Asad Umer responds to Bilawal's criticisim

sawan1

Senator (1k+ posts)
‏ایک بادشاہ نے مراسی کو دو تلواریں تحفے میں دیں
مراسی نے تلواریں ویلڈنگ کروا کےچمٹا بنا لیا
موجودہ حکومت کی صورتحال کچھ ایسی ہی ہے
 

Noon_Leak_CHOR_hy

Senator (1k+ posts)
حفیظ شیخ کے زمانے میں شرح نمو ٢.٨ فیصد سالانہ تھی

News+(15).jpg

31396_66545619.jpg

قبلہ کیا ایک مرتا بندہ جھوٹ بول سکتا ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
‏ایک بادشاہ نے مراسی کو دو تلواریں تحفے میں دیں
مراسی نے تلواریں ویلڈنگ کروا کےچمٹا بنا لیا
موجودہ حکومت کی صورتحال کچھ ایسی ہی ہے
اور وہ چمٹا آجکل خادم حسین لنگڑیال عارف لوھار کی سنگت میں بجا کر جیل میں جُگنی گا رہا ہے
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Na ahl Tareeen
Na kam Tareeen


itna khul k keh dia ab ore kia khole k btaey. Paisey vali mafia ore chron ka gath jore,?

tareen of mafia ka frontman hafeez sheikh....
ore asad umer kitna khole k boley?

sb kuch to us ne bta dia