Asma Shirazi is complaining of being suffocated by Imran Khan!!!

desan

President (40k+ posts)
اس قدر حبس بڑھ گیا ہے کہ الامان۔۔۔
سانس رکتی ہے اور دم گھٹتا ہے۔
ہم جمہوریت میں زندہ ہیں اور آمریت سے بدتر ہیں۔ اوّل تو کوئی آواز نہیں نکلتی، نکلتی ہے تو گھونٹ دی جاتی ہے۔
کوئی بازگشت نہیں، کوئی پکار نہیں، کوئی صدا نہیں۔
یہ کیا ہوا ہے کہ تبدیلی کے خواب دکھا کر تعبیر چھینی جا رہی ہے، الزام، گالم گلوچ کا شور، بےشعور فکر اور لایعنی آوازیں۔ سوشل میڈیا پر لکھنے والوں پے قدغنیں،اخبار اور ٹیلی ویژن پر ذرا سی سوچ رکھنے والوں پر دروازے بند۔۔

بےشک سگ آزاد ہیں۔۔۔
پروفیسر ارمان لونی تشدد کے ذریعے مار دیے گئے، پروفیسر عمار جان کو سوال کرنے کے جرم میں اٹھا لیا گیا، گلالئی اسماعیل کا جرم آئین کی حدود میں رہ کر حقوق مانگنا ہو گیا۔ روز روز آتی بری خبریں یہ سوال کر رہی ہیں کہ ہم کس معاشرے میں زندہ ہیں۔

جمہوریت؟ ہاں۔۔۔ کہنے کو ایک پارلیمان ہے جس میں ’منتخب‘ لوگ بیٹھے ہیں۔ ملک میں دسیوں ٹی وی چینلز ہیں اور کئی نئے چینلز کے اجرا کی اطلاعات ہیں۔ آئین اطلاعات تک رسائی کی یقین دہانی کراتا ہے، انسانی حقوق کے تحفظ کی تنظیمیں بہتات میں موجود ہیں، سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور لیے آئے روز نعرے لگاتی دکھائی دیتی ہیں۔
سول سوسائٹی اور شہری آزادی کی انجمنیں سیمینارز اور کانفرنسیں کرتی نہیں تھکتیں مگر؟ یہ جمہوریت ہے؟

بغیر آواز کے نعرے، بغیر سوچ کےافکار، بغیر عمل کے زندگی، بغیر مقصد کے منزل، بغیر فکر کے خیال۔
18ویں ترمیم میں تبدیلی آتی ہے یا نہیں، پارلیمنٹ موجود ہے یا نہیں، قانون سازی ہو رہی ہے یا نہیں، عدالتیں کام کر
رہی ہیں یا نہیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ’تبدیلی‘ لائی جا چکی ہے۔ کیا اب صرف ایک ہی قانون چلے گا؟ رات کے اندھیرے میں ہتھکڑیاں لگانے کا قانون؟ عدالت کی بجائے ’بند کمروں‘ کا قانون؟

کیا کروں نوحہ لکھنے کی عادی ہو چکی ہوں۔۔۔ سوچتی ہوں شکر ہے کہ ملک میں آمریت نہیں ہے جس میں سوچ پر پہرے بٹھائے جاتے تھے، جسموں پر تازیانے سجائے جاتے تھے، نہ جلوس نکالنے کی اجازت، تنظیم سازی اور پریشر گروپس بنانے پر پابندیاں! اب تو ایسا کچھ نہیں!

خود سے مکالمہ کر رہی ہوں۔ سوال، جواب بھی بس اندر ہی اندر ہیں، ایمان کے آخری درجے پر ہوں شاید۔
سب آزاد ہیں مگر کوئی آزاد نہیں، سب کے ہاتھ کھلے ہیں مگر پابند ہیں، لب آزاد، الفاظ قید، قلم دربار کا غلام، سوچ طاقتور کی اسیر، شاید ہم آئینی آمریت میں ہیں۔۔۔ آمروں سے لڑا جا سکتا ہے لیکن بےنامی مارشل لاؤں سے کوئی
کیسے لڑے؟

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-47201536
 
Last edited by a moderator:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Asma made enough money, some of it may be haram too, but now she should retire, and go for hajj, a real hajj this time with her halal money and ask for forgiveness.
Beshak Allah bashnay walay hein! Nihayat mehrbaan!
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Looking at the caliber of our mainstream media journalists, I feel the goofs posting their own analyses here on siasat.pk are actually doing a far better job
 
Atif_Ali

MPA (400+ posts)
she want immigration of a favorite country ... making her ground ...

replaying to your question,, hum kiss dour main zinda hain ?

Alhamdulillah , Pahlay say bethtar dur main zinada hain ...
and
You chill mazay kare apni ammi ke valeemay per
 
c4soft

Councller (250+ posts)
"سوال، جواب بھی بس اندر ہی اندر ہیں، ایمان کے آخری درجے پر ہوں شاید۔"
اس دفعہ اپنی جیب سے حج کریں۔ انشا اللہ دلی سکون بھی ملے گا اور ایمان بھی تازہ ہو جائے گا۔
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Sahiwal incident ko jesey punjab govt ne deal kia us se saaf nazar ata hey k yahan JAMHOORIAT sirf aik NIKAB hey logo ko bewakoof bnaney k liey.
Asak HAKOOMAT KAHEEN ORE HEY.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Riasat kay khilaf baat koi mulk bardast nahi karta, iss ka jamhoriyat or hukomat say koi tauluq nahi. FBI agar Trump ko investigate kar sakti hay to humaray idaray maskuk logon ko kyun nahi karsakti
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کئی برسوں سے اپنی حیثیت ، اپنے علم اور اپنے کسی پروفیشنل تجربے کے نہ ہوتے ہوۓ بھی مارکیٹ ریٹ سے کہیں زیادہ پیسے مل رہے تھے ، اوپر سے ماہانہ لفافے ، سرکاری کھابے ، سرکاری دورے ، سرکاری حج اور عمرے ، سرکاری جہازوں کے سفر ، اوقات سے زیادہ سرکاری اٹینشن ، پرمٹ پلاٹ ، سفارشیں ، اسکے علاوه اور بہت کچھ . وہ سب کچھ تو اب رہا نہیں بلکہ سب کچھ ہی لٹ گیا تو پہلی قسط میں چیخیں تو اب نکلیں گی ، دوسری قسط میں نروس بریک ڈاؤن ہو گا اور تیسری قسط میں روحی بانو مرحوم کی طرح اپنی یاد داشت کھو کر پاگلوں کی طرح گلیوں میں بھاگتی پھرے گی . یہ تو ہو گا اس دنیا میں قدرت کا انتقام اور چوتھی قسط میں دنیا سے رخصتی اور پھر اِسکا ابدی حساب کتاب شروع گا اور پہلا سوال ہی یہ ہو گا کہ قلم کی حرمت کو کیوں بیچا ؟؟ جواب نہ ملنے کی صورت میں کوڑوں کا پروگرام شروع ہو گا اور دور اقبال بانو فیض کی نظم لیے نغمہ سرا ہو گی -- ہم بھی دیکھیں گے

یہ ہے وہ گھٹن اور باظاہر نظر آنے والا انجام جسکا تذکرہ موصوفہ بی بی سی سے کر رہی ہیں

لیکن اسکو کوئی بتاۓ کہ بی بی سی اسکے لئے کچھ نہیں کر پاۓ گی بلکہ الله بڑا رحیم اور کریم ہے اور اُس نے توبہ کا بہت بڑا دروازہ کھلا رکھا ہوا ہے . جاؤ اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو ، بے نیاز الله معاف کرنے والا ہے
 
Shazi ji

DR CHOTIAN think before you write ,,,we are not here to believe whatever you write without proof ,,,
It’s like people say that money lifafa also goes to ur house and u guys pay visit to BANI GALA ,,,

I know u take place for Omar saeed

Surely u won’t like it ,,,
Chal meray bachay aqal kar
 
stoic

Minister (2k+ posts)
The freedom Asma is looking for:

All we have to do now
Is take these lies and make them true somehow
All we have to see
Is that I don't belong to you
And you don't belong to me yeah yeah

Freedom! (I won't let you down)
Freedom! (I will not give you up)
Freedom! (Have some faith in the sound)
You've gotta give for what you take (It's the one good thing that I've got)
Freedom! (I won't let you down)
Freedom! (So please don't give me up)
Freedom! ('Cause I would really, really love to stick around)
You've gotta give for what you take

35kpj11.jpg

17863_270665307932_731052932_3367929_7178723_n.jpg

Jokes aside, besides bbc urdu does anyone really cares about Asma's columns?
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
DR CHOTIAN think before you write ,,,we are not here to believe whatever you write without proof ,,,
It’s like people say that money lifafa also goes to ur house and u guys pay visit to BANI GALA ,,,

I know u take place for Omar saeed

Surely u won’t like it ,,,
Chal meray bachay aqal kar

SHAZI TOU AASMA KA BHAI HAI?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
DR CHOTIAN think before you write ,,,we are not here to believe whatever you write without proof ,,,
It’s like people say that money lifafa also goes to ur house and u guys pay visit to BANI GALA ,,,

I know u take place for Omar saeed

Surely u won’t like it ,,,
Chal meray bachay aqal kar

شاہی مُحلّوں کی گھٹیا اور نیچھ پیداوار کے مُنہ لگنا میرا شیوہ نہیں