Another Big Setback for Opposition's APC

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
اے پی سی شروع ہونے سے قبل ہی اپوزیشن کو بڑا دھچکا لگ گیا۔۔ حکومت کے ناراض اتحادی سردار اختر مینگل نے اے پی سی میں شرکت سے انکار کردیا۔۔ تحریک انصاف سردار اخترمینگل کو منانے میں کامیاب۔۔ حکومت کے بجٹ پاس کرنے کے امکانات روشن ہونا شروع

Advertisement

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجرموں کی اے پی سی میں شامل ہو کر خود کو مجرم ثابت کرنا ہے
یہ سب عوامی بھی اور قانون کے بھی مجرم ہیں
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Fazlu Rehman ke kamai k din Qareeb aa rahe hein,, Madraso k talib Ilm ke b dihaari lagne wali hein, koi hai jo check ker k bata sake k Fazlu aik bache k kitney pese charge ker raha hai?
Main aap ko aik apna experience batata hoo, Islamabad k main margalla road per aik masjid k paish imam se korea jane k liay mulaqat hoi, wo imam sahib JUI Islamabad k General Secertary thay au wo sahib logo ko Korea wagaira bhijwatey hein aur per person 6 lakh rupees charge kartey thay, in logo ka asal chehra bohat bhiyanak hai trust me ye log haram k maal se apna pait paalte hein,, aur watan e aziz mein ye nasoor fitney aur shitaan k chayle hein,,
 
ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh Khanzeer Hranm Kaa Nutfaa Fazloo Lard Kaa Ghaleez Drum aisaa Hran kaa Ghaleez Nutfaa hai Keh apni ghaleez Naapaak aur Hrami Khoon kI wajjah saay Yeh Islam Frosh Munafiq Double Gay Fradiyaa Bhonktaa Hai Ke yeh Khanzeer hram kaa Nutfaa Pakistan ki tashkeel ko Gunah Samajhta hai aur Yeh Laanti Hram kaa Nutfaa aik 2 takkay Hram ke Nutfay Ssay apni Hram karion Saay Arabb ptti Bnn gayaa yeh hram kaa ghaleez Nutfaa Agrr apni .... ke Khassm India Mai Hotaa to Sirfff Bhonk Raha hotaa aur Hram kaa Nutfaa Hindoo logon Ke goron ki Malish krr raha Hotaa iss khanzeer Nutfa e hram ko aggr Pakistan Ki Tashkeel saay itni takleef hai to Yeh Khanzeer India jaa Krrr apniu m kion nahi ch..... laitaa Hram kaa Nutfaa MOri aur Choopa Double Gay Pakistan Ki tashkeel ko Gunah Bhonknay walaay Khanzeer Ki charbi kaa Drum
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Pehle hamaray paison se fat charhatay Hain, phir hamaray hi paison se fat utarwatay hain.. Kya zindagi Hai, Inki bhi aur hamari bhi
 
3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
اختر مینگل حرامزادہ بلیک میلر ہے ۔ ۔ ۔
،،، کپتان مناسب وقت پر اِسکی گانڈ لات مار کر خود ہی باہر پھینکے گا
ذیادہ سے ذیادہ چھ مہینے بعد ہی ۔ ۔ ۔
 
hamidk

Senator (1k+ posts)
the first thing government should do after the budget to find substitutes for akhter mengal and dump him. JKT can play his role
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Maybe winning some NA seats in upcming ex-FATA elections will solve this problem

اختر مینگل حرامزادہ بلیک میلر ہے ۔ ۔ ۔
،،، کپتان مناسب وقت پر اِسکی گانڈ لات مار کر خود ہی باہر پھینکے گا
ذیادہ سے ذیادہ چھ مہینے بعد ہی ۔ ۔ ۔
the first thing government should do after the budget to find substitutes for akhter mengal and dump him. JKT can play his role
 
Ayaz Ahmed

MPA (400+ posts)
مجرموں کی اے پی سی میں شامل ہو کر خود کو مجرم ثابت کرنا ہے
یہ سب عوامی بھی اور قانون کے بھی مجرم ہیں

ایم کیو ایم کو ایک وزارت کا لالچ دے کر منایا جا چکا ہے، اختر مینگل صاحب بھی اپنا بھاؤ بڑھا رہے تھے، کچھ تو ملا ہی ہوگا، کون سا خان صاحب نے اپنی جیب سے دینا ہے، ملکی مفاد میں ملکی خزانے سے ہی جانا ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

ایم کیو ایم کو ایک وزارت کا لالچ دے کر منایا جا چکا ہے، اختر مینگل صاحب بھی اپنا بھاؤ بڑھا رہے تھے، کچھ تو ملا ہی ہوگا، کون سا خان صاحب نے اپنی جیب سے دینا ہے، ملکی مفاد میں ملکی خزانے سے ہی جانا ہے۔
اس کے باوجود دونوں میں پارٹیوں کے لیڈروں پر کرپشن اور منی لانڈرنگ اور ٹی ٹیز کےثبوت نہیں ہیں؟ ان کا قوم کا درد جھوٹ ہے سب اور اس وقت جو اس جھوٹ کے ساتھ کھڑے ہونے کی ہمت کر سکتا ہے کر لے.
کونسا قومی مسئلہ ہے جس کے یہ ذمہ دار نہیں ہیں جس پر بات کرنی ہے؟
 
کرپشن کی تعریف آپ خود ہی کردیں ذرا، یہی نا کہ صرف اپنے مفاد کی خاطر سب جائز ناجائز کر گذرنا۔

باقی عوام سب دیکھ رہے ہیں اور جانتے بھی ہیں کون پاکستان کا کتنا ہمدرد ہے،۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

کرپشن کی تعریف آپ خود ہی کردیں ذرا، یہی نا کہ صرف اپنے مفاد کی خاطر سب جائز ناجائز کر گذرنا۔

باقی عوام سب دیکھ رہے ہیں اور جانتے بھی ہیں کون پاکستان کا کتنا ہمدرد ہے،۔
آپ کی تکلیف جائز ہے اور اس تعریف پر جو آپ نے فرمائی آپ کے لیڈر ہی سو فیصد پورے اترتے ہیں
پاکستان کے ہمدرد خاندان سمیت پاکستان سے بھاگھتے نہیں
 
Ayaz Ahmed

MPA (400+ posts)
آپ کی تکلیف جائز ہے اور اس تعریف پر جو آپ نے فرمائی آپ کے لیڈر ہی سو فیصد پورے اترتے ہیں
پاکستان کے ہمدرد خاندان سمیت پاکستان سے بھاگھتے نہیں

میں معتدل تبصرہ کرتا ہوں، اگر آپکا کوئی لیڈر اسکی زد میں آگیا اور اسکی تکلیف آپ نے محسوس کی تو معذرت چاہتا ہوں،

ستر سال سے پاکستانی عوام کے ساتھ آپ جیسی عوام کی وجہ سے یہ مذاق چل رہا ہے، جو آتا ہے بس عوام کا درد لئے آتا ہے اور عوام اسکو اپنا مسیحا سمجھ کر اسکے گن گاتے گاتے پانچ سال انہی اندھیروں میں گذار دیتے ہیں۔

پاکستان کے لئے سوچو، پاکستان سے پیار کرو۔
 
آپ اپنا ایجنڈا بتاؤ پاکستان کے لئے کیا ہے آپ کے پاس ؟ ہر ایک کو رد کرو گے تو بھی ملک نے چلنا ہے چلے گا کسی کو نہ فیور کرنے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion