Azadi March's date not decided yet - Fazal Ur Rehman

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
510589_35407132.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی تاریخ کا ابھی تعین نہیں کیا، ایک دو دن کے اندر تاریخ کا بھی تعین کر لیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے پندرہ ملین مارچ کامیابی کے ساتھ کیے ہیں۔ آزادی مارچ کو بھی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کواسلام آباد معاہدے پر قائم رہنا چاہیے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت نے کشمیر کو بیچا ہے۔ کشمیر کو بیچنے کے بعد اب بین بھی بجا رہے ہیں۔ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کا مسئلہ ہے۔ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے کرب میں مبتلا ہیں۔ حکومت ناجائز اور نااہل ہے، اس کو گرانا ملکی مفاد میں بہتر ہوگا۔

شیخ رشید کے سوال پر مولانا فضل الرحمان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسی باتوں پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر مشترکہ حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ اسلام آباد جانے کا مقصد کسی ادارے کے ساتھ تصادم کا ارادہ نہیں، آزادی مارچ میں پرامن رہیں گے۔ ہم فراڈ حکومتوں کے تجربوں کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/510589
 
Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
510589_35407132.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی تاریخ کا ابھی تعین نہیں کیا، ایک دو دن کے اندر تاریخ کا بھی تعین کر لیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے پندرہ ملین مارچ کامیابی کے ساتھ کیے ہیں۔ آزادی مارچ کو بھی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کواسلام آباد معاہدے پر قائم رہنا چاہیے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت نے کشمیر کو بیچا ہے۔ کشمیر کو بیچنے کے بعد اب بین بھی بجا رہے ہیں۔

ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کا مسئلہ ہے۔ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے کرب میں مبتلا ہیں۔ حکومت ناجائز اور نااہل ہے، اس کو گرانا ملکی مفاد میں بہتر ہوگا۔

شیخ رشید کے سوال پر مولانا فضل الرحمان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسی باتوں پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر مشترکہ حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ اسلام آباد جانے کا مقصد کسی ادارے کے ساتھ تصادم کا ارادہ نہیں، آزادی مارچ میں پرامن رہیں گے۔ ہم فراڈ حکومتوں کے تجربوں کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Diesel Teri aor terey supporters ki 7 Naslon par lahnatt.
aa Kanjri ki aolaad teray jaisey Nasooor ka Khhatma karna waqt ki zaroorat hai aor tu bas aik moqa dey iss govt ko InshaAllah tu apni Qabbar aap khhud khhoday ga
 
Tabdeeli Razakar.

MPA (400+ posts)
me us din ka intezaar kar raha hun jis din yeh march karney nikley ga or aagay Islamabad me Rangers ka danda iska intezaar kar raha hoga