Allama Jawad Naqvi Slams Ulama Doing Business By Promoting Sectarianism

Status
Not open for further replies.

angryoldman

Minister (2k+ posts)
جہالت کا کوئی فرقہ نہیں
قرآن و سنت پر عمل کرنے کے لئے صحیح علم کی تلاش کریں. قرآن وسنت ہی راہ نجات ہے.
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
That is why Pakistan should never trust Iran. Their sole position of being against Zionists and USA is based on their Taqiyya. That is the reason why they are able to manufacture missiles despite severe so called sanctions.

The Zionist game is that they have been milking arabs by a false threat of Iran.

Another advantage is that Iran playing as their enemy can easily join the opponents' group while still working for them.
لعنة الله على الإيرانيين، والروافض والمجوسيين
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Was it necessary to mention SHIA? Just Alim would have been sufficient.
It was very important to tell the world that one of their own is admitting that some Shia Alim will use this opportunity to spread hatred. I am surprised you didn't understand the simple logic behind it. It is like in Law if an accused has a witness against him who is also close to the accused then it has more meaning.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عالم صاحب تبرے اور گالی گلوچ میں فرق بتا رہے ہیں
تبرا فرض ہے گالی گلوچ گناہ ہے
. . . . . . .
بحرحال دوسرے لوگوں کو یہ بتانا ضروری ہے کہ ان کے پیشوا کیسے کیسے کاموں میں مبتلا رہے تھے تاکہ ان کو صحیح اور غلط کا پتہ چلے
جیسا کہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے
Watch from 0:00 to 1:04
and
3:40 to end
. . . .
یا جیسے کہ یہ ویڈیو ہے . جس میں ذاکر صاحب کسی کی اصلیت بیان کر رہے ہیں
. . . .
یعنی سوال کا جواب لازم ہے
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اچھے برے لوگ ہر فرقے میں مجود ہیں الله سے دعا ہے کہ ہر کلمہ گو ، کو ہدایت دے اور امت بننے کی توفیق دے چاہے وہ کسی فرقے سے ہو ،باقی مولوی صاحب نے حق بات کی ہے الله انھے مزید توفیق دے حق سمجھنے اور بولنے کی شیعہ بھائیوں سے گزارش ہے اب اس عالم کو برا بھلا مت کہنا شروع کر دینا
 

King__

Politcal Worker (100+ posts)
افسوس صد افسوس
لعنتی کردار
?
Mirza_Ghulam_Ahmad_%28c._1897%29.jpg
 
Last edited:

King__

Politcal Worker (100+ posts)
------
لعنة الله على الإيرانيين، والروافض والمجوسيين
لعنة الله على الإيرانيين و المجوسيين
۔1۔ امام اعظم ابو حنيفہ النعمان بن ثابت۔ امام اﻷحناف (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔2۔ مالك بن أنس إمام المالکیہ (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔3۔ محمد بن اسماعیل البخاري صاحب صحيح البخاري (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔4۔ مسلم النيشابوري صاحب صحيح مسلم (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔5۔ امام الترمذی (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔6۔ محمد بن یزید إبن ماجة صاحب صحيح ابن ماجة (ایرانی النسل مجوسی)۔
۔7۔ احمد بن علی بن شعیب النسائي صاحب سنن النسائی (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔8۔ امام الزمخشري (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔9۔ ابو حاتم الرازي صاحب تفسير الرازي (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔10۔ سلیمان بن اشعت بن اسحاق السجستاني (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔11۔ امام غزالی (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔12۔ شهاب الدين اﻷصفهانی (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔13۔ الثعلبي المفسر للقرآن الكريم (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔14۔ الفيروز آبادي (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔15۔ ابن خلكان (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔16۔ ابو إسحاق الشيرازي (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔17۔ البيهقي (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔18۔ امام الحاكم النيسابوري صاحب المستدرك (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔19۔ عبد الحكم القندهاري (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔20۔ امام سيبويه إمام النحو (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔21۔ محمد بن سیرین مولیٰ انس بن مالک (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔22۔ احمد بن عبدالله ابونعیم صاحب حلیتہ الاولیا (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔23۔ عبدالرحمن جامی صاحب فصوص الحكم (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔24۔ واحد بن عامر المزور صاحب التجرید (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔25۔ ابو اسحاق شیرازی صاحب التشبيه (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔26۔ الليث بن سعد (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔27- ربيعة الرأي شيخ الإمام مالك (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔28۔ طاووس بن كيسان (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔29۔ الحسن البصري (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔30۔ عاصم بن علي بن عاصم مولى بني تيم ومن شيوخ البخاري (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔31۔ عبد الحق بن سيف الدين الدهلوي صاحب مقدمة في مصطلح الحديث (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔32۔ عبد الحكيم القندهاري شارح البخاري في حاشيته (ایرانی النسل مجوسی)۔

۔33۔ عبد الحميد الخسروشاهي صاحب اختصار المذاهب في فقہ الشافیہ (ایرانی النسل مجوسی)۔


ہزاروں کی تعداد میں خبیث ایرانی النسل مجوسی محدثین و فقہا کی شکل میں اسلام میں داخل ہوئے کروڑوں کی تعداد میں جن کے مرتد پیروکار آج حقیقی مسلمانوں کو مجوسی ہونے کے طعنے دیتے ہیں لیکن اپنی جہالت کا یہ عالم ہے کہ انہیں پتہ ہی نہیں کہ انکا سارا دین دھرم مجوسی آئمہ اور محدثین کی ایجاد ہے۔
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
اچھے برے لوگ ہر فرقے میں مجود ہیں الله سے دعا ہے کہ ہر کلمہ گو ، کو ہدایت دے اور امت بننے کی توفیق دے چاہے وہ کسی فرقے سے ہو ،باقی مولوی صاحب نے حق بات کی ہے الله انھے مزید توفیق دے حق سمجھنے اور بولنے کی شیعہ بھائیوں سے گزارش ہے اب اس عالم کو برا بھلا مت کہنا شروع کر دینا
بھئی میں تو اس نتیجہ پر پہنچا ہوں ان لوگوں سے بحث کے بعد کہ اللہ تعالیٰ ان کے شر سے بچاۓ- ان کے عقائد مسلمانوں سے بہت مختلف ہیں اور سونے پہ سہاگہ ان کے تقیہ عقیدہ کی وجہ سے یہ یہ بات یقین سے سمجھنا کہ یہ جو کہہ رہے ہیں دل سے کہہ رہے ہیں نا ممکن ہے - اس کے علاوہ صرف چند کو چھوڑ کر ساری لاٹ ہی انتہائی بد زبان اور بد تہذیب ہے - میں نے اکثر کو اگنور لسٹ میں ڈالا ہوا ہے - چند ایک جو تہذیب کے دائرے میں پاۓ جاتے ہیں اللہ بہتر جانتا ہے لیکن کوئی بعید نہیں کہ وہ بھی دوسری آئ ڈی سے گالم گلوچ کرتے ہوں- بدزبانی کا یہ فریضہ یہ لوگ ثواب سمجھ کر کرتے ہیں
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی میں تو اس نتیجہ پر پہنچا ہوں ان لوگوں سے بحث کے بعد کہ اللہ تعالیٰ ان کے شر سے بچاۓ- ان کے عقائد مسلمانوں سے بہت مختلف ہیں اور سونے پہ سہاگہ ان کے تقیہ عقیدہ کی وجہ سے یہ یہ بات یقین سے سمجھنا کہ یہ جو کہہ رہے ہیں دل سے کہہ رہے ہیں نا ممکن ہے - اس کے علاوہ صرف چند کو چھوڑ کر ساری لاٹ ہی انتہائی بد زبان اور بد تہذیب ہے - میں نے اکثر کو اگنور لسٹ میں ڈالا ہوا ہے - چند ایک جو تہذیب کے دائرے میں پاۓ جاتے ہیں اللہ بہتر جانتا ہے لیکن کوئی بعید نہیں کہ وہ بھی دوسری آئ ڈی سے گالم گلوچ کرتے ہوں- بدزبانی کا یہ فریضہ یہ لوگ ثواب سمجھ کر کرتے ہیں
ہاں جی کسی حد تک آپ ٹھیک کہ رہے ہیں ،باقی ان صاحب نے منہ سے جیسی باتیں کی وہ واقعی اس لحاظ سے قابل تعریف ہے کے کہ ٹھیک رہے ہیں ، نیت کا معاملہ الله کے سپرد ،باقی افسوس سے اور تکلیف سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ شیعہ حضرات کی سو محفلوں میں سے دو چار ہی محفلیں ایسی ہوتی ہے جہاں بغض و عناد والے کلمات نا ہوں ، الله ایسے ذاکروں کو ہدایت دے ، کیوں کے لوگ خود سے علم کی طرف جاتے نہیں اور پیروی کرتے ہیں اندھے ہو کر یہی سارے مسلے کی جڑ ہے ، الله ہدایت دے ہر کلمہ گو کو اور اس ہجوم کو امت بنننے کی توفیق دے آمین
 
Status
Not open for further replies.