Baghairat ko baghairat na kahain to Kya kahain: Bilawal

Danish99

Senator (1k+ posts)
Every one knew it Imran is a begairut man but all blame goes to kanjar bajwa who became commander in chief by the signatures of Nawaz Sreef but sided with begairut imr.an.
 

miangan

MPA (400+ posts)
Sorry to say selected booootooo apni waled se pocho khe app ni pohpo ka naam money loundry mi q esthimal keya.
 

tansarbh

Senator (1k+ posts)
چار اگست کی رات 1 بج کر تین منٹ دو سیکنڈ پر موساد کے چیف نے را کے چیف کو ہاٹ لائن پر رابطہ کیا اور اسے کہا کہ صبح ہی کشمیر میں مزید فوج بھیج کر کرفیو لگا کر آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کر کے لداخ کو فیڈریشن میں ضم کر لو ورنہ مریم صفدر منڈی بہا الدین میں کشمیر پر عظیم الشان جلسہ کرنے جا رہی ہے اور پھر ہمارا ایجنٹ دی گریٹ خان بھی کچھ نہیں کر پائے گا۔ خفیہ اطلاعات کے مطابق موساد کے چیف نے واضح الفاظ میں را کے چیف کو آدھی رات کو پیغام دے دیا تھا کہ اٹھ بغیرتا نئیں تے کشمیر ہتھوں گیا ای ۔۔۔

اگلی صبح بھارت نے کشمیر پر کاروائی کر دی مگر مریم صفدر کے بڑھتے قدموں اور کشمیر کی خاطر ان کے عزائم کو کون دبا سکتا تھا۔ مریم نے ڈیڑھ کروڑ لوگ منڈی بہا الدین کے چھوٹے سے فٹ بال گراونڈ میں جمع کرتے ہوئے مودی سرکار کو للکارا۔ طاغوتی طاقتوں پر لرزہ طاری ہوا۔ استعمار کے ایجنٹ دہشت زدہ ہو گئے۔ ظالموں کے دانت کھٹے ہونے لگے تو انہوں نے یروشلم میں پھر ایک خفیہ ملاقات کی۔ اس بار را کے چیف نے ملاقات میں حصہ لیا اور فیصلہ کیا گیا کہ اگر مریم صفدر کو فوری گرفتار نہ کیا گیا تو کشمیر سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

یہودی ایجنٹ کو فیصلے سے آگاہ کیا گیا اور یوں آٹھ اگست کو مریم صفدر ایک پچاس سالہ نہتی لڑکی کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ اپنے مظلوم والد جو کہ فلسطین کی آزادی کے تحریک کے ہیرو تھے ان سے ملنے کوٹ لکھ پت جیل میں پہنچیں تھیں۔ اس اندوہ ناک واقع کی اطلاع جنگل میں آگ کی طرح پھیلی تو کیوبا کے چی گویرا کے وارث بلاول زرداری صاحب صدمہ برداشت نہ کر سکے اور عالمی استعماری ایجنٹوں پر پھٹ پڑے۔ انہوں نے بابانگ دہل اعلان کیا کہ گرفتار کرنا ہے تو مردوں کو کرو عورتوں کو اور مجھے کیوں ڈراتے ہو۔ ہم ایسی نیچ حرکتوں سے ڈرنے والے نہیں۔

مریم صفدر صاحبہ پر جھوٹا مقدمہ بنانے کی تیاری ہو رہی ہے تا کہ حریت کی آواز کو ہمیشہ کے لیے دبایا جا سکے۔ اطلاعات ہیں کہ دبئی کی مشہور کاروباری شخصیت ناصر لوتھا نے بیان حلفی جمع کروایا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو مالی تعاون دینے کے واسطے چودھری شوگر مل کے ذریعہ مریم صفدر صاحبہ کے نام TT بھجوائی گئیں مگر یروشلم نے وہ TT ٹریس کر لیں اور یوں کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

میں اس گرفتاری کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ جیسے ہی مزید تفصیلات اور خفیہ اطلاعات موصول ہوں گی آپ کے ساتھ شیئر کر دوں گا۔ فی الحال اس گرفتاری کی مذمت کرنا چاہیئے۔ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی پچاس سالہ لڑکی سے۔

کشمیر کی اب ایک ہی جاندار آواز بچی ہے اور وہ ہے بلاول زرداری صاحب کی آواز جنہوں نے عید کی نماز مظفرآباد میں ادا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خدا خیر کرے عید کی نماز کا یہ آنے والا منظر استعماری ایجنٹوں اور طاغوتی طاقتوں کی نیندیں حرام کر دے گا۔ مظفر آباد سے تاو بٹ تک صفیں بچھ جائیں گی۔ آسمان نے ایسا اجتماع کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔ اگر بلاول زرداری کو منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاونٹ کیسز میں الجھانے کی کوشش کی گئی تو یہ کشمیر کی تحریک آزادی کے ساتھ غداری ہو گی پہلے ہی فیصل آباد کے حریت رہنما رانا ثنا اللہ کے بعد ان کے شیر دل مجاہد داماد کو بھی گرفتار کر کے صیہونی ایجنٹوں نے اپنا منہ کالا کر لیا ہے۔
Is he serious or being sarcastic?
If he is serious then, I will start laughing right now and will keep laughing for few days. And if he is sarcastic, then this is the best post ever.! Best points are:

  1. مریم صفدر منڈی بہا الدین میں کشمیر پر عظیم الشان جلسہ کرنے جا رہی ہے اور پھر ہمارا ایجنٹ دی گریٹ خان بھی کچھ نہیں کر پائے گ
  2. مریم صفدر کے بڑھتے قدموں اور کشمیر کی خاطر ان کے عزائم کو کون دبا سکتا تھ
  3. مریم نے ڈیڑھ کروڑ لوگ منڈی بہا الدین کے چھوٹے سے فٹ بال گراونڈ میں جمع کرتے ہوئے مودی سرکار کو للکارا
  4. مریم صفدر صاحبہ پر جھوٹا مقدمہ بنانے کی تیاری ہو رہی ہے تا کہ حریت کی آواز کو ہمیشہ کے لیے دبایا جا سکے۔
  5. ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی پچاس سالہ لڑکی سے۔
  6. کشمیر کی اب ایک ہی جاندار آواز بچی ہے اور وہ ہے بلاول زرداری صاحب کی آواز جنہوں نے عید کی نماز مظفرآباد میں ادا کرنے کا اعلان کر دیا ہے
  7. اگر بلاول زرداری کو منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاونٹ کیسز میں الجھانے کی کوشش کی گئی تو یہ کشمیر کی تحریک آزادی کے ساتھ غداری ہو گی پہلے ہی فیصل آباد کے حریت رہنما رانا ثنا اللہ کے بعد ان کے شیر دل مجاہد داماد کو بھی گرفتار کر کے صیہونی ایجنٹوں نے اپنا منہ کالا کر لیا ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
may be its just me but has anyone else noted that he is even more emotional for Maryam Safdar than his own father? what kind of relationship do the two have now?
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Forgetting what Ganja did to his grandmother and mother a 'beghairat' can only be called 'Billo Rani' Zardari
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
جی جی، امرتسری بھڑووں کے بد بو دار خارشی کتے
اصل غیرتی قبیلہ تو وہ ھے، جو اُس انتہائی بد کردار، اور غلیظ عورت کو اپنا لیڈر مانتے ہیں، جس نے
اپنے ایک معمولی چوکیدار سے حاملہ ہوکر، شادی کے صرف 4 مہینے بچی کو جنم دیا، اور
بے شمار پٹواریوں لُڈیاں ڈال ڈال کر بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑے تھے
Insaaf4MerulNissa
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Lolzzzz..
Biloo kanjrii takleef ho rahee hee na? Very good.. bara maza aia... begherat ja ker pehlee karachi ke safiee tu ker loo na
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ اور پیپل پالٹی نے اگر خان کے ایک سالہ ایمانداری سے ۳۵ سال گذارےہوتے تو عمران خان آج لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ خوش اور عید منا رہاہوتا ، نہ کہ اپنے بچوں سے دور اور میرے اور آپ کے اولادوں کییئے فکر مند