Ayesha Siddiqa alleges Army of organizing lectures in Universities about Presidential system , DGISPR responds

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Ayesha is writer of Army Inc.
Which exposed the DHA ,FOUJI foundation,askari bank ,askari group,NLC,FWO and 100s of army Businesses run by generals to feed the Generals.

Dartay hain bandooqon walay ek nehatti larki say


Military_Inc..jpg
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اگر عائشہ صدیقہ انڈین را کی ایجنٹ ہے، یا موساد اور سی آئی اے کے لیے کام کرتی ہے، تو یہ اس کی مرضی۔
اگر اس نے ایک بات کی ہے، تو ضروری نہیں کہ وہ بات جھوٹ ہو۔
جی ایچ کیو کی تاریخ سیاہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔
ایک سیاہ کاری اور سہی۔
جب یہ لوگ اصغر خان کیس کے مطابق سیاست دانوں کو عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنے باپ کا مال سمجھ کر دے سکتے ہیں، تو یونیورسٹیز کے لیکچررز کو 'چائے پر' بھی بلا سکتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟
یہ اتنے دودھ پیتے بچے تو ہیں نہیں جن کو اپنا پیمپر بھی چینج کرنا نہیں آتا۔
سازشی تو یہ لوگ پیدائشی ہیں۔
قائداعظم اور دیگر بانیان پاکستان کے خلاف بھی سازشیں کر کر کے اس ملک کو اس حال پر پہنچا دیا ہے، سکون اب بھی ان کو نہیں آیا۔

 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Iss muj ko littar paray chaiyay
Yeh muj ab doodh nahi day rahi ab waqt aa gaya hay Kay ossay zibbah Kiya jaay.
بس جاہلوں کے پاس جب دلیل اور جواب ختم ہوجائے تو مخالفین کو مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
اس عورت کا مقابلہ اپنے ففتھ جنریشن آن لائن گیم سے کرو ناں؟؟
تنخواہ کس بات کی لیتے ہو؟
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
پتہ نہیں فوج کے دماغ میں کون سا خناس گھسا ہوا ہے۔ یہ لوگ کیوں اپنی عزت کا جنازہ اور پاکستان کی بربادی کا جلوس نکالنے کے درپے ہیں۔۔
ان کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ اب دنیا بدل چکی ہے۔
جس ٹوئیٹر کا ہینڈل ڈی جی آئی ایس پی آر کی دسترس میں ہے، وہ اب ایک عام آدمی کے پاس بھی موجود ہے۔
آپ لاکھ سازشیں کر لیں، اپنے سوشل میڈیا کے نابالغوں کے ذریعے لاکھ پراپیگنڈہ کروالیں، یونیورسٹیز کے لیکچررز کو بلا کر لاکھ اپنی گود میں بٹھا لیں، پاکستان کے عوام ایک گلوبل ولیج میں رہتے ہیں۔ یہ بہت باخبر لوگ ہیں۔ یہ یوٹیوب بھی دیکھ لیتے ہیں، اور دنیا جہان کے اخبارات اور ٹی وی چینلز کا بھی مطالعہ کر لیتے ہیں۔
نہ یہ ایوب خان کا زمانہ ہے اور نہ مشرف کا۔
بہتر یہی ہے کہ ففتھ جنریشن وار کے خمار سے باہر نکلیں، اور وہ کام کریں جس کی تنخواہ ملتی ہے۔
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Where is the freedom of speech now? U can barak all u want aginst all and sundry and others cant even debate on something tht u dnt like? Wah wah.... what a rotten piece of shit
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
These morons who bark at army with lies have no shame.
جی جی بالکل۔ شرم صرف ان کے اندر ہے جو آئین پاکستان اور قائداعظم کے پارلیمانی نظام جمہوریت کے اوپر بھونکتے ہیں۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
بس جاہلوں کے پاس جب دلیل اور جواب ختم ہوجائے تو مخالفین کو مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
اس عورت کا مقابلہ اپنے ففتھ جنریشن آن لائن گیم سے کرو ناں؟؟
تنخواہ کس بات کی لیتے ہو؟
You can kiss my asss
You are one of those traitors who needs to be put to sleep like a mad dog.