔
 

Zara

Citizen
Expand the approach. Make it beneficial for bloggers as well in the form of incentives. Encourage the neutral side of the story in blogs.