Atif Aslam Facebook Fans Aur General CNN

Pk001

Politcal Worker (100+ posts)
man what a loser is the this guy rashid murad, barha he farigh hai, london mein baith key commentry kar raha hai, hahah
 

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
لندن میں سوشل کی انکم پر پلنے والوں کی یہ روشن مثال ہے
 

farazkhii

MPA (400+ posts)
Chacha miyan Atif Aslam ko log as a singer pasand kartay hain, aur Musharraf ko as a Politican. Kiyon time barbad karte ho video upload karke.
 

dosselpoh

New Member
bara hi bawakooof insaan ha jo bhi baat ker raha ha is video mai.. how can you compare a singer with a politician... its like comparing Michael Jackson to Bush.. lol

when General Musharraf talks about his popularity on facebook, he is comparing himself with other Pakistani politicians such as Imran Khan and others..
 

funkymonk

Minister (2k+ posts)
funniest thing was about Mushy going to bathroom ..
jub uss kee jaan aur mardaangee ko khatra nahin hota to phir jaata tha ..

LMAO
 

redaxe

Politcal Worker (100+ posts)
السلام و علیکم

طنزو مزاح اپنی جگہ لیکن کچھ دوست یہ کام کرتے ہوئے بھی ایک تو مبالغہ آرائی میں حد سے بڑھ جاتے ہیں اور دوسرا اخلاقی اقدار کو بھی یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں جس کا نقصان کسی اور کو ہو یا نہ ہو ان کے اپنے لئے نہایت نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ کے اخلاق کا تعلق اپ کے ایمان کے ساتھ مستقل بنیادوں پر ہوتا ہے جب گالی گلوچ سے منع فرمایا گیا تو یہ نہیں کہا گیا کہ دشمن کو گالی دے دو کوئی بات نہیں بلکہ یہی تو اصل امتحان کا وقت ہوتا ہے جب آپ کے پاس نا انصافی کرنے کی طاقت ہو اور وجہ بھی ہو لیکن اُس طاقت اور وجہ کو خدا کی محبت کی حصول کی خاطر ترک کر دیا جائے ۔ وگرنہ تو سب ہی خدا کےفرمابردار ٹھہرتے ہیں۔

مندرجہ ذیل قرآنی آیت شاید کچھ مدد کرے ہمارے دوستوں کی (معذرت کے ساتھ انگریزی حوالہ میں غلطی ہے لیکن اردو حوالہ درست ہے)۔

165703_136228209773660_100001594448427_239567_5548778_n.jpg



source: http://www.facebook.com/photo.php?f....108025892593892.12267.100001594448427&type=1
 
Last edited: