Asslam O Alaikum I am new Mod here

Annie

Moderator
.وڈے ماسٹر جی آپ کی پرفارمنس اور کام کرنے کی لگن سے واقعی میں متاثر لگتے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے :)امید ہے کہ ان اقدامات سے گالیاں دینے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی . مزید یہ کہ ڈپلیکیٹ آئ ڈیز کہ خلاف بھی جلد مؤثر کاروائی ہونی چاہئے

آپ میرے ریفری تھے وڈے ماسٹر جی آپکے ریفرینس پر خوش ہی ہونگے ........آپ بین تھریڈ چیک کرتے ہیں ؟ وہاں فیک آئ ڈیز کے بارے میں بھی نوٹس پبلش ہوتے ہیں ........میں نے چند ایک تجاویز وڈے ماسٹر جی کی ٹیبل پر رکھی ہیں ...اس کے بعد فیک آئ ڈیز کے لیے انشاللہ بہتری آے گی ....
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

وڈے ماسٹر جی اچھے انسان اور مردم شناس شخص ہیں اور ویسے بھی آپ ان چند ممبران میں سے ہیں جنکا تقریبا سب ممبران احترام کرتے ہیں لہذا موڈ کی کرسی آپ کو سوٹ کرتی تھی

بین تھریڈ ز میں چیک کرتا ہوں. اچھی کاوش ہے مگر ایک دن کہ بین سے گالیاں دینے والے کہاں باز آئینگے
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Oyee spitting machine ... Yeh spit ka khazana hameesha Tanki Main Shida Tilly ki Haweeli say bharwata hai ya Tareen Kay Jet say ?

x_200ed423.jpg

mind-your-own-800x400.png
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Annie, can you also check this nut case OnlyPk whose only capability is to issue dislikes. Look he has marked dislikes to all my communication with you when it has no relevance to him or it had any political bearings. Similary, he is so dumb with that he gives dislikes to even my cricket comments or if i say hello to any body. Not sure what that retard thinks he achieves by doing that

Ahhh...Thank You.....That's so kind of you....I wish that is true.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Annie, can you also check this nut case OnlyPk whose only capability is to issue dislikes. Look he has marked dislikes to all my communication with you when it has no relevance to him or it had any political bearings. Similary, he is so dumb with that he gives dislikes to even my cricket comments or if i say hello to any body. Not sure what that retard thinks he achieves by doing that

This Guy is a psycho. Real pain in the butt. It is shida Tilly who supplies him the Toxin . A perpetual dose of self indulgence.

Annie

Moderator
وڈے ماسٹر جی اچھے انسان اور مردم شناس شخص ہیں اور ویسے بھی آپ ان چند ممبران میں سے ہیں جنکا تقریبا سب ممبران احترام کرتے ہیں لہذا موڈ کی کرسی آپ کو سوٹ کرتی تھی

بین تھریڈ ز میں چیک کرتا ہوں. اچھی کاوش ہے مگر ایک دن کہ بین سے گالیاں دینے والے کہاں باز آئینگے
شکریہ سیم جی میرے لیے اچھے الفاظ کا ،
آپس کی بات ہے میں پرانے ممبران کے پکے بین کے حق میں نہیں ہوں خواہ کوئی بھی ہو .....پرانے ساتھیوں کے لیے لایلٹی پیکج بھی ہوتا ہے ......ممبران دوسرے ماڈز سے ہفتوں مہینوں کا بین سہہ لیتے ہیں مجھ سے ایک دن کا بین لگ جاۓ تو روٹھ جاتے ہیں .......یہ ایک دن کا بین سمبالک بین ہے انکو یاد دہانی کروانے کو کے ایسا نہ کریں ....مجھے لوگ کہتے ہیں فلاں کو پکا بین کرو فلاں کو لیکن میں کہتی ہوں پرانے ممبرز کے بارے میں سخت فیصلہ منجمنٹ ہی کرسکتی ہے میں نہیں ......وڈے ماسٹر جی تو پہلے ہی بہت بزی تھے اب وسیم جی کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے فورم کا ڈائریکٹ کنٹرول انکے انڈر ہے ........اب تو وہ سپر بزی ہیں ......لیکن پھر بھی مجھے اور سب سٹاف کو گائیڈ کرتے رہتے یہں
 
Annie

Moderator
Annie, can you also check this nut case OnlyPk whose only capability is to issue dislikes. Look he has marked dislikes to all my communication with you when it has no relevance to him or it had any political bearings. Similary, he is so dumb with that he gives dislikes to even my cricket comments or if i say hello to any body. Not sure what that retard thinks he achieves by doing that
Honestly, I have spoken to OnlyPk many times about it that don't give too many dislikes even likes as they will lose its value and no one will care for it. I did try..
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​مرد ناداں پہ کلام نرم و نازک بے اثر

Honestly, I have spoken to OnlyPk many times about it that don't give too many dislikes even likes as they will lose its value and no one will care for it. I did try..
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​عینی کے ہاتھوں بین بھی منظور ہے- وہ اگر کرے بھی تو جائز وجہ پر ہی کریگی

:lol: :lol: :lol:

یار عینی بین کر دے گی دوسرا وہ تارہ مسیح پھندے کے گرد بیٹھا سگرٹ پھوک رھا ہے ۔

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Honestly, I have spoken to OnlyPk many times about it that don't give too many dislikes even likes as they will lose its value and no one will care for it. I did try..
I don't waste my time to comment Behuda persons.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
behuda logo ko dislike hi dena bnta hy

آپ کو کسی کو بھی لائیک یا ڈسلائیک دینے کا پورا حق ہے۔۔۔ یہ حق آپ کو فورم کی ہی انتظامیہ کی طرف سے ہر کمنٹ کے نیچے لائیک یا ڈسلائیک کا آپشن بنانے کی صورت میں دیا گیا ہے۔۔۔ اپنا کام جاری رکھیں ۔۔۔ فورم کے لیے آپ کی محنت اور آپ کے وقت کو میرا سلام ہے۔۔۔

:You_Rock_Emoticon: