Another Money Laundering Case of millions unearthed, 4 bank accounts opened after citizen’s death

danishpk32

Politcal Worker (100+ posts)
مردہ شخص کے نام پر 4 بینک اکاؤنٹس میں ساڑھے 4 ارب روپ کی لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فالودہ بیچنے والے، رکشے والے اور سرکاری ڈرائیور کے بعد اب دنیا فانی سے کوچ کرجانے والے شخص کے نام پر کھلے 4 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپوں کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: فالودہ بیچنے والا ارب پتی بن گیا
شادمان ٹاؤن کا رہائشی محمد اقبال انصاری 9 مئی 2014 کو کراچی شہید ملت روڈ پر واقع ایک اسپتال میں انتقال کرگیا تھا، اور اس کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوئی تھی۔ اقبال انصاری کی موت کے بعد اس کے نام سے سمٹ اور سندھ بینک سمیت 3 بینکوں میں 4 اکاؤنٹس کھولے گئے اور ان بینک اکاؤنٹس کے ذریعے 4 ارب 60 کروڑ کی ٹرانزیکشنز ہوئیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: رکشہ ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے 2 ارب 50 کروڑ کی ٹرانزیکشنز

سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم جے آئی ٹی نے منی لانڈرنگ میں استعمال ہونے والے بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگانے کے لئے مرحوم کو طلبی نوٹس بھیجا تو انکشاف ہوا کہ اقبال انصاری کو فوت ہوئے تقریباً ساڑھے 4 سال ہوگئے ہیں اور تمام بینک اکاؤنٹس اس کے مرنے کے بعد ہی کھلے اور اربوں روپے کا لین دین ہوا۔
 
Last edited by a moderator:

Geek

Chief Minister (5k+ posts)

مردہ شخص کے نام پر 4 بینک اکاؤنٹس میں ساڑھے 4 ارب روپ کی لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فالودہ بیچنے والے، رکشے والے اور سرکاری ڈرائیور کے بعد اب دنیا فانی سے کوچ کرجانے والے شخص کے نام پر کھلے 4 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپوں کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔

شادمان ٹاؤن کا رہائشی محمد اقبال انصاری 9 مئی 2014 کو کراچی شہید ملت روڈ پر واقع ایک اسپتال میں انتقال کرگیا تھا، اور اس کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوئی تھی۔ اقبال انصاری کی موت کے بعد اس کے نام سے سمٹ اور سندھ بینک سمیت 3 بینکوں میں 4 اکاؤنٹس کھولے گئے اور ان بینک اکاؤنٹس کے ذریعے 4 ارب 60 کروڑ کی ٹرانزیکشنز ہوئیں۔

سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم جے آئی ٹی نے منی لانڈرنگ میں استعمال ہونے والے بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگانے کے لئے مرحوم کو طلبی نوٹس بھیجا تو انکشاف ہوا کہ اقبال انصاری کو فوت ہوئے تقریباً ساڑھے 4 سال ہوگئے ہیں اور تمام بینک اکاؤنٹس اس کے مرنے کے بعد ہی کھلے اور اربوں روپے کا لین دین ہوا۔

https://www.express.pk/story/1379943/1/
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مرحومین کے شناختی کارڈ نادرا والے ہی بیچ دیتے ہیں اور انکے اکاونٹ بھی کھل جاتے ہیں زندگی میں شائد بیچاروں نے کبھی ہزار کا نوٹ بھی نہ دیکھا ہو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مرحومین کے شناختی کارڈ نادرا والے ہی بیچ دیتے ہیں اور انکے اکاونٹ بھی کھل جاتے ہیں زندگی میں شائد بیچاروں نے کبھی ہزار کا نوٹ بھی نہ دیکھا ہو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
They have found so many accounts so far. In this day and age of computerized data and automation, how long does it take to reconcile them and figure out where the money is going?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Wah... Zardari..Nawaz..Mafias should be nominates in Noble prize..for invented new ways in money laundering.corruption..but who is behind these fake accounts can..easily trace out..FIA had all proofs .they release these information in installments...by purposily..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
They have found so many accounts so far. In this day and age of computerized data and automation, how long does it take to reconcile them and figure out where the money is going?

In banking systems..you can't hide transactions.. who opened these accounts from bank side..who did the verification of the said account...who deposited money..take out money..where it's come..where it go...???.Every bank manager knew these accounts...as he aware all big transaction from his branch...any money transfer to abroad from these accounts...State Bank of Pakistan had this records...
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
دو چار باتیں اہم ہیں
ایک یہ کہ یہ سارے اکاؤنٹ صوبہ سندھ ہی میں نکل رہے ہیں۔ پچھلے ایک مہینے میں ۱۰۰ ارب سے زائد پیسہ ریکور ہوا ہے۔
دوسرا یہ کہ اس قدر بڑی رقمیں صرف گورنمنٹ کا مال ہی ہو سکتا ہے کوئی اپنا پرائیویٹ پیسہ تو رکشہ والے کے نام نہیں رکھے گا۔
تیسرا یہ کہ ایسے ہی اکاؤنٹ انور مجید بھی استعمال کرتا رہا ہے اور ان اکاؤنٹس کے ذریعے زرداری اور فریال نے ۴۳ ارب باہر بھیجے ہیں۔
پندرہ سال سے زرداری اس ملک کو لوٹ رہا ہے لیکن آج تک کسی کی جرات کیوں نہی ہوئی کہ اسے اس کام سے روکیں اس سے پیسہ نکلوائیں اور قرار واقعی سزا دیں
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This should be a slap on the faces of Bilawal Zardari and all those journalists who try to portray that he is clean and should lead Pakistan in the future.
If he so stupid that he doesn't understand what his father is doing with Malik Riaz and co and what his auntie had been doing with resources given to Sind as their share under 18th A then he doesn't deserve to be leading Pakistan, as being stupid and ignorant.
And if he knows what is happening then he is an accomplice, he doesn't deserve to lead Pakistan.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
The medias Arasto anchors who portrait Bilawal as future leader...they are paying regular money for that..Warna koi aqal ka andha hi ye samjhta ho ga k Bilawal ko apnay Abbay ur Aunties.. Uncles ke kartoto ka Elam nahi..Bal ke..Asifa.. Bukhtwar ko bhi Elam ha.. Asal m hamara medias do numderi mein top par ha..ye apni ego..pait ke lia Kisi ghaddar ko hero..ur aik corrupt ko emandar bhi sabat Kar saktey hain...