Become A Blogger For Siasat.pk |سیاست پر بلاگر بنیں | Siasat.pk Blog Section

Xain

Moderator
10996138_414884972004020_7227386314357864539_n.jpg
 
Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی اچھا آئیڈیا۔ ۔ ۔ بلکہ کچھ ممبران کی پرانی پوسٹس اچھے تعمیراتی بلاگ بن سکتی ہیں۔ اس طرح وہ محفوظ بھی رہیں گی اور لوگوں تک بھی پہنچے گی۔
 
عمران کی کتنی تعریف کرنا ہو گی اور نون لیگ کو کتنی گالیاں دینی ہوں گی اچھا بلاگر بننے کے لیے؟

میں خدانخواستہ یہ نہیں کہہ رہا کہ سیاست ڈاٹ پی کے متعصب ہے

بس ویسے ہی ذرا
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کی کتنی تعریف کرنا ہو گی اور نون لیگ کو کتنی گالیاں دینی ہوں گی اچھا بلاگر بننے کے لیے؟

میں خدانخواستہ یہ نہیں کہہ رہا کہ سیاست ڈاٹ پی کے متعصب ہے

بس ویسے ہی ذرا

tum jo A to Z bakwas ho... aisi cawlien nah hee marien to acha hai...

Admin zindabad..... ADMIN ADMIN:.....
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ویسے تو یہاں بہت سے نامی گرامی لکھاری موجود ہیں، لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فورم کی تاریخ کا سب سے نامور لکھاری کون گزرا ہے یا ابھی گزررہا ہے؟؟
 

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
Ji is ka liyeh Mahnat darkaar hay aur itni Mahnat k bad baghair sochay samjay DELETE kar dia jay Q k forum k kuch Seculars/Nationalists ko pasand nahi a raha aur shahid phir Rating bhi to kam ho sakti hain.
 

Annie

Moderator
بہت ہی اچھا آئیڈیا۔ ۔ ۔ بلکہ کچھ ممبران کی پرانی پوسٹس اچھے تعمیراتی بلاگ بن سکتی ہیں۔ اس طرح وہ محفوظ بھی رہیں گی اور لوگوں تک بھی پہنچے گی۔
:(...ہاں آئڈیا تو بہت اچھا ہے پر میری پوسٹوں سے انہوں نے تھوڑا بلاگ بنانا ہے ، ...
smileyslaughing_lol_dielaughing_100-101.gif
...چاہے میں کتنا اچھا لکھوں ، ویسے مزے کی بات بتاؤں آج نادان نے مجھے عاطف طاری سے زیادہ اچھا لکھنے والی کہا ہے
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
:(...ہاں آئڈیا تو بہت اچھا ہے پر میری پوسٹوں سے انہوں نے تھوڑا بلاگ بنانا ہے ، ...
smileyslaughing_lol_dielaughing_100-101.gif
...چاہے میں کتنا اچھا لکھوں ، ویسے مزے کی بات بتاؤں آج نادان نے مجھے عاطف طاری سے زیادہ اچھا لکھنے والی کہا ہے


یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ نادان نے آپ کو عاطف اور طاری سے زیادہ اچھا لکھنے والی کہا۔ ۔ اب میں آپ کی ساری ٹرولنگ پڑھوں گی اور لائکس بھی دوں گی۔ ۔ ۔

:p
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
فورم پر لکھنے کے لئے چند موضوعات دئیے گئے ہیں اور چند پر لکھنا جرم سمجھا جاتا ہے۔ بلاگ میں بھی ایسی پابندی ہے یا اپنی مرضی سے لکھا جاسکتا ہے؟؟

اور دوسری بات یہ ہے کہ مثال کے طور پر میں جماعت اسلامی یا تنظیم اسلامی کیخلاف کوئی بلاگ لکھوں تو کیا گارنٹی ہے کہ ان جماعتوں کے ہمدرد ماڈز میرے بلاگ اپنی ذاتی مخاصمت کی بھینٹ نہیں چڑھائیں گے؟؟

میرے بلاگ میں غیر ضروری پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا اختیار میرا اپنا ہوگا یا انتظامیہ کا؟؟

کیونکہ آرٹیکلز میں یہ میں نے دیکھا ہے کہ کچھ ماڈز اپنے پسندیدہ ممبرز کو کھلی چھوٹ دئیے ہوتے ہیں کہ غیرمطلقہ گفتگو کریں لیکن اگر ان ماڈز یا ان کے پسندیدہ ممبرز کے تھریڈز میں اگر میں کوئی پوسٹ کروں تو فورا" غیر متعلق کہہ کر ڈیلیٹ کردی جاتی ہے۔

جیسے تھریڈ اپنی مرضی سے کلوز کردیا جاتا ہے یا ڈیلیٹ، اگر وہاں بھی مجھے متعصب ماڈ کے زیر جبر رہنا ہے تو میں کبھی بھی اپنا بلاگ نہیں بناوں گا۔ کیونکہ یہاں کے تین چار ماڈز ابھی تک خلافت کے خواب میں جی رہے ہیں جن سے ذرا سی بھی آزاد خیالی برداشت نہیں
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
:(...ہاں آئڈیا تو بہت اچھا ہے پر میری پوسٹوں سے انہوں نے تھوڑا بلاگ بنانا ہے ، ...
smileyslaughing_lol_dielaughing_100-101.gif
...چاہے میں کتنا اچھا لکھوں ، ویسے مزے کی بات بتاؤں آج نادان نے مجھے عاطف طاری سے زیادہ اچھا لکھنے والی کہا ہے

نادان ہے،،،،،، آپ دل پر نہ لیں اسکی بات