”میٹرو ٹرین کا پہلا ٹیسٹ رن اب کیا گیا، شہبازشریف نے محض ووٹوں کے حصول کیلیے ڈیزل پر انجن چلائے، ٹریک نا مکمل تھا۔ شہبازشریف ملالظی آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کا موقف اورنج لائن ٹرین پر یہی تھا کہ سالانہ 25 ارب روپے کی قسط اور 5 ارب سالانہ سبسڈی صوبائی بجٹ پر بوجھ ہو گا۔ “ فوکل پرسن اظہرمشوانی کا شہبازشریف کو ردعمل