Asslam O Alaikum I am new Mod here

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Jab tak abbasi jaisay mod still seat pr kaam kr rahay hon tab tak kisi mod ki impartiality pr yaqeen karnay ka dil nahi krta .. Umeed hay Maahir sahib khud ko abbasi k saaiye se bacha k rakhain gay
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
tuo-soniya.gif

Oyee spitting machine ... Yeh spit ka khazana hameesha Tanki Main Shida Tilly ki Haweeli say bharwata hai ya Tareen Kay Jet say ?

Annie

Moderator
آپ تو بین کرنے کہ ماہر لگتے ہیں . پٹواریوں بچ کہ رہنا ان سے :)

(bigsmile)...سنا آپ نے لگتا میری ترقی ہو گئی ہے وڈے ماسٹر جی نے نۓ ماڈ صاحب کے ساتھ کام کرنے اور انکو مانیٹر کرنے کا بولا ہے ......
.;)[FONT=&amp]....عباسی کا نام نہیں لیا ............. [/FONT]

وسیم صاحب آجکل ذاتی مصروفیت کی وجہ سے چھٹی پر گۓ ہوۓ ہیں .....کام کا لوڈ بھی ہے ...یہ ہمارے نۓ ماڈ ہیں جو ہمارے ساتھ کام کریں گے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

(bigsmile)...سنا آپ نے لگتا میری ترقی ہو گئی ہے وڈے ماسٹر جی نے نۓ ماڈ صاحب کے ساتھ کام کرنے اور انکو مانیٹر کرنے کا بولا ہے ......
.;)[FONT=&amp]....عباسی کا نام نہیں لیا ............. [/FONT]

وسیم صاحب آجکل ذاتی مصروفیت کی وجہ سے چھٹی پر گۓ ہوۓ ہیں .....کام کا لوڈ بھی ہے ...یہ ہمارے نۓ ماڈ ہیں جو ہمارے ساتھ کام کریں گے

آپ کے "ساتھ " کام کریں گے ۔ یا زمانہ کیا کیا ان کانوں کو سننا پڑ رھا ہے ۔
ھمارے پیارے دوست برکا کا لکھا ہوا شعر یاد پڑتا ہے ۔

یہ حسن اتفاق کہ ان کی گلی میں ہم
اک کام سے گۓ تھے کہ پھر کام سے گۓ

All comments must be read and understood in professional manners and capacity towards a colleague.....:lol:
 
Annie

Moderator
Welcome aboard Maahir Sahib,

I have already seen you working on reported posts and threads. Keep up your good work.
As Adeel sahib mentioned we will be working together with Waseem sahib . Just make sure when you delete a post you must write a reason for deleting it. Few examples you can copy and paste them in posts deletion reasons.
such as:

Please don't post inappropriate/ abusive/ off topic/ derogatory/ mocked comments. Also try to remove quote from a member's post if the quote has been deleted.

I am sure you will be fine. Good Luck with your new role.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
All comments must be read and understood in professional manners and capacity towards a colleague.....:lol:

آپ تو "پھاۓ" لگا کر چھوڑیں گی ، پچھلی دفعہ بھی یکطرفہ کاروائ میں میری چیچی انگلی کی صفائ کروا دی تھی اینڈ مین کلپرٹ واز الاؤڈ کو کنٹینیو ھز سروے ۔

ھم ہی ہمیشہ قتل ہوۓ ، اور تم نے بھی دیکھا دور سے لیکن
یہ نہ سمجھنا ھم کو ہوا ہے ، جان کا نقصاں تم سے زیادہ

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Annie, keep this new moderator as far away as possible from Abbasi. Lets get rid of Abbasi once and for all after training these new mods under your direct supervision

(bigsmile)...سنا آپ نے لگتا میری ترقی ہو گئی ہے وڈے ماسٹر جی نے نۓ ماڈ صاحب کے ساتھ کام کرنے اور انکو مانیٹر کرنے کا بولا ہے ......
.;)[FONT=&amp]....عباسی کا نام نہیں لیا ............. [/FONT]

وسیم صاحب آجکل ذاتی مصروفیت کی وجہ سے چھٹی پر گۓ ہوۓ ہیں .....کام کا لوڈ بھی ہے ...یہ ہمارے نۓ ماڈ ہیں جو ہمارے ساتھ کام کریں گے
 
Annie

Moderator

آپ تو "پھاۓ" لگا کر چھوڑیں گی ، پچھلی دفعہ بھی یکطرفہ کاروائ میں میری چیچی انگلی کی صفائ کروا دی تھی اینڈ مین کلپرٹ واز الاؤڈ کو کنٹینیو ھز سروے ۔

ھم ہی ہمیشہ قتل ہوۓ ، اور تم نے بھی دیکھا دور سے لیکن
یہ نہ سمجھنا ھم کو ہوا ہے ، جان کا نقصاں تم سے زیادہ

لو جی آپ چیچی انگلی کی صفائی پر نالاں ہیں ہم تو سمجھے آپکی جانب سے ہمیں سات خون معاف ہونگے .....
.:lol:..شکر کریں شکر ہمارے ہتھے چڑھے اگر عباسی کے ہتھے چڑھتے تو گردن کی صفائی ہونا تھی
 
seedasada

MPA (400+ posts)

(bigsmile)...سنا آپ نے لگتا میری ترقی ہو گئی ہے وڈے ماسٹر جی نے نۓ ماڈ صاحب کے ساتھ کام کرنے اور انکو مانیٹر کرنے کا بولا ہے ......
.;)[font=&amp]....عباسی کا نام نہیں لیا ............. [/font]

وسیم صاحب آجکل ذاتی مصروفیت کی وجہ سے چھٹی پر گۓ ہوۓ ہیں .....کام کا لوڈ بھی ہے ...یہ ہمارے نۓ ماڈ ہیں جو ہمارے ساتھ کام کریں گے

پہلے کیا کم تھے میرے دل کو جلانے کیلئے
کیوں نئی چیز ،اٹھا لائے ستانے کیلئے؟؟؟؟

Annie

Moderator
Annie, keep this new moderator as far away as possible from Abbasi. Lets get rid of Abbasi once and for all after training these new mods under your direct supervision
Welcome Wahreh sahib, you hardly come here.
What my direct supervision ji? People are already complaining about me too. It is not just Abbasi, I don't think people are happy about any mod here. There is always some grievance. I will be helping new mod with his wording for posts deletion threads title etc and implementation of forum rules. Hopefully we will work together.
 
Annie

Moderator

پہلے کیا کم تھے میرے دل کو جلانے کیلئے
کیوں نئی چیز ،اٹھا لائے ستانے کیلئے؟؟؟؟

[/center]

.:lol:..کیا ہوا آپا ؟ کیوں دل جلانا ہے ؟ سنا ہے وڈے ماسٹر جی نے نائن زیرو سے کسی کو ماڈ نہیں رکھنا .....سو نو چانس فار یو
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی آپ چیچی انگلی کی صفائی پر نالاں ہیں ہم تو سمجھے آپکی جانب سے ہمیں سات خون معاف ہونگے .....
.:lol:..شکر کریں شکر ہمارے ہتھے چڑھے اگر عباسی کے ہتھے چڑھتے تو گردن کی صفائی ہونا تھی

ٹھیک کہا آپ نے ، جلاد کی موجودگی سے آپ بھی نالاں ہیں ۔ لیکن ادھر بھی کوئ کاغزی پہلوان نہیں ہیں ۔ طاقت کے نشے میں یہ لڑکھڑاہٹ توازن کے نظام کی ضد ہے ۔ لیکن یہ تو نہ نئ روایت ہے نہ کوئ جدت ۔ منصور کی گردن آج بھی زبان زد و عام ہے ۔ گردن اتارنے والے کا نام بتا سکتی ہیں ؟

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Just busy with gham e daura'n . Thats why dont find much time to come here and of course because Abbasi has chased away all good writers from the forum. No body can ever have complaints against you. You are the fav mod of all party affiliations

Welcome Wahreh sahib, you hardly come here.
What my direct supervision ji? People are already complaining about me too. It is not just Abbasi, I don't think people are happy about any mod here. There is always some grievance. I will be helping new mod with his wording for posts deletion threads title etc and implementation of forum rules. Hopefully we will work together.
 
seedasada

MPA (400+ posts)
عبدالرحمٰن کو برداشت کیا، عباسی کو برداشت کیا،،عینی کو برداشت کیا۔۔۔۔۔۔اب ماہر
ارے اللہ کے بندے یہ لوگ کم ماہر تھے ،جو اب کسی اور ماہر کو لایا گیا ہے۔۔۔۔۔ایں
لگتا ہے بیاض گالیات در شکل اخلاقیات نکالنی ہی پڑے گی
 
Annie

Moderator

ٹھیک کہا آپ نے ، جلاد کی موجودگی سے آپ بھی نالاں ہیں ۔ لیکن ادھر بھی کوئ کاغزی پہلوان نہیں ہیں ۔ طاقت کے نشے میں یہ لڑکھڑاہٹ توازن کے نظام کی ضد ہے ۔ لیکن یہ تو نہ نئ روایت ہے نہ کوئ جدت ۔ منصور کی گردن آج بھی زبان زد و عام ہے ۔ گردن اتارنے والے کا نام بتا سکتی ہیں ؟

:lol:...میرے محلے میں تو عباسی ہی گردنیں اتارنے کے لیے مشهور ہیں اب پتا نہیں منصور کے زمانے میں بھی یہی تھے یا کوئی اور تھا جس نے گردن اتاری :lol:
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)...سنا آپ نے لگتا میری ترقی ہو گئی ہے وڈے ماسٹر جی نے نۓ ماڈ صاحب کے ساتھ کام کرنے اور انکو مانیٹر کرنے کا بولا ہے .......;)[FONT=&amp]....عباسی کا نام نہیں لیا ............. [/FONT]وسیم صاحب آجکل ذاتی مصروفیت کی وجہ سے چھٹی پر گۓ ہوۓ ہیں .....کام کا لوڈ بھی ہے ...یہ ہمارے نۓ ماڈ ہیں جو ہمارے ساتھ کام کریں گے
.وڈے ماسٹر جی آپ کی پرفارمنس اور کام کرنے کی لگن سے واقعی میں متاثر لگتے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے :)امید ہے کہ ان اقدامات سے گالیاں دینے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی . مزید یہ کہ ڈپلیکیٹ آئ ڈیز کہ خلاف بھی جلد مؤثر کاروائی ہونی چاہئے
 
Annie

Moderator
Just busy with gham e daura'n . Thats why dont find much time to come here and of course because Abbasi has chased away all good writers from the forum. No body can ever have complaints against you. You are the fav mod of all party affiliations

Ahhh...Thank You.....That's so kind of you....I wish that is true.
 
seedasada

MPA (400+ posts)

.:lol:..کیا ہوا آپا ؟ کیوں دل جلانا ہے ؟ سنا ہے وڈے ماسٹر جی نے نائن زیرو سے کسی کو ماڈ نہیں رکھنا .....سو نو چانس فار یو
ساری زندگی تو نہیں کھلا رہے گا آفس
کبھی نہ کبھی تو تم گھر کو آ ؤ گے واپس
بچو پھر دیکھیں گے