Arshad Malik video scandal: All you need to know about main accused Mian Tariq

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ریاستی اداروں کو کتنا زنگ لگ چکا، اس کی ایک جھلک اس عادی مجرم کی آزادی سے لگالیں- محض 3 سال میں 10 مقدمات درج ہونے کے باوجود یہ شخص جج کے ساتھ نازک معاملات طے کر رہا ہے- یعنی جسے تاحیات زندان میں ہونا چاہیے تھا وہ کردار سماج میں ہرقیدوبند سے آزاد گھوم رہا ہے-اس مافیا نے اس مملکت خداد کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Is arshad malik ko be interogate karo and he also tell the names of other judges who took money from Nawaz and zardari ...