Americans looking to impose 'toughest sanctions to date on Iran'

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب سلیمان رضی الله عنہہ کے بارے میں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ان کی آل ، میری آل کی مدد کرے گی
 

amm_jan

Politcal Worker (100+ posts)
جناب سلیمان رضی الله عنہہ کے بارے میں رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ان کی آل ، میری آل کی مدد کرے گی
Prophet Muhammad SAW says “Telling lies about me is not like telling lies about anyone else. Whoever tells lies about me deliberately, let him take his place in Hell.” Narrated by al-Bukhaari, 1229
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Prophet Muhammad SAW says “Telling lies about me is not like telling lies about anyone else. Whoever tells lies about me deliberately, let him take his place in Hell.” Narrated by al-Bukhaari, 1229
لوگوں کے ہاتھوں میں حق او رباطل، سچ اور جھوٹ،ناسخ اور منسوخ،عام اور خاص،واضح اور مبہم،صحیح او رغلط سبھی کچھ ہے،خود رسو ل صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کے دور میں آپ پر بہتان لگا ئے گئے یہاں تک کہ آپ کو کھڑے ہو کر خطبہ میں کہنا پڑا کہ جو شخص مجھ پر جان بو جھ کر بہتان باندھے گا تو وہ اپنا ٹھکا نہ جہنم میں بنا لے
. . . . . . .
اسی لئے آپ سے آپ کے مسلک کے بارے میں پوچھ رہا تھا تاکہ آپ کے سٹینڈرڈ کا پتا چل سکے