اوہ بھائیو ، ارجمند حسین کوئی عام گریجویٹ آدمی نہیں ....ہوسٹن یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں ...امریکا ، ایشیا اور مڈل ایسٹ میں بہت اہم عھدوں پر کام کر چکے ہیں ...ٹی وی ڈراموں اور بزنس اینکر پرسن رہ چکے ہیں ...سرینا ہوٹل میں ایگزیکٹو پوزیشن پر کام کر چکے ہیں ...آل پاکستان انٹرکونتینینٹل ہوٹلز کے جنرل مینیجر اور پی سی بھوربن مری کے ڈائریکٹر آپریشنز رہ چکے ہیں ...
کل مجھے مبشر لقمان کی بات سن کر ہنسی آ گئی ...جس میں انہوں نے ارجمند حسین کے لیے ایسے 'نوکری' ڈھونڈھنے کی پیش کش کی جسے وہ بے چارہ کوئی بہت مجبور آدمی ہو
کل مجھے مبشر لقمان کی بات سن کر ہنسی آ گئی ...جس میں انہوں نے ارجمند حسین کے لیے ایسے 'نوکری' ڈھونڈھنے کی پیش کش کی جسے وہ بے چارہ کوئی بہت مجبور آدمی ہو
Served The industry for over 25 years in Management positions in North America, Middle East and Asian Sub-Continent. The career spanned in Rooms Division and Sales & Marketing, General Manager and finally as Vice President Operations. He has worked with the Serena Hotels as Corporate Director sales and Marketing which he left to move back to the US.
Other than Hotels he was involved in the Electronic Media as a researcher and an Anchor for business program and conducted personal interviews of celebrities.
Specialties:Rooms Division and Sales & Marketing, General Manager and Vice President Operations for Pearl Continental Hotels - Pakistan.
Note to Admin: I didn't write 'prefessor' in thread title, it is 'professional'.