Asad Umar and Fawad Chaudhry reportedly exchanged harsh words

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزرا میں تلخ کلامی کی خبر سامنے آئی ہے.

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا، جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے.

البتہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اجلاس میں وزیر خزانہ اسدعمر اور وزیر اطلاعات فوادچوہدری کےدرمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے.

ذرائع کے مطابق اسدعمر نے پیپلزپارٹی کی قیادت کومناسب جواب نہ دینے پر فواد چوہدری سے ناراضی ظاہر کی، اس کے جواب میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ میں آپ کی ہدایت پر کام نہیں کرسکتا.

کابینہ اجلاس کے دوران ایک وفاقی وزیر کی بیرون ملک روانگی پر بھی تنقید ہوئی. وزیراعظم نے وزرا، وفاقی سیکریٹریز کو بیرون ملک دورے محدود کرنے کا حکم دیا.

البتہ بعد ازاں فواد چوہدری نے اپنے پریس کانفرنس میں اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسدعمربھائیوں کی طرح ہے، کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔

وزیر اطلاعات نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ کہ اجلاس کے آغاز میں نیوزی لینڈ کے شہدا کیلئے فاتحہ کی گئی، کابینہ نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ایسی کوئی بات ہوئی ہے تو فواد چوہدری کو اپنے رویے پر نظر ثانی کرنے کی اشد ضرورت ہے
یہ کوئی بات نہیں کہ اپنے آپ کو طرم خان سمجھتے ہوۓ ہر دوسرے بندے سے لڑ کر بیٹھ جاؤ
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
argument and fight is in Fawad nature
And Asad Umar also doesn't play at back foot either
maybe argument is just heated discussion since all are very emotional about topics
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
If that’s the case Fawad should apologize instead of explaining in press conference.
Asad Umer is the most imp after IK, Fawad and all others should pay respect to Asad Umer.
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Asad Omar seems to have a lot of time on his hands.

Bhai, why are you doing press conferences and telling others how to do media. You're the economy minister and economy is in the gutter.

Do your job and let others do theirs.
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Asad show some performance in economy your work should speak for you but unfortunately all we get is speeches in press conferences and interviews in news channels.
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
we dont need emotions we need ability to deliver
What can an information minister deliver ? Manage ptv and radio pakistan...and there is no issue if 2 people have different opinions in a meeting. Arguments on a topic or decision has nothing to do with delivery.
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
فواد چودہری اگر تم نے ایسا کیا ہے تو اسد عمر سے معذرت کرو نہیں تو چوہان والے انجام سے آشنا تو ہو ہی نا