Video
[urdu]/urdu/meta/dps/2011/03/bb/110306_cricket_bookie_zesh_rh_16x9_bb.asx[/urdu]
[urdu]/urdu/meta/dps/2011/03/bb/110306_cricket_bookie_zesh_rh_16x9_bb.asx[/urdu]
پاکستان میں موجودہ ورلڈ کپ کے دوران اس میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان میں سٹہ بازی کا ایک بڑا مرکز صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور بتایا جاتا ہے۔ لاہور میں اس کاروبار سے جڑے دو افراد سے ملاقات ہوئی اور ان سے پوچھا کہ سٹہ کا غیر قانونی کاروبار کس طرح سے چلایا جاتا ہے اور اس میں کتنی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ لاہور سے ذیشان ظفر کی رپورٹ