Amir Muqam resigns for not getting his desired ministry

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر پیداوار امیر مقام نے مرضی کی وزارت نہ ملنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے.
امیر مقام نےاپنا استعفیٰ پارٹی صدر چودھری شجاعت حسین کو پیش کر دیا ہے. زرائع کے مطابق امیر مقام نے پیداوار کی بجائے بجلی و پانی کی وزارت کا مطالبہ کیا تھا اور اس کے لیے انہوں نے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دی تھی. ڈیڈ لائن گزرنے اور پارٹی قیادت کی طرف سے مطمئن نہ کیے جانے پر انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا.
26141_34148363_Amir_MuqamL.jpg

[HI]Look at this hippopotamus , just looking for bribes , not concerned with whats going on in the country.. [/HI]

images
images
 
Last edited:

ahmadalikhan

MPA (400+ posts)
Re: مطلوبہ وزارت نہ ملنے پر وفاقی وزیر پیداوا&

hippopotamus Deryai Ghorhe ko kehte hain, i think. Vo to 40 janwaron ka chara aik hi baar kha jata hai....hmmmmm
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مطلوبہ وزارت نہ ملنے پر وفاقی وزیر پیداوا&

کیا فائدہ ایسی وزارت کا جو خالی اور سوکھی ہو
آخر سیاست میں پیسہ خرچ کیا ہے تو وصول بھی کرنا ہے
 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
hahahaha...These so called leaders are exposed again...He once said" PPP se ittehad Quam ke mafad hai." Ab kya hua..jab us ke mafad mein nahi toh resignation...Keep it and fat like urself ghareeb maqam.