Arif Hameed Bhatti lashes out PM Imran Khan on Fawad Chaudhry slapping Sami Ibrahim

insouciant

Minister (2k+ posts)
Blame Khan if he's obstructing the legal recourse! Go to Police, register FIR, and settle the account like every Pakistani is entitled to do on such situations instead of doing politics on it like a yellow journalist!

Cheap JURANALISTS! ? ?
 
hamidk

Senator (1k+ posts)
these low level journalists will do this kind of things for rating and publicity. now that this guy has changed his channel he will also change his views. they views are alway for rent . i think people like salim safa , mansoor are better then arif hamid bhatti type because their position are consistant at least
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یار تھپڑ کِسی نے مارا

تھپڑ کِسی کو لگا

عمران خان بیچ میں کہاں سے آ گیا ؟؟؟

!!!وہ تو پیوٹن کے ساتھ بیٹھا سَیٹنگ کر رہا تھا اِس مُلک کے لیے

یہ کیا بکواس ہے ؟؟ کیسی صحافت ہے یہ ؟؟

.سیلف اِمپورٹنٹ ، اپنے مفادات کے غُلام لوگ
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Good paindo jurno! Tu yeh tha potiyan ka favorite anchor arif hameed bhatti.
IJT londoon ne sahi phanti lagayee thee Niazi ki
 
sensible

جذباتی نہ ہو ایسا ہوتا رہتا ہے کبھی جنگ اخبار نواز شریف کا سب سے بڑا مخالف تھا اور آج دونوں شریک جرم ہیں دیکھ لو
پر فرق صرف یہ ہے کے عارف حمید کو نہ تب عمران خان نے پیسے دے کر خریدا تھا نہ اب پیسے دے رہا کسی کو
وہ تو پینڈو ہے کہ جب فواد پر کیس درج ہو گیا اور عمران اس پر قانونی کاروائی کو روک بھی نہیں رہا نہ فواد نے تھپڑ عمران خان کے کہنے پر ما را تو سیدھا عمران کے گلے کس لئے پڑ رہا ہے پر تم تو نہ پینڈو بنو .
 
Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)

عمران خان بیچ میں کہاں سے آ گیا ؟؟؟

سر جی! عمران خان کی زمہ داری اِس لئے ہے کہ لوگوں نے عمران خان کے کہنے پر فواد چوہدری جیسے لوگوں کو ووٹ دیا۔ فواد چوہدری اور اِس کے کزن فرخ الطاف نے کئی الیکشن لڑے مگر ہر دفعہ ناکام ہوئے۔ اِس دفعہ کی جیت پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی مرہونِ مِنت ہے۔

عمران خان صاحب نے الیکشن سے پہلے کہا تھا کہ امیدوار کو نہیں دیکھنا بلکہ مجھ پر اعتماد کر کے ووٹ دینا ہے۔ اِس لئے عمران خان صاحب کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے خلاف ایکشن لیں۔
 
یہ تو کوئی لاجک نہ ہوئی یار

میں فواد کی حرکت کو اینڈورس نہیں کر رہا . اُس نے حد سے زیادہ

نیچھ حرکت کی جسکی مروجہ قانون کے تحت اُسکی پکڑ ہونی چاہیئے

یہ پرائیوٹ جگہ پر پرائیوٹ حرکت ہے . سرکاری دفتر میں یا کسی سرکاری

جگہ پر تھوڑا ہی ہے

اب اگر کل کلاں فواد اپنے گھر میں اپنی بیوی سے لڑ پڑے تو کیا آپ اُسکی

بھی ذمہ داری عمران پر ڈال دیں گے ؟؟

!!بیٹا ایسا نہیں ہوتا ، چیزوں کو اُنکے تناظر میں دیکھا جاتا ہے

سمیع ابراہیم کو اِس زیادتی کی تلافی کے لئے متعلقہ دروازہ کھٹکھٹانا چاہئیے

.تاکہ ایسی غنڈہ گردی کا خاتمہ ہو

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Blame Khan if he's obstructing the legal recourse! Go to Police, register FIR, and settle the account like every Pakistani is entitled to do on such situations instead of doing politics on it like a yellow journalist!

Cheap JURANALISTS! ? ?

these low level journalists will do this kind of things for rating and publicity. now that this guy has changed his channel he will also change his views. they views are alway for rent . i think people like salim safa , mansoor are better then arif hamid bhatti type because their position are consistant at least
یہ تو کوئی لاجک نہ ہوئی یار

میں فواد کی حرکت کو اینڈورس نہیں کر رہا . اُس نے حد سے زیادہ

نیچھ حرکت کی جسکی مروجہ قانون کے تحت اُسکی پکڑ ہونی چاہیئے

یہ پرائیوٹ جگہ پر پرائیوٹ حرکت ہے . سرکاری دفتر میں یا کسی سرکاری

جگہ پر تھوڑا ہی ہے

اب اگر کل کلاں فواد اپنے گھر میں اپنی بیوی سے لڑ پڑے تو کیا آپ اُسکی

بھی ذمہ داری عمران پر ڈال دیں گے ؟؟

!!بیٹا ایسا نہیں ہوتا ، چیزوں کو اُنکے تناظر میں دیکھا جاتا ہے

سمیع ابراہیم کو اِس زیادتی کی تلافی کے لئے متعلقہ دروازہ کھٹکھٹانا چاہئیے

.تاکہ ایسی غنڈہ گردی کا خاتمہ ہو

Imran khan used to say if an accident happens in west , relevant minister resigns, not because he was directly responsible but he takes the responsibility.

Now all of a sudden all those high moral grounds has been abolished when he acceded to power.

1) Azam sawati abused his power, tortured an innocent family, still he is part of cabinet.
2) zartaj Gul abused her powers, no action was taken, still part of the cabinet.
3) Fawad chaudhry assaulted a journalist, no action was taken , still part of the cabinet.

If imran khan isn't liable for the acts of his cabinet members than who is ? Who will take action against them?

I find no difference among the supporters of bilawal, maryum or imran.... They all support their masters blindly
 
بھائی صاحب اگر آپ کو سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران

یا پرائیوٹ معاملات میں فرق معلوم ہوتا تو شاید اتنا لمبا چوڑا

بھاشن نہ دیتے آپ​
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Patwariyoun say behas ka koe faida nahe.... Khuda Hafiz

لفظ بحث کا مطلب آپ کو پتا ہو تو بحث کی جائے آپ سے

میں نے تو اِسی لئے آپ جیسے جاہلوں کو منہ تک لگانے کی

ضرورت محسوس نہیں کی کبھی . آپ بھلا مجھے کیا فائدے اور

نقصان پر لیکچر دیں گے ؟ ؟

!!کیا پِدّی اور کیا پِدّی کا شوربہ ؟ چلے آۓ بڑے بحث کرنے

آئندہ مجھے قوٹ اینڈ رپلائی کرنے کی زحمت نہ کیجیئے گا

.........اپنی عزت اپنے ہاتھ
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
لفظ بحث کا مطلب آپ کو پتا ہو تو بحث کی جائے آپ سے

میں نے تو اِسی لئے آپ جیسے جاہلوں کو منہ تک لگانے کی

ضرورت محسوس نہیں کی کبھی . آپ بھلا مجھے کیا فائدے اور

نقصان پر لیکچر دیں گے ؟ ؟

!!کیا پِدّی اور کیا پِدّی کا شوربہ ؟ چلے آۓ بڑے بحث کرنے

آئندہ مجھے قوٹ اینڈ رپلائی کرنے کی زحمت نہ کیجیئے گا

.........اپنی عزت اپنے ہاتھ
بدتمیزی ، بدتہذیبی میں یوتھیے اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔۔ پورا ملک ان کی گالم گلوچ سے پریشان ہے۔۔۔ پی ٹی آئی پاکستان کی بی جے پی ہے، ان کے منہ اور ہاتھ سے صرف فتنہ ہے نکلتا اور پیدا ہوتا ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan now got two massive problems, I think both because of Fawad Choi.

Dr Shahid Masood, the liar inchief is taking revenge from IK by subtly putting in people's mind that IK may just dissolve the assemblies. He is still simmering from his arrest and the fate he suffered.
Mostly people think that Dr Was arrested because of Fawad.

Now he has done this to Sami because of his personal issues with Sami.

There had been rumors that Fawad is in cahoot with PPP.
He definitely caused lots of problems with in PTV while he was information minister. IK removed him from that ministry due to those problems.
But he has not stopped. It seems that Fawad is on some mission. He is deliberately putting the Media against IK and PTI even though he is not the Information Minister now.

Why is he doing this!!!

He should apologise immediately to Sami and settle the issue.