Arshad Khan Chai Wala has a message for the Youth

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پیسہ تو اس کے پاس کچھ نہ کچھ آ ہی گیا ہو گا پھر یہ خود پڑھتا کیوں نہیں ؟ جن کو پڑھنا ہوتا ہے وہ شام کی کلاسز بھی جوائن کر لیتے ہیں ، تعلیم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں اور یہ چاۓ والا تو پھر جوان آدمی ہے
 
sab_tamasha_hai

Mera bhai itna assan naheen hai .. kabhi jaa ker ghareeb keh ghar doo diin guzzar ker daikho .. subah saye shaam taak kaam ker keh ghar chalta hai .. yeh keh daina bohat assaan hai .. aur aggar kissi tarah ghareeb ka bacha time nikaal bhi daye tu shaam kee classes keh paise kahan saye laye gaa .. be realistic .. yeh governments ka kaam hoota hai keh resources provide kerain .. developed countries main food stamps dia jata hain taka loog parh sakain .. yahan per tu koshish hai keh zayada unparh hee raheen .. patwarioon keh tadaad main aise he izafa hoota hai ..
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
پیسہ تو اس کے پاس کچھ نہ کچھ آ ہی گیا ہو گا پھر یہ خود پڑھتا کیوں نہیں ؟ جن کو پڑھنا ہوتا ہے وہ شام کی کلاسز بھی جوائن کر لیتے ہیں ، تعلیم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں اور یہ چاۓ والا تو پھر جوان آدمی ہے
He is not even pakistan national i think.He can be deported to afghanistan any time which i offcourse will oppose.I will ask pak auth to give him pak nationality.
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
Mera bhai itna assan naheen hai .. kabhi jaa ker ghareeb keh ghar doo diin guzzar ker daikho .. subah saye shaam taak kaam ker keh ghar chalta hai .. yeh keh daina bohat assaan hai .. aur aggar kissi tarah ghareeb ka bacha time nikaal bhi daye tu shaam kee classes keh paise kahan saye laye gaa .. be realistic .. yeh governments ka kaam hoota hai keh resources provide kerain .. developed countries main food stamps dia jata hain taka loog parh sakain .. yahan per tu koshish hai keh zayada unparh hee raheen .. patwarioon keh tadaad main aise he izafa hoota hai ..

آپ کی بات بھی ٹھیک ہے لیکن میں نے کچھ سالوں پہلے لاہور شہر میں ایک غریب رکشہ چلانے والے نوجوان کو دیکھا جو اپنے گھر میں واحد کمانے والا تھا لیکن اس کے دل میں تعلیم مکمل کرنے کی خواھش بھی تھی وہ کچی آبادی کے چھوٹے سے ٹوٹے پھوٹے مکان میں اپنی غریب فیملی کے ساتھ رہتا تھا اس کا باپ کمانے کے قابل نہیں تھا ، وہ نو جوان دن کو رکشہ چلاتا اور رات کی تاریکی میں پڑھتا تھا اور اس نے یوں پرائیویٹ امتحان دیا اور لاہور بورڈ میں ٹاپ کیا ، مجھے یاد ہے شھباز شریف نے بھی اسے ایک تقریب میں بلا کر کیش انعام دیا تھا ، اس لیے میں کہتا ہوں انسان کوشش کرے تو الله خود راستے بناتا ہے ، یہ چاۓ والا تو پھر ماڈلنگ بھی کرتا ہے ، اس رکشے والے غریب سے تو زیادہ ہی کماتا ہو گا
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
 
Last edited:

Insight

Senator (1k+ posts)
Who is he ?
Is he a scientist or achieved something for the nation? Why he is giving a bhashan??