اس منافق انسان کو الیکشن میں2013 میں عمران خان نے انسان سمجھ کر اپنی پارٹی کے قریب دل سے جگہ دی تھی لیکن اپنی اوقات کے مطابق یہ بندہ اس قابل نہ تھا ان سب کی مثال جاوید ہاشمی، ٹائپ بندوں سے کم نہیں ھے بس عمران خان کے خلاف بھوکنے والے کو میڈیا میں جگہ مل جاتی ھے