Another PIA Video --- Awaam Jaag gaye hai

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے ہی ریلوے تباہ ہوئی تھی حکومتی مفتوں کی وجہ سے ، اب پی آئ اے سمیت کوی بھی ادارہ اسی وقت چل سکے گا جب یہ پروفیشنل ازم پر چلیں گے سب کیلئے ایک سا سلوک ، سب کیلئے ایک سی عزت اور سہولت ، حکومتی کارندے اور بیوروکریٹس اس ادارے کی جان چھوڑ دیں تاکہ انکو عوام سے جوتے نہ پڑیں ورنہ جوتے تو تیارہیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
 

khalilkhan

MPA (400+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)allah akba jaago or jaagawo
 

Unlettered

Senator (1k+ posts)
funny_zardari_and_nawaz_sharif_sjjek_Pak101(dot)com.jpg