Article 62, 63 on the hidden marriages of Politicians

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Iftikhar Ch. challenged the nomination papers of Imran Khan...

He raised 2 things in that petition:

1- Imran Khan did not declare 3rd kid..

2- Imran Khan hide the date of nikkah with people of pakistan...

If if if if if, above objections are true, then based on this following people will be disqualified too:

1- Maryam Nawaz based on her scandal
2- Hamza shehbaz hide his nikkah with ayesha ahud. In this case, Chief justice did a deal between them..
3- Shehbaz Sharif hidden marriages.
4- Khawaja asif hidden marriage with kashmala
5- Ishaq dar hidden marriage with marvi
6- Zardari hidden marriages

And many many more...

So, law should be equal for everyone.... If if if if above allegations on imran khan is true..

Note: I am writing this based on the assumption that allegations on Imran Khan is true.. Even if if if if sita white case is true, i don't think so that it can be proved in Pakistani courts because in USA, decision was given on the absence of Imran Khan.

They are deperate to disqualify imran khan at any cost because they know that khan is not corrupt
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
The verdict by an American court on Sita White case was given on technical grounds because Khan for whatever reasons did not appear in the court. That court decision did not confirm the paternity. A DNA test can confirm or refute the allegation, but any order for the DNA can only be given by an American court where the case was filed.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس کانڑے کو لوگ دجال کہتے ہیں. اس کو گولی مار کر چیک کرنا ہوگا کہ یہ اصلی دجال ہے کہ نقلی. اگر اصلی دجال ہوا تو گولی مارنے کہ باوجود یہ زندہ رہے گا کیونکہ اصلی دجال کو صرف حضرت عیسی ہی قتل کر سکتے ہیں
 
msyedh

Councller (250+ posts)
عمران خان کی جیتی جاگتی بیٹی ہے جو امریکن کورٹ میں ثابت ہو چکی ہے باقی سب لوگوں کی محض کہانیاں ہیں جو کچھ درست بھی ہو سکتی ہیں لیکن حرام کاری یا یا ناجائز اولاد کا کوئی ثبوت نہیں ہے
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Sara game niyat pay haay, abhi case ko uchalna matlab imran Khan k rasta rukoo Nawaz and Zardari Mafia ko iqtadaar hawalay kero.....
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Is ka apna baita jo haramkhor hai aur usko haramkori ki saza nahi huee baap ke zamanay mai to yeh kana kutta kis shakal se kisi ko ilzam deta hai? Haramkhori aur haram'zadgi ki inteha hoti hai!
 
msyedh

Councller (250+ posts)
Sara game niyat pay haay, abhi case ko uchalna matlab imran Khan k rasta rukoo Nawaz and Zardari Mafia ko iqtadaar hawalay kero.....

ایسے بد کردار شخص کواسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکمرانی سے کیوں نہ دور رکھا جائے جو خود اپنے کرتوتوں کو مان چکا ہے اور اس کی ثابت شدہ ناجائز اولاد موجود ہے
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی جیتی جاگتی بیٹی ہے جو امریکن کورٹ میں ثابت ہو چکی ہے باقی سب لوگوں کی محض کہانیاں ہیں جو کچھ درست بھی ہو سکتی ہیں لیکن حرام کاری یا یا ناجائز اولاد کا کوئی ثبوت نہیں ہے
The verdict by an American court on Sita White case was given on technical grounds because Khan for whatever reasons did not appear in the court. That court decision did not confirm the paternity. A DNA test can confirm or refute the allegation, but any order for the DNA can only be given by an American court where the case was filed.
 
msyedh

Councller (250+ posts)
The verdict by an American court on Sita White case was given on technical grounds because Khan for whatever reasons did not appear in the court. That court decision did not confirm the paternity. A DNA test can confirm or refute the allegation, but any order for the DNA can only be given by an American court where the case was filed.

Why Imran Khan did not challenge that decision? Why he did not surrender his DNA test to prove himself innocent? Because, He knows that Tyron Khan is his daughter. Please don't try to hide truth and help to a sex addicted person Who was known in his teammates as sex playboy.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی جیتی جاگتی بیٹی ہے جو امریکن کورٹ میں ثابت ہو چکی ہے باقی سب لوگوں کی محض کہانیاں ہیں جو کچھ درست بھی ہو سکتی ہیں لیکن حرام کاری یا یا ناجائز اولاد کا کوئی ثبوت نہیں ہے

Yes true there is a girl, and she lives in the UK now. But what proofs you have she is IK's daughter!! You shouldn't spread rumours.
 
sabbor

MPA (400+ posts)
انصاف کا جنازہ

سپریم کورٹ فوج کے ہاتھ کی چھڑی بن گئی

اس ملک پر شیطان کا غلبہ ہو گیا

رحمان کا انصاف کہاں ہے - کوئی نہیں جانتا

ضرب المثل ہے اس کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں

کیا وہ اس وقت انصاف کرے گا جب ظلم اپنی انتہائی بلندیوں کو چھو جاۓ گا اور انصاف کا سفاکانہ قتل ہو جاۓ گا یا ہمارے ایمان کا ہی جنازہ نکل جاۓ گا

انصاف کا سفاکانہ قتل تو ہو چکا

ایک کے تمام پھول بن چکے ہیں کانٹے اور دوسروں کے تمام کانٹے بن چکے ہیں پھول

یہ سب کچھ تیری ذات کا مذاق ہے

اے خدا اس مملکت کی سلامتی کی خاطر ہم تیرے انصاف کے طالب ہیں
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Why Imran Khan did not challenge that decision? Why he did not surrender his DNA test to prove himself innocent? Because, He knows that Tyron Khan is his daughter. Please don't try to hide truth and help to a sex addicted person Who was known in his teammates as sex playboy.
ha ha ha, dunya ke kisi bhi country mein koi Imran Khan ke khilaaaf case kerey aur Imran Khan us ka jawab deta rehey... What a logic????:D:D:D:D
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
ان سے کوئی ذاتی لڑائی ہے اور نہ میں ان کا کوئی حریف ہوں۔ وہ دن رات وزارت عظمیٰ کے خواب دیکھنے والے سیاستدان اور میں ایک معمولی مزدور ۔ ایوان اقتدار
میں پرویز مشرف بیٹھاہو، آصف علی زرداری، میاں نوازشریف یا کوئی اور ، اپنی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑنا۔مجھے یہی لکھنے اور بولنے کی مزدوری کرنی ہے۔ یوں وہ وزیراعظم بنتے ہیں یا محروم رہ کر ہاتھ ملتے ہیں، مجھے ذاتی طور پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ایسا بھی نہیں کہ مجھے ان کے منظور نظر صحافی بننے کے مواقع نہیں ملے۔ اللہ گواہ ہے کہ سینکڑوں مواقع ملے اور درجنوں لوگوں نے کوششیں کیں لیکن میں کبھی اپنے آپ کو ان کے قریب جانے پر آمادہ ہی نہ کرسکا۔ ایسا بھی نہیں کہ میں دل میں ان کے لئے پیدائشی بغض رکھتا ہوں بلکہ دور طالب علمی میں کرکٹر عمران احمد خان نیازی کا فین رہا اور شوکت خانم اسپتال کی چندہ مہم میں ہزاروں لوگوں کے آگے جھولی بھی پھیلائی ۔شاید ماں کی دعائوں کا نتیجہ تھا کہ اللہ نے مجھے دور طالب علمی میں ہی ان کوپہچاننے کی توفیق بخشی ۔ ڈاکٹرفاروق خان شہید میرے بڑے بھائی بھی تھے اور استاد بھی ۔ وہ پی ٹی آئی کے بانی جنرل سیکرٹری تھے اور ابتدائی دستور بھی ان کا تحریر کردہ ہے ۔ جب نیازی صاحب کو سیاست میں آنے کا شوق ہوا تو لاہور کے ماڈل ٹائون کے ایک چھوٹے سے گھر پر اس سلسلے

میں مشاورت ہوتی تھی ۔ اس مشاورت میں میزبان کے علاوہ جنرل حمید گل، محمد علی درانی اور ڈاکٹر محمد فاروق خان شریک ہوتے تھے ۔ میں ڈاکٹر فاروق خان کے ساتھ لاہور جاکر اپنے ہیرو کو دیکھتا اور سنتا رہتاتھا ۔ ان نشستوں میں ان کی کارکردگی دیکھ کر میرا دل ٹوٹ گیا اور میں سمجھ گیا کہ یہ صاحب وہ نہیں جو نظر آتے ہیں ۔ ان نشستوں کے میزبان (کسی وقت ان کانام بھی سامنے لے آئوں گا) اور محمد علی درانی بھی اسی وقت نیازی صاحب کے بارے میں اس نتیجے تک پہنچے جس تک میں پہنچا تھا۔
میں نے محسوس کیا کہ عمران احمد خان نیازی صاحب کادل نہیں بلکہ وہ سراپا عقل اور خواہشات ہیں ۔ صاحب ِ دل ہمیشہ دوسروں کا دل رکھنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس شخص کو اللہ نے یہ صلاحیت ہی نہیں دی ۔ وہ صرف اور صرف اپنی ذات کے حصار میں بند ہے جو دوسروں کے جذبات سے کھیلنے کا فن بدرجہ اتم جانتا ہے ۔جو لوگ غور سے دیکھ رہے ہوں انہوں نے محسوس کیا ہوگا کہ آرمی پبلک اسکول کے سانحے اوراپنی شادی کے دن ان کے چہرے کے تاثرات ایک جیسے ہوتے ہیں۔ دوسری چیز اس وقت یہ محسوس کی کہ ہمارے دوسرے سیاسی لیڈروں کی طرح ان کے بھی دو چہرے ہیں تاہم میدان صحافت میں آنے کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ ان کے دو نہیں بلکہ تین چہرے ہیں اور تین مختلف حلقوں میں وہ الگ الگ چہرے اور شخصیت کے ساتھ سامنے آتے ہیں ۔ اتنے ذہین ہیں کہ ایک حلقے کو دوسرے چہرے کی خبر نہیں ہونے دیتے اور دوسرے کو تیسرے چہرے کی ۔ تیسری چیز یہ محسوس کی کہ وہ انتہائی سفاک انسان ہیں ۔ رشتوں پر زیادہ یقین نہیں رکھتے اور اپنے ٹارگٹ کے لئے کسی بھی انسان اور کسی بھی رشتے کی قربانی دینے میں دیر نہیں لگاتے۔ تازہ ترین مثال جہانگیر ترین کی ہے کہ کس طرح وقت آنے پر انہو ں نے ان کو قربان کیا ، کس طرح انہوں نے ان کا عدالتی فیصلہ آنے سے دو ہفتے قبل اپنے لئے متبادل جہاز کے انتظامات شروع کئے اور اب کس طرح ان کے سب سے بڑے حریف شاہ محمودقریشی اور اسد عمر کو آگے کرکے نواز رہے ہیں ۔ چوتھی چیز میں نے یہ محسوس کی کہ اقتدار کی خاطر وہ کچھ بھی کرگزرنے کو تیار ہیں ۔ اس کی خاطر انہوں نے جنرل پرویز مشرف کو نہ صرف سپورٹ کیا بلکہ جنرل احسان الحق جیسے لوگ گواہ ہیں کہ ان سے اقتدار کی بھیک مانگتے رہے ۔ اسی کی خاطر وہ ریاستی اداروں کا مہرہ بننے کو بھی تیار ہیں اور اسی کی خاطر وہ ہندوستان جاکر ملکی اداروں کی ایسی تیسی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔ طاقت کے مالک ہوں تو وہ جنرل کیانی کے سب سے بڑے تابعدا ر ہوتے ہیں لیکن ریٹائرڈ ہوجائے تو ان پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہیں ۔ چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھے ہوں تو اپنے محسنوں کے خلاف بھی افتخار محمد چوہدری کے ساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں لیکن ریٹائرڈ ہوجائیں تو انہیں تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہیں ۔
میری رائے کی تشکیل میں دو اور عوامل بھی ہیں لیکن وہ نجی زندگی سے متعلق ہیں ۔ ان کی نجی زندگی سے متعلق میڈیا میں کبھی بات کی ہے اور نہ کروں گاکیونکہ میں اسے مناسب سمجھتا ہوں اور نہ میری اپنی اقدار اس کی اجازت دیتی ہیں ۔میں انسان ہوں اورمیری رائے غلط بھی ہوسکتی ہے لیکن تادم تحریر میں شرح صدر کے ساتھ نیازی صاحب کے بار ے میں وہی رائے رکھتا ہوں جو اوپر بیان کی ہے ۔ میں اسی تناظر میں ان کو اور ان کی جماعت کو نسبتاً زیادہ تنقید کا نشانہ بناتا رہا ہوں ۔وجہ اس کی یہ ہے کہ میرے نزدیک ایک صحافی کا بنیادی کام یہی ہے کہ وہ کسی فرد ، گروہ ،جماعت یا ریاست کی حقیقت قوم کے سامنے لائے اور فیصلہ کرنا اس پر چھوڑ دے ۔ اب میرے نزدیک آصف علی زرداری جیسے ہیں، پاکستانی لوگ بھی ان کو ویسا سمجھتے ہیں ۔ اسی طرح میاں نوازشریف حقیقتاً جو ہیں لوگ بھی ان کو ویسا ہی سمجھتے ہیں ۔ آصف علی زرداری کا کوئی ووٹر یا سپورٹرہر گز ان کو فرشتہ نہیں سمجھتا ۔ دیگر عوامل کی وجہ سے لوگ ان سے یا ان کی جماعت سے جڑے ہوئے ہیں ۔ اسی طرح مسلم لیگ(ن) کا کوئی ووٹر میاں نوازشریف کے بارے میں اس غلط فہمی کا شکار نہیں کہ ان کا لیڈر پارسا یا نیلسن مینڈیلا ہے۔ ان کے ان سے جڑے رہنے کے عوامل کچھ اور ہیں ۔ تاہم عمران احمد خان نیازی کا معاملہ مختلف ہے ۔ وہ حقیقتاًجیسے ہیں، ان کو لوگ ویسا نہیں بلکہ الٹ سمجھتے ہیں ۔ چاہنے والے تو کیا ان کے اکثر مخالفین بھی ان کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں ۔ میں اسی لئے ان کو زیادہ توجہ دے رہا تھا کہ لوگ ان کی حقیقت سے بھی اسی طرح واقف ہوجائیں جس طرح کہ آصف علی زرداری اور میاں نوازشریف کی حقیقت سے ہوگئے ہیں ۔ میری یہ کوشش بہت صبر آزما اور طویل رہی ۔ اس دوران ان کے چاہنے والے پوری قوت کے ساتھ میرے خلاف متحرک رہے ۔ خود نیازی صاحب کی ہدایت پر مسلسل میری کردارکشی کی مہمات چلائی گئیں ۔ سب سے تکلیف دہ مرحلہ وہ تھا جب اس معاملے میں میری عظیم ماں تک کوگالیاں دی گئیں ۔ افسوس کہ یہ کام جہانگیر ترین کررہے تھے اور نہ شاہ محمود قریشی ۔پی ٹی آئی کی اس کلاس نے مجھے ہمیشہ عزت و احترام سے نوازابلکہ گالم گلوچ کا یہ کام وہ مخلص اور جذباتی نوجوان کررہے تھے جو نیازی صاحب کو مسیحا اور انقلاب کی علامت سمجھ رہے تھے ۔ میں نیازی صاحب کے ساتھ عملاً ان لوگوں کے حق کی جنگ لڑ رہا تھا جو مجھے گالیاں دے رہے تھے۔ میں دیکھ رہا تھا کہ ان مخلص اور انقلابی نوجوانوں کو دھوکہ دے کر مافیاز کو قدموں میں بٹھایا جارہا ہے ۔ میں دیکھ رہا تھا کہ ایک نہ ایک دن یا تو ان انقلابیوں کے جذبات کا خون ہوجائے گا یا پھر وہ بھی شہریار آفریدی ، علی محمد خان اور مراد سعید کی طرح رنگ میں رنگ کر پرویز خٹک اور علیم خان جیسوں کے کارندے بن کر اپنے جیسے مڈل کلاسیوں اور نوجوانوں کے خلاف سازشوں میں مگن ہوں گے ۔ لیکن کہاں صرف ایک مزدور کی دہائی اور کہاں طاقتور حلقوں کی نگرانی میں پی ٹی آئی کی پروپیگنڈا مشین ۔ چنانچہ عموماً میری صدائیں صدا بصحرا ثابت ہوتی رہیں ۔تاہم اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔میر ا کام اب نیازی صاحب خود کرنے لگے ہیں اگلے انتخابات کے لئے پاکستان سے چن چن کر کرپٹ اور مافیاز کے سرخیلوں کو پارٹی ٹکٹ دے کر اور انقلابی نوجوانوں کو نظرانداز کرکے نیازی صاحب نے بڑی حد تک اپنی حقیقت خود آشکار کردی ۔
فاٹا کے خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کی خوشی کے ساتھ ساتھ اللہ نے مجھے رمضان کے مبارک مہینے میں یہ دوسری خوشی اور سرخروئی عطا کردی کہ ملک بھر سے تحریک انصاف کے انقلابی اور مخلص نوجوان رابطے کرکے مجھ سے معافیاں مانگ رہے ہیں ۔ان کی پہلی بات یہی ہوتی ہے کہ صافی صاحب آپ ٹھیک کہتے تھے لیکن ہم سمجھے نہیں۔ یہ سب کچھ دیکھ کر میں اپنے رب کا شکر بجا لاتا ہوں اور بے اختیار منہ سے نکلتا رہتا ہے کہ شکریہ نیازی صاحب ۔ آپ کی وجہ سے میری ماں کو گالیاں پڑیں بلکہ آپ ہی نے پڑوائیں اور آپ ہی کی وجہ سے وہ گالیاں دینے والے اب مجھ سے معافیاں مانگ رہے ہیں ۔ نیازی صاحب !میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو لمبی زندگی دے تاکہ یہ قوم پوری طرح آپ کی حقیقت جان سکے ۔ اللہ آپ کی عمر دراز کرے تاکہ آپ کی خاطر دوسروں کی عزتوں سے کھیلنے والے باقی ماندہ لوگوں کو بھی اپنے کئے پر نادم ہوتا ہوا دیکھ سکوں۔
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

where was Iftikhar Chaudhry … ( Son Of a Bitch) when Nawaz was PM and he was doing these things ?????

nawaz-sharif-tahira-syed.jpg
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
ایسے بد کردار شخص کواسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکمرانی سے کیوں نہ دور رکھا جائے جو خود اپنے کرتوتوں کو مان چکا ہے اور اس کی ثابت شدہ ناجائز اولاد موجود ہے
Kionke phir tuj jasey haramzady aor Jin zinakaro or choro ko tum support kartey ho, wo ajayengey, wo hum isdafa honey nahe dengey, terey gand buhut jald phatney wale hai, aor oon sarey corrupt toley ke, aor Es gando kanrey ke
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
انصاف کا جنازہ

سپریم کورٹ فوج کے ہاتھ کی چھڑی بن گئی

اس ملک پر شیطان کا غلبہ ہو گیا

رحمان کا انصاف کہاں ہے - کوئی نہیں جانتا

ضرب المثل ہے اس کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں

کیا وہ اس وقت انصاف کرے گا جب ظلم اپنی انتہائی بلندیوں کو چھو جاۓ گا اور انصاف کا سفاکانہ قتل ہو جاۓ گا یا ہمارے ایمان کا ہی جنازہ نکل جاۓ گا

انصاف کا سفاکانہ قتل تو ہو چکا

ایک کے تمام پھول بن چکے ہیں کانٹے اور دوسروں کے تمام کانٹے بن چکے ہیں پھول

یہ سب کچھ تیری ذات کا مذاق ہے

اے خدا اس مملکت کی سلامتی کی خاطر ہم تیرے انصاف کے طالب ہیں
jub khwaja asif ahal ho jai tu phir SC fouj ki charri nahin bunti
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
Iftikhar Ch. challenged the nomination papers of Imran Khan...

He raised 2 things in that petition:

1- Imran Khan did not declare 3rd kid..

2- Imran Khan hide the date of nikkah with people of pakistan...

If if if if if, above objections are true, then based on this following people will be disqualified too:

1- Maryam Nawaz based on her scandal
2- Hamza shehbaz hide his nikkah with ayesha ahud. In this case, Chief justice did a deal between them..
3- Shehbaz Sharif hidden marriages.
4- Khawaja asif hidden marriage with kashmala
5- Ishaq dar hidden marriage with marvi
6- Zardari hidden marriages

And many many more...

So, law should be equal for everyone.... If if if if above allegations on imran khan is true..

Note: I am writing this based on the assumption that allegations on Imran Khan is true.. Even if if if if sita white case is true, i don't think so that it can be proved in Pakistani courts because in USA, decision was given on the absence of Imran Khan.

They are deperate to disqualify imran khan at any cost because they know that khan is not corrupt

Marriage and Nikkah shouldn’t be a public thing, Sadiq and Ameen is whether someone is honest or not in their monetary dealings and it’s specific to this for rulers because they deal with public money. People do not have to declare whether they are married or not. Now a days it’s trend, if you want to shot at fame, just take on Imran Khan, this prick is another Gulalai
 
Sweet_pagal

MPA (400+ posts)
عمران خان کی جیتی جاگتی بیٹی ہے جو امریکن کورٹ میں ثابت ہو چکی ہے باقی سب لوگوں کی محض کہانیاں ہیں جو کچھ درست بھی ہو سکتی ہیں لیکن حرام کاری یا یا ناجائز اولاد کا کوئی ثبوت نہیں ہے
chal bhaag tera manjhan nahi bikny wala ab
 
msyedh

Councller (250+ posts)
Marriage and Nikkah shouldn’t be a public thing, Sadiq and Ameen is whether someone is honest or not in their monetary dealings and it’s specific to this for rulers because they deal with public money. People do not have to declare whether they are married or not. Now a days it’s trend, if you want to shot at fame, just take on Imran Khan, this prick is another Gulalai
کسی لیڈر کے صرف اپنی بیوی کے ساتھ معملات ذاتی یا پرائیویٹ ہوتے ہیں، بیوی کے بیڈ روم سے باھر باقی سب تعلقات اور معملات پبلک ہوتے ہیں اور لیڈر کے کردار کو تو بلکل نظر انداز نہیں کیا جا سکتا