Are PM Imran Khan's sons about to follow their father into cricket?

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری؟

247043_1649720_updates.jpg


وزیراعظم عمران خان کے لندن میں مقیم بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کے سوالات تقریباً ہر پاکستانی کے ذہن میں اٹھتے ہیں۔

عمران خان اگرچہ ان کے سیاست میں آنے کو بارہا مسترد کر چکے ہیں مگر ماضی کے عظیم پاکستانی کپتان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری پر عمران خان یا ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے کبھی تبصرہ نہیں کیا۔

لیکن اب سلیمان اور قاسم کی والدہ جمائما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگائی جانے والی اسٹوری میں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دیا ہے۔

204617_1442447_updates.jpg


جمائما گولڈ اسمتھ کی اسٹوری میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلیمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں۔


204617_1841104_updates.jpg


ایک اور تصویر میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

fahid_asif

Senator (1k+ posts)
عنقریب یہ بھی UTurn والی خبر کے زمرے میں آئے گی کہ پہلے کوئی تبصرہ نہیں اور اب کرکٹ میں آگئے ہیں