Bat to sach hae magar...

sangeen

Minister (2k+ posts)
اپنے سے پانچ گنا بڑی فوجی قوت انڈیا کو باقاعدہ بتا کر ان کے آرمی ہیڈ کواٹر کے قریب ارمی چیف کے کان کے پاس بمباری کرنے کے بعد ان کے دو جہاز گرانے اور تین پائلٹس ہلاک کرنے والے جنرل باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟؟

لیکن اپنے زرخرید ججوں کے سامنے پیش ہو کر اپنی دولت کا حساب دینے کے ڈر سے پچاس بیماریوں کے سرٹیفکیٹ بنوا کر بھاگنے والا نواز شریف شیر ہے؟؟

پی ڈی ایم تحریک کا نشانہ روز اول سے ہی فوج اور ریاست تھی عمران خان صرف بہانہ تھا۔ نواز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں یہی اعلان کیا تھا کہ ہماری جنگ عمران خان نہیں بلکہ پاک فوج کے خلاف ہے۔

تبھی اویس نورانی نے پاکستان توڑنے اور بلوچستان الگ کرنے کا اعلان کیا۔
اور اسی لیے فضل الرحمان کے سانڈ جیسے بھائی سینیٹر عطاالرحمن نے آن فلور کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت، افغانستان یا ایران ملوث نہیں ہیں، البتہ وہاں ہونے والی دہشتگردی میں پاکستان ملوث ہے۔
محمود اچکزئی نے اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اردو زبان پر حملہ کیا۔

پی ڈی ایم کی اس ریاست کش تحریک کو چلانے والے قوم فروش سرخوں، دین فروش ملاؤوں اور وطن فروش سیاستدانوں کے خلاف افواج پاکستان اعلان جنگ کریں پوری قوم ساتھ دے گی۔
سرخوں کو تو چھوڑیں ان سانڈ جیسے پلے ہوئے دنیا پرست ملاؤوں میں بھی جانیں دینے کی ہمت نہیں ہے۔

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔ اگر نواز شریف کو چور کہنا ن لیگ پر حملہ ہے یا بھٹو کو غدار کہنا پیپلز پارٹی پر حملہ ہے تو جنرل باجوہ کے خلاف اعلان جنگ بھی پاک فوج کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

copied. credit goes to the writer.
 
Last edited by a moderator:

jazzi

Voter (50+ posts)
اک واری فیر
دم دبا کر بھاگا ہوا شیر
نونی شیر دم دبا کر بھگا ضرور ہے لیکن یہ ہر وقت بزدلی کی نشانی نہیں ہوئی
کبھی کوئی حکمت عملی بھی ہو سکتی ہے
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ذات پات سے امرتسر کی تاریک گلیوں کے بھڑوے،، اور
پیشے کے لحاظ سے مین ھولوں کے ڈھکن چور لوھار ۔ ۔ ۔
مغربی پہناوے پنٹ ، شرٹ میں دیکھ کر بے اختیار ھنسی چھوٹ جاتی ہے

اس ٹبّر والوں کے جسموں پر بغیر آستینوں والی بنیان، اور
دھوتی لنگوٹ کے علاوہ کوئی پہناوہ جچتا ہی نہیں
 
Last edited:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
نونی شیر دم دبا کر بھگا ضرور ہے لیکن یہ ہر وقت بزدلی کی نشانی نہیں ہوئی
کبھی کوئی حکمت عملی بھی ہو سکتی ہے
یہ اس شخص کے بارے میں بات ہو رہی ہے جو اوباما کے سامنے پرچیوں سے پڑتا ہے اور پھر بھی پسینےچھوٹ رہے ہیں۔ اب اس میں حکمت عملی والی کون سی بات ہے۔
 
jazzi

Voter (50+ posts)
یہ اس شخص کے بارے میں بات ہو رہی ہے جو اوباما کے سامنے پرچیوں سے پڑتا ہے اور پھر بھی پسینےچھوٹ رہے ہیں۔ اب اس میں حکمت عملی والی کون سی بات ہے۔
شائد دم دبانے سے ہی بھاگنے میں آسانی ہوئی ...اب وہی ہر روز
دھاڑتا ہے اور تم اسکا ایک بھی بال بیکا نہیں کر سکتے.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ٹالے کی سنی گی

نواز شریف نے جس محلے میں بچپن گزارا میں وہاں ایک سکول میں پڑھتا تھا وہاں کے کچھ لڑکے میرے دوست تھے کلاس فیلو ہم دوست سکول میں ساتھ اکھٹے پڑھتے تھے ان لڑکوں کے چاچوں وغیرہ نواز شریف کی باتیں بتاتے تھے کیونکہ یہ ان کا ہم عمر تھا بچپن ان کے ساتھ گزرا تھا وہ کہتے تھے یہ ایک ڈھل سے لڑکا ہوا کرتا تھا اسے ہم سب محلے میں ٹالا کہہ کر پکارا کرتے تھے جیسے کئی بچے سست سست ہوتے ہیں جب اس نے جوانی میں قدم رکھا تو اس کا ابا اس سے بڑا پیشان رہتا تھا کہ یہ کیسے زندگی میں ترقی کرے گا جو کوئی کام کہتے تو یہ ٹالا اس سے باغی ہوتا تھا ایک مرتبہ تو اس کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر قلی تک بھرتی کروایا میرے دوستوں کے چاچوں وغیرہ بتاتے ہیں ہم سب دوست شام کو اکھٹے ہوتے تو باتیں کرتے وہاں رام گلی دالگیرہ چوک میں ایک بڑامنجا بچھا ہوتا تھا یہ بھی وہاں آ جاتا ایک دن ہم باتیں کر رہے تھے کہ کونسلر کون ہوتا ہے اس نے سن لی اور چلا گیا اس کا ابا لوہا کوٹ رہا تھا یہ اس کے پاس گیا اور کہنے لگا میں نے کونسلر بننا ہے میاں شریف نے تھوڑا سائیڈ پر رکھا اور بڑا خوش ہوا کہ ٹالے نے بھی آج کچھ بننے کا کہا ہے بس پھر اس کے ابےنے پیسے لگا لگا کر کونسلر الیکشن لڑوایا لیکن یہ وہ بھی ہار گیا بات تو اتی نہ تھی بات سے زیادہ آ آ کہہ کر گزارہ کرتا جو آج تک جاری ہے اس کو اس کے ابے نے سیاست سیکھانی شروع کردی پھر جنرل جیلانی کے گھر کا لینٹر ڈللنا تھا اس کو سریے کی ضرورت تھی کسی طرح اس کی ابے میاں شریف سے اس کا میل ملاپ ہوگیا میاں شریف نے اسے سریے کی آفر کر دی اور نواز شریف کو روزانہ سریا دے کر بلکہ کبھی سبزی دے کر اور کبھی پھل دے کر جنرل جیلانی کے گھر بھیج دیتا یہ سارا سارا دن اس کے دروازے پر بیٹھا رہتا ان دنوں پاکستان میں مارشل لگا ہوا تھا معروف سیاسی لوگوں کو چھوڑ کر عام لوگوں سے لوگوں کو سیاست میں لیا جا رہا تھا ضیاءالحق کو ایسے بندے چاہیے ہوتے تھے اور جنرل جیلانی ؤغیرہ ایسے لوگ دیا کرتے تھے اب جنرل جیلانی کی نظر نواز شریف پر پڑی کہ یہ بھی ٹگا سا ہے کراس نہیں کرے گا لہذا اسے ضیاءالحق کو پیش کیا جائے اس ٹالے کو جنرل جیلانی نے ضیاءالحق کے سامنے پیش کر دیا اس نے کہااس کو کوئی عقل وغیرہ بھی ہے کہ کوئی نہیں جنرل جیلانی گورنر پنجاب نے کہا یہ ڈنگر سا ہے کوئی اتنا پڑھا لکھا بھی نہیں ہم جیسے کہیں گیں چلتا رہے بس پھر کیا تھا بے نظیر بھی کچھ عرصہ بعد پاکستان آگئی اور اس کی کمیٹی نکل آئی کیونکہ جونیجو کی حکومت کو ختم کیا گیا تھا ضیاءالحق کا طیارہ حادثہ ہو گیا ضیاء بھی نہیں رہا تھا ملکی حالات بدل چکے تھے اس کو بے نظیر کے مقابلے پر لالنچ کر دیا گیا اور ٹگے نے جونیجو کی پیٹھ میں چھڑا گومپا اور مسلم لیگ ہای جیک کرلی ان کے باپ اور اور ان دو بھائیوں پنجاب جو رسہ گیر ڈاکو کن ٹوٹا اپنے ساتھ ملالیا اور سیاست شروع کر دی اسے بے نظیر کے مقابلے کے میدان میں اتر گیا پھر برسے اقتدار آ گیا ماڈل ٹاؤن شہباز شریف بیٹھا ہوتا دو دو لاکھ لیتے ڈاریکٹ پولس میں بھرتیاں ہوتی انہی دنوں حوالہ ایک آی جی اپنی کتاب میں دیتا ہے کہ انہوں ڈاکوں تک پولس میں پیسے لے کر بھرتی کروا دییے اور پھر کیسی کیسی کرپشن ایجاد ہوئی آپ کی سوچ ہوگی ادھر بے نظیر کی شادی ایک ڈاکو سے ہو گئی وہ ملک لوٹتا اپنی موچھوں کو تاو دیتا یہ ادھر ملک لوٹتے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرتے بس ملک لٹتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے کملے بھی سیانے ہوتے رہے نوازے ٹالے کے بچے سائیں ہے ایک لڑکی نکلی جو اس وقت تک اس کی بدنامی خوب سبب بنی
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے سے پانچ گنا بڑی فوجی قوت انڈیا کو باقاعدہ بتا کر ان کے آرمی ہیڈ کواٹر کے قریب ارمی چیف کے کان کے پاس بمباری کرنے کے بعد ان کے دو جہاز گرانے اور تین پائلٹس ہلاک کرنے والے جنرل باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟؟

لیکن اپنے زرخرید ججوں کے سامنے پیش ہو کر اپنی دولت کا حساب دینے کے ڈر سے پچاس بیماریوں کے سرٹیفکیٹ بنوا کر بھاگنے والا نواز شریف شیر ہے؟؟

پی ڈی ایم تحریک کا نشانہ روز اول سے ہی فوج اور ریاست تھی عمران خان صرف بہانہ تھا۔ نواز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں یہی اعلان کیا تھا کہ ہماری جنگ عمران خان نہیں بلکہ پاک فوج کے خلاف ہے۔

تبھی اویس نورانی نے پاکستان توڑنے اور بلوچستان الگ کرنے کا اعلان کیا۔
اور اسی لیے فضل الرحمان کے سانڈ جیسے بھائی سینیٹر عطاالرحمن نے آن فلور کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت، افغانستان یا ایران ملوث نہیں ہیں، البتہ وہاں ہونے والی دہشتگردی میں پاکستان ملوث ہے۔
محمود اچکزئی نے اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اردو زبان پر حملہ کیا۔

پی ڈی ایم کی اس ریاست کش تحریک کو چلانے والے قوم فروش سرخوں، دین فروش ملاؤوں اور وطن فروش سیاستدانوں کے خلاف افواج پاکستان اعلان جنگ کریں پوری قوم ساتھ دے گی۔
سرخوں کو تو چھوڑیں ان سانڈ جیسے پلے ہوئے دنیا پرست ملاؤوں میں بھی جانیں دینے کی ہمت نہیں ہے۔

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔ اگر نواز شریف کو چور کہنا ن لیگ پر حملہ ہے یا بھٹو کو غدار کہنا پیپلز پارٹی پر حملہ ہے تو جنرل باجوہ کے خلاف اعلان جنگ بھی پاک فوج کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

copied. credit goes to the writer.
یہ امرتسری بھڑوا بیغرت بیشرم خاندان اس ملک پر عذاب بن کر آیا ھے اب عوام جاگ چکی ھے اور اس امرتسری بھڑوے بیغرت بیشرم خاندان کو اس خاندان کی سیاست سمیت دفن کرنے کا ٹائم آچکا ھے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
ٹالے کی سنی گی

نواز شریف نے جس محلے میں بچپن گزارا میں وہاں ایک سکول میں پڑھتا تھا وہاں کے کچھ لڑکے میرے دوست تھے کلاس فیلو ہم دوست سکول میں ساتھ اکھٹے پڑھتے تھے ان لڑکوں کے چاچوں وغیرہ نواز شریف کی باتیں بتاتے تھے کیونکہ یہ ان کا ہم عمر تھا بچپن ان کے ساتھ گزرا تھا وہ کہتے تھے یہ ایک ڈھل سے لڑکا ہوا کرتا تھا اسے ہم سب محلے میں ٹالا کہہ کر پکارا کرتے تھے جیسے کئی بچے سست سست ہوتے ہیں جب اس نے جوانی میں قدم رکھا تو اس کا ابا اس سے بڑا پیشان رہتا تھا کہ یہ کیسے زندگی میں ترقی کرے گا جو کوئی کام کہتے تو یہ ٹالا اس سے باغی ہوتا تھا ایک مرتبہ تو اس کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر قلی تک بھرتی کروایا میرے دوستوں کے چاچوں وغیرہ بتاتے ہیں ہم سب دوست شام کو اکھٹے ہوتے تو باتیں کرتے وہاں رام گلی دالگیرہ چوک میں ایک بڑامنجا بچھا ہوتا تھا یہ بھی وہاں آ جاتا ایک دن ہم باتیں کر رہے تھے کہ کونسلر کون ہوتا ہے اس نے سن لی اور چلا گیا اس کا ابا لوہا کوٹ رہا تھا یہ اس کے پاس گیا اور کہنے لگا میں نے کونسلر بننا ہے میاں شریف نے تھوڑا سائیڈ پر رکھا اور بڑا خوش ہوا کہ ٹالے نے بھی آج کچھ بننے کا کہا ہے بس پھر اس کے ابےنے پیسے لگا لگا کر کونسلر الیکشن لڑوایا لیکن یہ وہ بھی ہار گیا بات تو اتی نہ تھی بات سے زیادہ آ آ کہہ کر گزارہ کرتا جو آج تک جاری ہے اس کو اس کے ابے نے سیاست سیکھانی شروع کردی پھر جنرل جیلانی کے گھر کا لینٹر ڈللنا تھا اس کو سریے کی ضرورت تھی کسی طرح اس کی ابے میاں شریف سے اس کا میل ملاپ ہوگیا میاں شریف نے اسے سریے کی آفر کر دی اور نواز شریف کو روزانہ سریا دے کر بلکہ کبھی سبزی دے کر اور کبھی پھل دے کر جنرل جیلانی کے گھر بھیج دیتا یہ سارا سارا دن اس کے دروازے پر بیٹھا رہتا ان دنوں پاکستان میں مارشل لگا ہوا تھا معروف سیاسی لوگوں کو چھوڑ کر عام لوگوں سے لوگوں کو سیاست میں لیا جا رہا تھا ضیاءالحق کو ایسے بندے چاہیے ہوتے تھے اور جنرل جیلانی ؤغیرہ ایسے لوگ دیا کرتے تھے اب جنرل جیلانی کی نظر نواز شریف پر پڑی کہ یہ بھی ٹگا سا ہے کراس نہیں کرے گا لہذا اسے ضیاءالحق کو پیش کیا جائے اس ٹالے کو جنرل جیلانی نے ضیاءالحق کے سامنے پیش کر دیا اس نے کہااس کو کوئی عقل وغیرہ بھی ہے کہ کوئی نہیں جنرل جیلانی گورنر پنجاب نے کہا یہ ڈنگر سا ہے کوئی اتنا پڑھا لکھا بھی نہیں ہم جیسے کہیں گیں چلتا رہے بس پھر کیا تھا بے نظیر بھی کچھ عرصہ بعد پاکستان آگئی اور اس کی کمیٹی نکل آئی کیونکہ جونیجو کی حکومت کو ختم کیا گیا تھا ضیاءالحق کا طیارہ حادثہ ہو گیا ضیاء بھی نہیں رہا تھا ملکی حالات بدل چکے تھے اس کو بے نظیر کے مقابلے پر لالنچ کر دیا گیا اور ٹگے نے جونیجو کی پیٹھ میں چھڑا گومپا اور مسلم لیگ ہای جیک کرلی ان کے باپ اور اور ان دو بھائیوں پنجاب جو رسہ گیر ڈاکو کن ٹوٹا اپنے ساتھ ملالیا اور سیاست شروع کر دی اسے بے نظیر کے مقابلے کے میدان میں اتر گیا پھر برسے اقتدار آ گیا ماڈل ٹاؤن شہباز شریف بیٹھا ہوتا دو دو لاکھ لیتے ڈاریکٹ پولس میں بھرتیاں ہوتی انہی دنوں حوالہ ایک آی جی اپنی کتاب میں دیتا ہے کہ انہوں ڈاکوں تک پولس میں پیسے لے کر بھرتی کروا دییے اور پھر کیسی کیسی کرپشن ایجاد ہوئی آپ کی سوچ ہوگی ادھر بے نظیر کی شادی ایک ڈاکو سے ہو گئی وہ ملک لوٹتا اپنی موچھوں کو تاو دیتا یہ ادھر ملک لوٹتے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرتے بس ملک لٹتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے کملے بھی سیانے ہوتے رہے نوازے ٹالے کے بچے سائیں ہے ایک لڑکی نکلی جو اس وقت تک اس کی بدنامی خوب سبب بنی

aur iski beti bhi aisi hi nikli, tanzeemsazi krti pakri gai aur ab bata nhi rehi k kahan say aai Mehrunnisa...