Be careful while you criticize courts - CJP responds to PM Imran Khan

ranaji

President (40k+ posts)
سب حرام خور ہیں کسی کو ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کو انصاف ملنے میں رکاوٹ ڈالنے والے گشتی کے بچے غلیظ دلے لوہار ہائی کورٹ کے جج نظر نہیں آتے الله اس چیف جسٹس سمیت سب ججز کے بیٹوں ، بیٹیوں ، پوتے پوتیوں نواسے نواسیوں سب کو اسی طرح کی موت کے مارے جو ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے ساتھ ہوا ویسے ہی اس کھوسے اور باقی ججز کے گھر کی حا ملہ عورتوں کو بھی ویسے ہی گولیاں لگیں جیسے ماڈل ٹاؤن میں لگیں پھر اس کھوسے اور دوسرے ججز کو بھی ویسے ہی انصاف نا ملے جیسے ابّ ان لواحقین کو نہیں مل رہا پھر ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے رشتہ داروں کا درد اس ڈرامے باز سی جے اور باقی ججز کو شاید محسوس ہوگا اور شاید پھر باقی جج انصاف بھی شاید کر سکیں یہ عدالتی ہسٹری کا خصی ترین سی جے اور عدلیہ ہے
 
Last edited:

desan

President (40k+ posts)
Respect is earned, not demanded...

These corrupt judges have no idea what people think of these cancer on our society.
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
Why not criticize when you let a chore, daku, lutaira, jhoota and money launderer go abroad without any condition for an unlimited period of time?
There should be a controlling body OVER judges as well. Warna to koi bhi in ko khareed lai aor apni marzi k faislay karwaye. Justice Qayyum and now LHC ki example aap k samnay hai.

YOU CJ sahib, do accountability among judges for God's sake.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم نے کسی کو باہر جانے کی اجازت خود دی ہے --- آصف سید کھوسے نے کہیا وے
یہ وہی والا وزیراعظم ہے جو مسلسل ڈکاری جا رہا ہے کہ میں چھوڑوں گا نہیں - میں چھوڑوں گا نہیں - پر بے چارے کو انگل آلے امپائر کی انگلی کے مزے چھن جانے کے خوف نے یہ سب کرنے پر مجبور کر دیا
اب پتا چلا کہ وہ انگل نہ چھوڑنے کی بات کر رہا تھا
Spot on!

آخر نواز شریف نے کیا ایسی چال چلی کہ جس کی بناٗ پر وہ باہر چلا گیا؟ اس پر بھی کچھ روشنی ڈالیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Respect is earned, not demanded...

These corrupt judges have no idea what people think of these cancer on our society.
I think IK has learned the rules of the game now. "Blame it on others" and hire some keyboard warriors and some big mouths to defend himself. Enjoy the throne and keep partying ... literally

Pakistani stock exchange has been bullish since the announcement of the news of NS going abroad. Wonder if anyone knows the connection?

IK, for very long has learned to make deals. Outed Wajih ud Din and protected JKT and Khattak. Had no elections in his own party. That is dictatorship. Kicked out the Ehtisab cell DG of KPK because he was nabbing Khattak. Appointed Firdous Ashiq Awan as Information Minister and everyone know what will happen if CNN or BBC invites her into a program. Her true merit will be exposed. Furthermore, how can Ch.Fawad become Minister for Science and Technology? what is his relevance and merit for the seat? This country was and is a banana republic

I guess PTI has earned quite some respect, after completing the Peshawar BRT, successfully.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

O yes you Cheap creatures. You dont even spare your father, if he walks against your will. What the heck these judges are --- so what if Khosa used to be your maa pyo once upon a time.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I think IK has learned the rules of the game now. "Blame it on others" and hire some keyboard warriors and some big mouths to defend himself. Enjoy the throne and keep partying ... literally

Pakistani stock exchange has been bullish since the announcement of the news of NS going abroad. Wonder if anyone knows the connection?

IK, for very long has learned to make deals. Outed Wajih ud Din and protected JKT and Khattak. Had no elections in his own party. That is dictatorship. Kicked out the Ehtisab cell DG of KPK because he was nabbing Khattak. Appointed Firdous Ashiq Awan as Information Minister and everyone know what will happen if CNN or BBC invites her into a program. Her true merit will be exposed. Furthermore, how can Ch.Fawad become Minister for Science and Technology? what is his relevance and merit for the seat? This country was and is a banana republic

I guess PTI has earned quite some respect, after completing the Peshawar BRT, successfully.
What ??? Sohail Paai jaan. It rattles me a lot. Since when did you jump out the Insafi kishtee and started bashing the poor insafis like this.
get back on your boat ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Spot on!

آخر نواز شریف نے کیا ایسی چال چلی کہ جس کی بناٗ پر وہ باہر چلا گیا؟ اس پر بھی کچھ روشنی ڈالیں
چپ کر کے بیٹھا رہا نواجہ اور جو یہ کر سکتے تھے ان کو کرنے دیا - اگلے کو پتا تھا کہ اس نے ملک کو صحیح ڈگر پر ڈال دیا تھا - اور اسے پتا تھا کہ بوٹوں کو جلدی ہی اپنی غلطی کا احساس ہو جاۓ گا - میری دانشت میں چین کی بیزاری اور ایف ڈی ای کی کمی کے ساتھ جس چیز نے بوٹوں کو اپنی غلطی کا احساس دلایا وہ ڈان لیکس کے رد عمل میں ایف اے ٹی ایف کا چنگل میں پھنسنا ہے ان کو احساس ہو گیا کہ حافظ سید جیسے گند (بشمول دوسروں کے ساتھ ) اب نہیں چلا جا سکتا تھا - اور اسی بات پر شہباز شریف اور راحیل شریف کی منہ ماری ہوئی تھی جو دان لکس بن کر نکلا

ملک کی مارشل لاؤں کی تاریخ اٹھا کر دیکھو - یہ فوجی الو ہمیشہ پھنس کر واپس سیاستدانوں کے پاس راستہ نکال نے کے لئے آتے ہیں
ایوب نے - بیسک ڈیموکریسی سسٹم بنا کر بھاگنا چاہا ---- ضیا نے مجلس شوریٰ بنانی اور غیر جماعتی انتخابات کر وہ کرجان چرانے کی کوشش کی -- مشرف مشرف نے این آر او دے کر واپس عوامی لوگوں کے حوالے کیا --- اب بھی انویزبل مارشل لا لگا ہوا ہے -- اب غربت اور مہنگائی کا ابلتا لاوا نظر آیا تو واپس انہی کو دینے کے چکر میں نظر آ رہے ہیں جن سے چھینا تھا

باقی نظر آ گیا ہے ان کو کہ کھوتے پر تو اس کے اپنے حواری اعتبار نہیں کرتے - جن سے اس نے ڈالروں کی بارش کروانی تھی انہوں نے نکی جی دھار بھی نہیں ماری ?- تو پھر اس کا کیا فائدہ ؟؟؟
 
And Please when I said falling FDI. Dont quote the Treasury bonds money that this Govt earned which Kazaab like Desan are calling as FDI. It actually is the loan Govt took for hefty returns due to double digit interest rate.
This could be another thing which pissed boots off.
 
desan

President (40k+ posts)
I think IK has learned the rules of the game now. "Blame it on others" and hire some keyboard warriors and some big mouths to defend himself. Enjoy the throne and keep partying ... literally

Pakistani stock exchange has been bullish since the announcement of the news of NS going abroad. Wonder if anyone knows the connection?

IK, for very long has learned to make deals. Outed Wajih ud Din and protected JKT and Khattak. Had no elections in his own party. That is dictatorship. Kicked out the Ehtisab cell DG of KPK because he was nabbing Khattak. Appointed Firdous Ashiq Awan as Information Minister and everyone know what will happen if CNN or BBC invites her into a program. Her true merit will be exposed. Furthermore, how can Ch.Fawad become Minister for Science and Technology? what is his relevance and merit for the seat? This country was and is a banana republic

I guess PTI has earned quite some respect, after completing the Peshawar BRT, successfully.

Agree with a lot of these points...

However, despite all his frailties, short comings and political expediencies; he still is a thousands of times better than what we have seen before.

Will be happy to ditch IK and PTI, until a better option comes to the fore.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چپ کر کے بیٹھا رہا نواجہ اور جو یہ کر سکتے تھے ان کو کرنے دیا - اگلے کو پتا تھا کہ اس نے ملک کو صحیح ڈگر پر ڈال دیا تھا - اور اسے پتا تھا کہ بوٹوں کو جلدی ہی اپنی غلطی کا احساس ہو جاۓ گا - میری دانشت میں چین کی بیزاری اور ایف ڈی ای کی کمی کے ساتھ جس چیز نے بوٹوں کو اپنی غلطی کا احساس دلایا وہ ڈان لیکس کے رد عمل میں ایف اے ٹی ایف کا چنگل میں پھنسنا ہے ان کو احساس ہو گیا کہ حافظ سید جیسے گند (بشمول دوسروں کے ساتھ ) اب نہیں چلا جا سکتا تھا - اور اسی بات پر شہباز شریف اور راحیل شریف کی منہ ماری ہوئی تھی جو دان لکس بن کر نکلا

ملک کی مارشل لاؤں کی تاریخ اٹھا کر دیکھو - یہ فوجی الو ہمیشہ پھنس کر واپس سیاستدانوں کے پاس راستہ نکال نے کے لئے آتے ہیں
ایوب نے - بیسک ڈیموکریسی سسٹم بنا کر بھاگنا چاہا ---- ضیا نے مجلس شوریٰ بنانی اور غیر جماعتی انتخابات کر وہ کرجان چرانے کی کوشش کی -- مشرف مشرف نے این آر او دے کر واپس عوامی لوگوں کے حوالے کیا --- اب بھی انویزبل مارشل لا لگا ہوا ہے -- اب غربت اور مہنگائی کا ابلتا لاوا نظر آیا تو واپس انہی کو دینے کے چکر میں نظر آ رہے ہیں جن سے چھینا تھا

باقی نظر آ گیا ہے ان کو کہ کھوتے پر تو اس کے اپنے حواری اعتبار نہیں کرتے - جن سے اس نے ڈالروں کی بارش کروانی تھی انہوں نے نکی جی دھار بھی نہیں ماری ?- تو پھر اس کا کیا فائدہ ؟؟؟
راجہ جی، چھوڑیں ایف اے ٹی ایف، یہ ہمیں اسامہ کی موت اور کیری لوگر بل کے بعد سے پتہ ہی تھا ک بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔

ایف ڈی آئی کو گولی ماریں، نواز اور اسکی پارٹی ابھی چارسال تو اپوزیشن میں ہی رہینگے۔ کوئی ان کو اکانومی ٹھیک کرنے نہیں بلا رہا۔

ہاں، لیکن کچھ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سے عدالتوں کا اور فوجی قیادتوں کا رویہّ بدلا بدلا ہے۔

اور مزید یہ کہ نواز کے جانے کی خبر کا اعلان ہوتے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، کہیں یہ بھی تو ڈیل کا حصّہ نہیں؟ یاد کریں نیب چئیرمین کے اس انٹرویو کو جو اس نے جاوید چودھری کو دیا تھا اور اس کے بعد اس سے مکر بھی گیا تھا۔۔۔ اس میں یہ بات بھی کہیں کہی گئی تھی کہ شہباز شریف پیسے نیب کو واپس کرنے کے لیئے تیّار ہیں، لیکن شرط یہ تھی کہ پیسے کوئی تیسری پارٹی جمع کروائے گی۔

اس انٹرویو کے فوراً بعد، اس کی ویڈیو مارکیٹ میں دستیاب تھی۔

ڈیل تو خیر ہوئی ہے، اس میں تو کسی کو بھی کوئی شک نہیں، لیکن اس کی جزویات کیا طے ہوئی ہیں، یہ معلوم نہیں۔

اور مجھے لگتا ہے کہ نواز شریف پھر واپس آئے گا۔
لیکن اگلے الیکشن میں شہباز وزارت عظمٰی کا امیدوار ہوگا۔ اگر اسکی اپنی کوئی ویڈیو نون لیگ کے ہی ایک اور سیل نے لیک نہ کردی، تو۔
 
Last edited:

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جس اعلیٰ عدلیہ کا چیف جسٹس
اپنے ہاتھ سے برآمد کی گئی شراب کو شراب ثابت نہیں کر سکتا.......

وہ کہتے ہیں.....
کہ ہمارے سامنے کوئی بھی طاقتور نہیں
???????