Atlas Honda increased the prices of bikes for the second time in a month

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Honda Motorcycle prices have been changed. Therefore, new price structure is as follows:

CD-70 PKR 77,900
CD-DREAM PKR 83,500
PRIDORPKR 108,500
CG-125PKR 129,900
CG-125 S PKR 154,900
CG-125 S SEPKR 156,900
CB-125F PKR 187,500
CB-125F SEPKR 189,500
CB-150FPKR 244,500

Honda Motorcycle prices were also increased in last month.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خاں صاحب کی نااہلی ہے کہ ڈالر سو سے ایک سو ساٹھ تک آنے کے برے اثرات کا کوئی انتظام نہیں کیا
لہٰذا تگڑے لوگوں نے تو قیمتیں بڑھا دیں ہیں لیکن غرباء اور کمزور طبقے پس رہے ہیں
. . . . .
خاں صاحب بس دکھاوے کو شوگر اور آٹا انڈسٹری کو لعن کر کے گزارا کر رہے ہیں اندر سے شاید جانتے ہوں کہ پرانی قیمتوں پر سودا بیچنا اب ممکن نہیں رہا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ کسی حکومتی رکن کو اس بات کا رتی بھر بھی اندازہ ہو گا کہ ڈالر سو سے ایک سو ساٹھ تک آنے کے غرباء پر کیا اثرات ہوں گے ، اور یہ تو ہرگز کسی کو معلوم نہیں ہو گا کہ ان اثرات سے غریبوں کو کیسے بچایا جائے
کوئی قابل بندے اپنی ٹیم میں لاؤ ، خاں صاحب
 
Shahbng

Politcal Worker (100+ posts)
خاں صاحب کی نااہلی ہے کہ ڈالر سو سے ایک سو ساٹھ تک آنے کے برے اثرات کا کوئی انتظام نہیں کیا
لہٰذا تگڑے لوگوں نے تو قیمتیں بڑھا دیں ہیں لیکن غرباء اور کمزور طبقے پس رہے ہیں
. . . . .
خاں صاحب بس دکھاوے کو شوگر اور آٹا انڈسٹری کو لعن کر کے گزارا کر رہے ہیں اندر سے شاید جانتے ہوں کہ پرانی قیمتوں پر سودا بیچنا اب ممکن نہیں رہا
Bhai jan, I think locally manufactured items pe dollar rates ka kuch asar nahe parta, Atlas Honda A-Z bikes locally bana raha hai. Correct me if I am wrong please.
 
1234567

Minister (2k+ posts)

Woh, my dear did IK kept the price of dollar down for so many years artificially? Did IK reduce exports and increased imports for so many years? Did IK took loans to make superficial projects like orange train? What is IK fault in it? Do you think IK is magician to GROW MANGOES ON KEEKER TREE?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jan, I think locally manufactured items pe dollar rates ka kuch asar nahe parta, Atlas Honda A-Z bikes locally bana raha hai. Correct me if I am wrong please.

٧٠ اور ١٢٥ سیسی کی تمام موٹرسائیکلوں کے تمام پرزے پاکستان میں ہی بنتے ہیں ، ان کی قیمت بڑھانا سمجھ سے باہر ہے ، کل میں نے انہیں کہا کہ قیمتیں اس وقت نہیں بڑھاتے جب بک نہ رہی ہوں تو آگے سے جواب آیا اب بک رہی ہیں پچھلے مہینے ایک لاکھ سے زیادہ موٹر سائیکلیں بیچ دی ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jan, I think locally manuactured items pe dollar rates ka kuch asar nahe parta, Atlas Honda A-Z bikes locally bana raha hai. Correct me if I am wrong please.
آپ کی بات تب درست ہو سکتی ہے جب پاکستان ساری دنیا سے الگ تھلگ ہو. یعنی نہ کوئی چیز پاکستان سے باہر جاتی ہو اور نا ہی پاکستان آتی ہو
جب کہ حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستان ہر چیز کے لئے بیرون ملک سے آئی اشیا پر انحصار کرتا ہے
بظاہر کوئی چیز ساری پاکستانی اشیا سے ہی کیوں نہ بنتی ہو ، پھر بھی اس پر ڈالر کی قیمت کا اثر ضرور پڑتا ہے
اور پھر وہی بات کہ تگڑے لوگ ڈالر کی قیمت کے مطابق قیمتیں بڑھا دیتے ہیں اور غریب پستے ہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Woh, my dear did IK kept the price of dollar down for so many years artificially? Did IK reduce exports and increased imports for so many years? Did IK took loans to make superficial projects like orange train? What is IK fault in it? Do you think IK is magician to GROW MANGOES ON KEEKER TREE?

پچھلی حکومت میں جب ڈالر کی قیمت بڑھتی تھی تو عمران خان تنقید کیوں کرتا تھا؟؟
 
میں نے یہ نہیں لکھا کہ ڈالر سو سے ایک سو ساٹھ خاں صاحب لائے ہیں
میں نے "ڈالر سو سے ایک سو ساٹھ تک آنے کے اثرات" لکھا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ کسی حکومتی رکن کو اس بات کا رتی بھر بھی اندازہ ہو گا کہ ڈالر سو سے ایک سو ساٹھ تک آنے کے غرباء پر کیا اثرات ہوں گے ، اور یہ تو ہرگز کسی کو معلوم نہیں ہو گا کہ ان اثرات سے غریبوں کو کیسے بچایا جائے
کوئی قابل بندے اپنی ٹیم میں لاؤ ، خاں صاحب

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ

"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،

"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو نظام میں بہتری آ سکتی ہے!
لیکن یاد آیا ۔۔۔۔ سردار داؤد کا بس بھی بس کوچوان پر ہی چلتا تھا
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh kya mazaq ho raha hay ?

Honda ki ek to 3rd class quality hay, aur har dosray rooz inhon nay apni qeematain barhani hoti hain.

Koi regulation hi nahin hay, koi checking hi nahin hay k price maintain ki jaye market main, sab jagha ajeeb tamasha laga howa hai.
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ کسی حکومتی رکن کو اس بات کا رتی بھر بھی اندازہ ہو گا کہ ڈالر سو سے ایک سو ساٹھ تک آنے کے غرباء پر کیا اثرات ہوں گے ، اور یہ تو ہرگز کسی کو معلوم نہیں ہو گا کہ ان اثرات سے غریبوں کو کیسے بچایا جائے
کوئی قابل بندے اپنی ٹیم میں لاؤ ، خاں صاحب

Khan ki government anay say pehlay Dollar Rs. 138 ka tha, Khan ki hakumat atay sath hi dollar ek dam gira tha lakin usk bad phir uth gya aur urta howa 168 per aa gya.

Khan qabil banda kahan say laye ? Jisay Buzdar wasim akmar dekhay banda kia kahaye, aur rahi sahi kasar humari mullah bradari nikal dayti hai, jab economic team main Atif mian ko dala to shor mach gya k qadiyani na manzor na manzor, Pakistan ka away ka tawa hi bigra howa hai.
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
پچھلی حکومت میں جب ڈالر کی قیمت بڑھتی تھی تو عمران خان تنقید کیوں کرتا تھا؟؟
pichli hakoomat mae dollar to tab jaa kar thora sa barha tha jab Dar nai mulk ki phaar kar haath mai pakra di this. Previous government kept pumping dollars from debts to artificially stabilise the price. the consequences are jolting us till now and will keep haunting in future.