Awam Ki Adalat - 5th June 2011 - Hafiz Hussain Ahmad & Salim Safi - War On Terror is Our Own War!!!

klosedstreet

Councller (250+ posts)
آج بھی دہشت گردی ہورہی ہے اور کل بھی دہشت گردی ہورہی تھی - فرق اتنا ہے کہ کل جو دہشت گردی ہورہی تھی وہ پاک فوج اور مذہبی تنظیمیں کر رہی تھیں ، لوگوں کو تیار کر کر کے افغانستان اور کشمیر بھیج رہی تھیں اور انہی اعمال کی وجہ سے آج یہ دہشتگردی ہو رہی ہے

ہمیں اپنا اصل دشمن پہچاننا چاہے - دشمن امریکا اور بھارت نہیں بلکہ پاک فوج اور مذہبی تنظیمیں ہیں - انہوں نے کل بھی ہمیں مارا اور آج بھی مار رہی ہیں - بنگالی ہم سے زیادہ سمجھدار تھے جنہوں نے ان سے جان چھڑا لی - پتا نہیں ہماری کب جن چھوٹے گی ان جنونی ملاؤں اور سفاک فوجی جرنیلوں سے جو دلیل سے نہیں بندوق کی زبان میں بات کرتے ہیں - ایک نے سلمان تاثیر کو مار کر پیغام دیا ہے اور دوسرے نے سلیم شہزاد کو