What about the collateral damage from Drone attacks?
لودھی صاحب ! اب سسرال والے کیا مانگ رہے ہیں ؟
عمران خان چین سے رشتے کی بات کرنے گیا ، وہ ہاں کہ دیں تو اپنے پاکستان کی امریکہ سے طلاق لے لیتے ہیں
اور چین سے نئ شادی کر دیتے ہیں ، کوئی چار دیں سکوں سے بھی گزر جائیں اس بیچارے کے