Aramco is under attack right now in Saudi Arabia

Mujahid Ali Awan

Minister (2k+ posts)
Unconfirmed reports suggest at least 1 ballistic missile has struck an Aramco Oil facility located near the city of Dhahran.

An Aramco site is under attack in Saudi Arabia, reported missile strike against the site, Saudi Arabian air defenses are firing to engage
Saudi Arabia.
Initial video reportedly of a ballistic missile strike near Khobar, in eastern Saudi Arabia .

Lets us pray for peace in the region.
May Allah , have mercy on us!

Advertisement

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Ya Allah tera shukar hay... Dono Saudi aur Irani fascist, repressing regimes ko khatam kar, Ameen...
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Iran and Saudi Arabia are enemies of Muslims.Iranian mullahs are mad.They are making trouble everywhere.The Saudis are puppets of Israel and America.The leadership of these countries should be replaced but it is easier said than done.
 
The Sane

Minister (2k+ posts)
ایک مرزائی کا شیعہ سنی جھگڑے میں پڑنا فشی فشی لگتا ہے منحوس صورت اپنے کام سے کام رکھو
ایک بھارتی کا یہ کہنا کہ کوئی سنی شیعہ جھگڑا ہے فشی فشی لگتا ہے۔ منحوس صورت اپنے کام سے کام رکھو
 
Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
سعودیہ کچھ پاکستان سے ہی سیکھ لیتا بلکہ وہاں موجود ہمارے کمانڈر ان کو بتائیں کہ پاگل خانون جنگ اپنی سرحد پر نہیں لگاتے جس کی آگ اپنے ہی گھروں کو جلا دے، یمن کی جنگ فوری بند کرکے سارے فریق بیٹھ کر کوی معاملہ طے کروائیں جھگڑا اقتدار کا ہے جس میں سب کو اپنا اپنا حصہ دیا جاے تو جھگڑا ختم ہوجاے گا، یمنی جوں جوں بھوکے ننگے ہوتے جائیں گے وہ خطرناک ہوتے جائیں گے جب پاس کچھ ہوگا ہی نہیں تو کھونے کا ڈر بھی نہیں رہتا بس اسی بات سے انہیں سمجھ جانا چاہئے کہ یمن کی جنگ کیوں کنٹرول سے باہر ہوچکی ہے اور اب سعودیہ پر میزائل حملے ہورہے ہیں اربوں ڈالر کا جو نقصان ہورہا ہے وہ سعودیہ کی خوشحالی کو کھا جاے گا
 
Eyeaan

This war was started when Houthi had fired missiles and threatened to occupy southern Saudi regions after they got hold of almost whole of Yemen's war equipment when they unilaterally got out of peace negotiations.
I agree this problem should be resolved asap for the betterment of people but such missile attacks are not out of desperation but the cause of the war. Haothi cannot blackmail saudi or anyone on behalf of foreigners.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں